نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    شکریہ مغل صاحب۔ ۔ ۔ یہی تو مسئلہ ہے مجھے بھول جاتا ہے سب۔ ۔ ۔ !!
  2. عین لام میم

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    گرائین جی میں نے بھی کوشش کر کے بلاگسپاٹ کی تھیم کو سہ کالمی کر لیا ہے۔ ۔ ۔ اصل میں میں اردو ٹیک کی تھیم کی بات کر رہا تھا۔ ۔۔ خیر میں نے فیصلہ کر لیا ہے کہ اردو ٹیک کو خیر آباد کہہ کر بلاگسپاٹ پہ ہی ڈیرہ جمانا چاہیے۔ ۔ ۔ بس کسی طرح اردو ٹیک امپورٹ ہو جائے بلاگسپاٹ پہ۔ ۔۔ جو کہ لگتا ہے نہیں ہو...
  3. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ایڈیٹر اور مصنف کے تبصروں کا سٹائل

    صاحب یہ پوسٹس کے نیچے ارسال کردہ از نبیل لکھا آ رہا ہے۔ ۔ ۔ ۔یہ کیسے تبدیل کرنا ہے۔ ۔ ! میری تحاریر نبیل بھائی کا نام استعمال کرنے کے قابل نہیں ہیں۔ ۔ ۔!! :grin:
  4. عین لام میم

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    میں نے بدتمیز صاحب سے پوچھا ہے، وہ کہتے ہیں کہ تھیم کو ایڈٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ ۔ ۔۔ :( ایک حل اور بھی ہے ، مجھے کسی ایسی تھیم کا بتائیں جو نستعلیق فونٹ کو سپورٹ کرتی ہو۔ ۔ ۔ میں نے کئی ایک بلاگز پہ ایسی تھیمیں دیکھی تھیں اور وہاں اس کا نام پتا بھی دریافت کیا تھا لیکن میں نے کئی بلاگز پہلی...
  5. عین لام میم

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    شکریہ بلال بھائی! تھیم ایڈٹ کرنے کے بارے میں کہاں سے پوچھ سکتا ہوں؟ اردو ٹیک کے ہوم پیج پہ تو کوئی ربط وبط نہیں نظر آ رہا مجھے۔ ۔ ۔ ۔!
  6. عین لام میم

    اپنے بلاگ کے لیے کچھ تجاویز چاہیں ۔ ۔

    السلام علیکم ایک مرتبہ پھر دوستوں کو تنگ کرنے آگیا ہوں۔ ۔ ۔ ۔ میں چاہتا ہوں کہ اپنا اردو ٹیک کا بلاگ بلاگسپاٹ پہ امپورٹ کر لوں۔ ۔ کیا یہ ممکن ہے۔ ۔ ۔؟ کیونکہ اردو ٹیک کبھی کبھی جواب دے جاتا ہے۔ ۔ :mad: اگر ایسا ممکن نہین تو ایک اور سوال۔ ۔ ۔ ۔ کیا مین اپنے اردو ٹیک کے بلاگ پہ جو موجودہ...
  7. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    ہر جگہ میرے چمکنے سے! آجکل نجی چینلوں پہ ایک کمرشل بہت چل رہی ہے جو اقبال کی مشہورِزمانہ نظم “بچے کی دعا” کے ایک مصرعے سے شروع ہوتی ہے۔ مزارِاقبال کے احاطے میں سفید اجلے لباس میں سکول کے بچے بلند آواز میں پڑھتے ہیں۔ ۔ ۔ ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے۔ ۔۔ ۔ مزید پڑھیں
  8. عین لام میم

    آف لائین اردو انگلش ڈکشنری (یونیکوڈ)

    رضا صاحب یہ تو چالو ہی نہیں ہو رہی۔ ۔ ۔ ایڈمنسٹریٹر لاگ ان سے ہی کیا ہے۔ ۔
  9. عین لام میم

    اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر ڈیٹا بیس ایرر!!

    مسئلہ خود ہی ٹھیک ہو گیا ہے۔ ۔ ۔:tongue: پتا نہیں کیا ہوا تھا۔ ۔ ۔اور میرے ساتھ ہی ایسے ہوتا ہے۔ ۔ ۔!!!! :nailbiting: بڑے لوگوں سے گزرش ہے کہ اس موضوع کو ختم کر دیں۔ ۔ ۔ :idontknow::wasntme:
  10. عین لام میم

    اردو ٹیک ڈاٹ نیٹ پر ڈیٹا بیس ایرر!!

    دو دن سے اردو ٹیک پہ موجود میرے بلاگ تک رسائی نہیں ہو رہی۔ ۔ ۔ کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ درپیش ہے۔ ۔ ۔؟ اوپن کرنے پر یہ ایرر آتا ہے : Error establishing a database connection مدد درکار ہے۔ ۔ ۔!
  11. عین لام میم

    بچوں کے لئے اردو سیکھنے کی ابتدائی کتب

    مغل بھائی ان میں کوئی بھی ربط مجھے مفید معلوم نہیں ہوتا۔ ۔ ۔۔ مفت اردو سیکھنے کی کوئی جگہ نظر نہیں آئی یہاں۔ ۔ ۔ ہو سکتا ہے میں صحیح طرح دیکھ نہ سکا ہوں۔ ۔ ۔اس سلسلے میں مدد کریں کچھ۔ ۔ ۔
  12. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    پانچ چیزیں حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے روایت ہے، انہوں نے فرمایاکہ رسول اللہ ﷺ نے ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا۔ "اے مہاجروں کی جماعت!پانچ چیزیں ایسی ہیں کہ جب تم ان میں مبتلاء ہو گئے (تو ان کی سزا ضرور ملے گی۔) اور میں اللہ کی پناہ مانگتا ہوں کہ وہ (بری چیزیں ) تم تک پہنچیں۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔
  13. عین لام میم

    اردو الفاظ کے تلف۔ظ

    بیدل لباسِ زیست بڑا دیدہ زیب تھا اور ہم نے اس لباس کو اُلٹا پہن لیا شاعر بیدل حیدری کے نام کا تلفظ کیا ہے۔ ۔ ۔ ؟ بے دِل۔ ۔ ۔ ۔؟
  14. عین لام میم

    ویڈو سے آڈیو کیسے حاصل کی جاسکتی ہے

    میں ٹوٹل ویڈیو کنورٹر استعمال کرتا ہوں۔ ۔ ۔ ۔
  15. عین لام میم

    :: اسپائڈر میگزین کی مفت فراہمی ::

    دل تو بہت کر رہا ہے کہ آپ سے سارے میگزین لے لوں۔ ۔ ۔لیکن کسی لائیبریری یا ادارے کو دئیے جائیں تو زیادہ اچھا ہے۔ ۔ ۔ ۔ ویسے اتنا ذخیرہ آپ نے خود اکٹھا کیا۔ ۔ ۔ ؟
  16. عین لام میم

    عدم آباد کے مہمان - - غالبؔ اِن پاکستان (۲)

    (گزشتہ سے پیوستہ) ہمارا میزبان ایک نوجوان شخص تھا، انگریزی طرز کے جدید تراش خراش کے کپڑے پہنے ہوئے تھا۔ داڑھی مونچھ سے بے نیاز چہرہ بہرحال دیسی تھا۔ علیک سلیک ہوئی، خاصی گرم جوشی کا مظاہرہ کیا گیا ۔ ” ویلکم مرزا صاحب! سفر کیسا رہا آپکا؟ کوئی پرابلم تو نہیں ہوئی؟ آپکو زیادہ ویٹ تو نہیں...
  17. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    عدم آباد کے مہمان - - غالب اِن پاکستان (2) (گزشتہ سے پیوستہ) ہمارا میزبان ایک نوجوان شخص تھا، انگریزی طرز کے جدید تراش خراش کے کپڑے پہنے ہوئے تھا۔ داڑھی مونچھ سے بے نیاز چہرہ بہرحال دیسی تھا۔ علیک سلیک ہوئی، خاصی گرم جوشی کا مظاہرہ کیا گیا ۔ ” ویلکم مرزا صاحب! سفر کیسا رہا آپکا؟ کوئی پرابلم...
  18. عین لام میم

    آپ کے سیل فون پر تازہ ترین ایس ایم ایس

    definition of doctor: "the beautiful sweet girl wearing angel white coat holding ur hand looking into ur eyes and still wants ur pulse to be normal...!!
  19. عین لام میم

    الف بے پے کا کھیل/ الف بے میں بات چیت 28 ویں لڑی

    گویا آپ بھی جا ریے ہیں۔ ۔ ۔کمال ہے!
Top