نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    اردو ٹاکنگ ڈکشنری

    ایک تو ڈکشنری، اوپر سے ٹاکنگ اور وہ بھی اردو میں۔ ۔ ۔! صاحب! اردو میں اچھی "بے زبان" لغت مل جائے ،یہی غنیمت ہے۔ ۔ ۔ میرے پاس ایک انگریزی سے اردو لغت ہے "کلین ٹچ" والوں کی۔ ۔ ۔ اگر کسی کے پاس کوئی اور اچھی لغت وغیرہ ہو تو ضرور بتائے۔ ۔
  2. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    علامہ محمد اقبالٌ کی ایک فارسی نظم کا ترجمہ(محاورہ مابین خدا و انسان) محاورہ ما بین خدا و انساں (خدا) جہاں را ز یک آب و گِل آفریدم تُو ایران و تاتار و زنگ آفریدی من از خاک پولادِ ناب آفریدم تُو شمشیر و تِیر و تفنگ آفریدی تبر آفریدی نہالِ چمن را قفس ساختی طائرِ...
  3. عین لام میم

    طارق عزیز طارق عزیز کی پنجابی شاعری-- انتخاب

    طارق عزیز دی پنجابی شاعری دی کتاب "ہمزاد دا دکھ" وچوں کجھ نظماں: ربِّ کریم ایسے اسم سکھا دے سانوں ہرے بھرے ہو جائیے گہرے علم عطا کر سانوں بہت کھرے ہو جائیے رَبِّ اَرِنی اَج دی رات میں کلّا وَاں کوئی نئیں میرے کول اَج دی رات تے میریا ربّا نیڑے ہو کے بول سچّا شرک دُور...
  4. عین لام میم

    اردو ہے جس کا نام

    میں آپ کی تجویز سے مکمل اتفاق کرتا ہوں جناب۔ ۔ ۔ ۔ اور آپ کی رومن الف بے کا انتظار کروں گا۔ ۔ ۔ ۔
  5. عین لام میم

    اردو ہے جس کا نام

    اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے لو جی! یہ کیا بات کر دی؟ اردو سیکھنا کوئی مشکل کام ہے۔ ۔ ۔ ہمارے پاکستان میں تو بچہ بچہ اردو بولتا ہے!۔ ۔ ۔ اور تواور میرا ڈیڑھ سال کابھتیجا بھی بہت شُستہ اردو بولتا ہے!۔ ۔ بس ذرا ‘س’، ‘ش’ اور ‘ذ’،’ز’،’ج’،’ظ’ اور ‘ض’...
  6. عین لام میم

    اردو الفاظ کا معمہ -- اردو گیم

    بہت خوب۔ ۔ ۔ ۔ میرے پاس ایک گیم ہے اردو میں" اردو ہینگ مین" ۔ ۔ ۔ میری اپنی نہیں ہے لیکن بہت اچھی ہے۔ ۔ لیکن مجھے یہ نہیں پتا چل رہا کہ میں اسے آپ لوگوں سے کیسے شیئر کروں۔ ۔ ۔ ۔ مطلب ڈائرکٹ اپلوڈ کہاں کروں۔ ۔ اگر بالواسطہ ربط دینا پڑے گا تو بھی بتائیں۔ ۔
  7. عین لام میم

    ضرورت اعزازی کالم نگاران و رپورٹرز

    قسمت آزمائی اور زورِ قلم آزمائی کے لیے میں بھی حاضر ہوں۔ ۔ ۔ اگر اشتہار دینے والے صاحب موجود ہیں تو۔ ۔ ۔!!
  8. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    فلاحِ عامہ کا ایک پیغام: حوصلہ افزائی آپ کے بلاگر ساتھیوں کا حق ہے۔ ۔ ۔ ۔ میں ان تمام ساتھیوں کا بے حد شکر گزار ہوں جو دوسرے اردو بلاگرز کے بلاگز پر جاتے ہیں اور اپنے قیمتی تبصروں سے نوازتے ہیں، اور باقی تمام ساتھیوں سے التماس ہے کہ برائے مہربانی وہ بھی اپنا تھوڑا سا وقت نکال کر اردو بلاگرز کی...
  9. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    عدم آباد کے مہمان-- غالب اِن پاکستان ملکِ عدم سے آنے والے جہاز میں سفر کرنا ہمارے لئے زندگی کے بعد کا سب سے اچھا سفر رہا۔ اپنی زندگی میں تو ہم نے بحری جہاز کے پانی پر تیرنے کے بارے میں سوچا تھا تو غش کھا گئے تھے کجا کہ اس دیوہیکل ہوائی جہاز میں اڑنا! خیر جیسے تیسے کر کے ٘منزل تک جانے والے...
  10. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    اردو ہے جس کا نام ہمیں جانتے ہیں داغ سارے جہاں میں دھوم ہماری زباں کی ہے لو جی ! یہ کیا بات کر دی؟ اردو سیکھنا کوئی مشکل کام ہے۔ ۔ ۔ ہمارے پاکستان میں تو بچہ بچہ اردو بولتا ہے!۔ ۔ ۔ اور تواور میرا ڈیڑھ سال کابھتیجا بھی بہت شُستہ اردو بولتا ہے! بس ذرا ‘س’، ‘ش’ اور ‘ذ’،’ز’،’ج’،’ظ’ اور ‘ض’ میں...
  11. عین لام میم

    اردو سکھانا، ایک مسئلہ!

    موضوع کا عنوان کچھ موزوں نہیں لگ رہا ہو گا ۔۔ ۔ ۔ خیر مسئلہ یہ ہے کہ میرے بھائی صاحب جرمنی میں قیام پزیر ہیں اور وہاں میری ولندیزی بھابھی اور بھتیجے بھتیجیاں بھی ہیں۔ ۔ ۔ میری بھابھی اردو سیکھنا چاہتی ہیں لیکن چونکہ اردو سیکھنا انگریزی یا جرمن زبان سے زیادہ مشکل ہے خاص طور پہ دیارِ غیر میں رہنے...
  12. عین لام میم

    'ابھی تو میں جوان ہوں’: ملکہ پکھراج کی یاد میں

    از رضوان احمد پٹنہ وائس آف امریکہ حالانکہ ’ابھی تو میں جوان ہوں‘ نظم حفیظ جالندھری کی ہے لیکن ملکہ پکھراج کے ساتھ یہ نظم اس طرح منسلک ہوئی کہ دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہو گئے۔ یوں تو ملکہ پکھراج نے ہزاروں غزلیں، نغمیں، گیت اور گانے گائے لیکن وہ جہاں بھی جاتی تھیں تو ابھی تو میں...
  13. عین لام میم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کہیں کیا ہم اس محفلِ رنگیں کے بارے میں اس سادہ سی محفل میں، شاعرِ ہزار رنگاں ہیں آتے ہیں ہم کچھ لکھنے کو مگر جب جاتے ہیں تو انگشت بدنداں ہیں (ویسے ہم اس سستی تُک بندی پہ شرمندہ ہیں)
  14. عین لام میم

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    گر یہ کتاب آپ کو کسی نے مفت بھیجی ہے تو مجھ پر احسان کیا ہے۔ اگر آپ نے کہیں سے چرائی ہے تو آپ کے ذوق کی داد دیتا ہوں، اپنے پیسوں سے خریدی ہے تو مجھے آپ سے ہمدردی ہے۔ اب بہتر یہی ہے کہ آپ اس کتاب کو اچھا سمجھ کر اپنی حماقت کو حق بجانب ثابت کریں۔ مزید پڑھیں۔ ۔ ۔ ۔
  15. عین لام میم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    (اپنے آپ سے مخاطب ہوکر) نہیں تیرا نشیمن اس ش۔۔۔۔۔عراء کی محف۔۔۔۔ل میں تو اناڑی ہے بسیرا کر ”الف ب پ” کے دھاگوں میں
  16. عین لام میم

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    :happy: روزدیکھتا تھا نہیں ہوتے تھے کمنٹس۔ ۔ ۔ آج دوبارہ شکوہ کیا ہی تھا کہ دیکھا تو کمنٹس بھی آگئے۔ ۔ ۔ آپ کا ایک بار پھر شکریہ۔ ۔ ۔
  17. عین لام میم

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    نبیل بھائی آپ کو پتا ہے میرے بلاگ میں ابھی تک کمنٹس نہیں ہو سکتے۔۔۔۔! اب تو میں نے اردو ٹیک پہ بھی بنا لیا ہے، اس لیے آپ کو زحمت نہیں دی دوبارہ۔۔۔
  18. عین لام میم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    لکھنے بیٹھیں تو بھول جاتے ہیں ورنہ ک۔۔یا ب۔۔ات کر نہ۔۔یں آتی اکثر کو آتی ہے شاعری پہ ہنسی پر دلچسپی پھر بھی نہیں ج۔۔اتی (میری)
  19. عین لام میم

    خواہش ( ایک پرانی کوشش)

    نظامی صاحب اس کا ترجمہ تو بتا دیں۔ ۔ ۔
  20. عین لام میم

    مختصر مختصر ۔۔ کچھ انجینئرنگ کے بارے میں

    کچھ انجینئرنگ کے بارے میں “انجینئرنگ” دو الفاظ پہ مشتمل ایک اصطلاح ہے۔ ‘انجن’ اور ‘رِنگ’ ؛ انجن کے بارے میں سب لوگ جانتے ہی ہوں گےکہ یہ ایک ایسی چلتی پھرتی شے ہے جو “چھُک چھُک ” کی رٹّی رٹّائی آواز نکالتا آگے یا پیچھےکی سمت میں رواں رہتا ہے۔ رِنگ ایک ایسی گول شے ہے جس کے سِرّے آپس میں ملے...
Top