نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    لوڈ شیڈنگ نے کر دیا وہ حال مت پوچھو جناب کیسے ہیں بج۔۔۔۔۔لی کے انت۔۔۔ظار میں دن بھر بند ہے کمپیوٹر، جناب بیٹھے ہیں!
  2. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    بس اب ایک بات اور ہے۔ ۔ ۔ مہربانی کر کے مجھے کمنٹس آن کرنے کے بارے میں کچھ بتائیں۔ ۔ ۔ ستینگز بھی ٹھیک ہیں لیکن کمنٹس کا آپشن ہی نہیں ہے بلاگسپاٹ پر۔ ۔ ۔!
  3. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    بہت ب۔ہ۔۔ت شکریہ مغل صاحب۔ ۔ ۔ میں مسلسل کوشش کرتا رہا تھا اور آخر کار میں کامیاب ہو ہی گیا تھا۔ ۔ ۔ خصوصی شکریہ۔ ۔ ۔
  4. عین لام میم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    جب ہم نے کی سخنوری محفل میں آ کر نہ ج۔۔انے دوس۔۔ت کہاں کھو گئے ہیں
  5. عین لام میم

    بیت بازی کا کھیل!

    نہ دے تہمت ہمیں مد ہوشیوں کی ذرا پ۔۔ی ک۔۔ر عب۔۔ادت کر رہے ہ۔۔یں ساغر صدیقی
  6. عین لام میم

    سعادت حسن منٹو کی 54 ویں برسی

    بہت اعلیٰ۔ ۔ میں گورنمنٹ کالج لاہور میں اپنے ایف ایس سی کے زمانے میں منٹو کو پڑھا کرتا تھا۔ ۔ اور میرے اکثر ساتھی اس بات پہ بحث کیا کرتے تھے کہ منٹو محض جنسیات اور فحش نگاری کرتا تھا۔ ۔ ۔میں ہمیشہ اچھے پہلو کی طرف توجہ دلایا کرتا تھا لیکن ناکام ہی رہتا تھا۔ ۔ ۔ سیاہ حاشیے میرے پسندیدہ ہیں...
  7. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    ربط کو کسی لفظ یا عبارت میں embedd کرنے کا طریقہ بتا دیں۔ ۔ جیسے دستخط میں بہت سے لوگوں نے کیا ہوتا ہے۔ ۔ میں نے اپنی سی کوشش کی تو ہے پر کامیاب نہیں ہوا۔ ۔
  8. عین لام میم

    ایک تصویر، ایک سوچ

    گورنمنٹ کالج لاہور ( جی سی یو) کے فزکس ڈیپارٹمنٹ کی راہداری میں داخل ہوتے ہی سب سے پہلے جس چیز پر نظر پڑتی ہے وہ سال خوردہ دیواروں پر لگی فریم شدہ تصاویر ہیں جن میں سے ایک طرف تو ڈیپارٹمنٹ کے قیام (جس کا سنہ مجھے یاد نہیں !) سے اب تک کے تمام گریجویٹس کی گروپ فوٹوز ہیں جن میں سے اکثر اب فیکلٹی...
  9. عین لام میم

    بلاگسپاٹ پر کس نے اردو بلاگ بنانا ہے؟

    نبیل بھائی میں تو ہوں ہی آپ کا شاگرد۔ ۔ ۔ !!
  10. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    بلاگ کے نیچے نبیل لکھا آرہا ہے۔ ۔ اس کے لیے کیا کروں۔ ۔ سیٹنگز میںauthor میں ہی ہوں۔ ۔
  11. عین لام میم

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    بھائی تھیم بدل لی تو کیا گارنٹی ہے کہ وہ صحیح کام کرے گی۔ ۔ اور کسی جگہ کا آپ بتائیں گے تو ضرور وہاں قسمت آزمائی کروں گا۔ ۔ سیٹنگز کئی دفعہ بدلی ہیں لیکن مجال ہے جو ٹس سے مس ہو کچھ۔ ۔ اصل میں مجھے ان xml, html وغیرہ کا کچھ خاص نہیں پتا۔ ۔ فرصت میں ضرور کام کروں گا اس پہ۔ ۔ فی الحال تو بس...
  12. عین لام میم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    کیا خوب۔۔صورت قطعہ کہا ہ۔ے دل جھوم اٹھا، فیصل قری۔۔شی بدلنا نہ اپنے اس۔۔۔لوب کو تم کمی کا کہے یا کہے کوئی بیشی
  13. عین لام میم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    اتنے برمحل اشعار کہ کر دل جیت لیتے ہیں فیصل قریشی محفل سے جانے کو مانے نہ یہ دل وقتِ فجر ہو یا ہونے کو پیشی (پیشی ۔۔۔ عصر کا وقت یعنی شام)
  14. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    شکریہ نبیل بھائی بہت بہت آپ کا۔ ۔ ۔ یہ بلاگسپاٹ پہ آنکھ مچولی چلتی رہتی ہے شائد۔ ۔ اب دیکھا تو سب ٹھیک تھا۔ ۔ کیا کروں نیا نیا آیا ہوں پردیسی ہون۔ ۔ ہولے ہولے سمجھ جاؤں گا۔ ۔ ! آئیندہ صبر کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کروں گا۔ ۔ سب لوگوں کا ایک بار پھر شکریہ۔ ۔ خصوصآ نبیل بھائی ج۔۔ان کا۔ ۔
  15. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    مجھے لگتا ہے میں آپ کو کچھ زیادہ ہی تنگ کر رہا ہوں۔ ۔ معذرت نبیل بھائی۔ ۔
  16. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    یہاں میرے پاس تو وہی پرانا ٹمپلیٹ کھل رہا ہے۔ ۔ 'راؤنڈر 4 نہیں اپلوڈ ہوا۔ ۔ ۔
  17. عین لام میم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    یاروں نے محفل میں ایسے یاد کیا گویا تیر چلتے ہوں دلِ بسمل پہ ;)
  18. عین لام میم

    میری پہلی کاوش

    حسنِ گراں کا تعارف میں کروا دیتا ہوں۔ موصوف میری طرح بی ایس کمپیوٹر انجینئرنگ کے طالبعلم ہیں اور اردو محفل میں شمولیت تو پہلے سے کر چکے تھے لیکن میری طرح یہ بھی فعال ممبر نہیں زیادہ۔ ۔ ۔ ۔!!:grin: لالہ موسیٰ سے تعلق رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ باقی وہ خود بتا دیں گے ' تعارف' کے موضوع میں۔ ۔
  19. عین لام میم

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    میں نے یہ سیٹنگز کر تو لی ہیں لیکن مجھے نہیں لگتا کہ میرا بلاگ کبھی ٹھیک ہو سکتا ہے۔ ۔ ۔
  20. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    نبیل بھائی۔۔۔۔۔۔دہائی ہے دہائی۔۔۔! سب کچھ ٹھیک سے ہو گیا تھا۔ ۔ میں نے پھر سے اتارا تھا فائل کو لیکن آخر میں جب دیکھا تو ٹپملیٹ نہیں بدلا۔ ۔ فارمیٹنگ کرتے ہوئے نیا ٹمپلیٹ دکھا رہا تھا لیکن آخر میں تبدیل نہیں ہوئی۔ ۔ ۔ :mad:
Top