نتائج تلاش

  1. عین لام میم

    مدد۔ ۔ ۔ ۔میرا بلاگ کیوں نہیں بن رہا ٹھیک۔ ؟

    ایک اور مسئلہ بھی ہے ۔ ۔ ۔ میں نے سیٹنگز میں تبصروں کو اینیبل کیا ہے لیکن ان کا کوئی وجود نظر نہیں آ رہا۔ ۔ کیا کروں۔ ۔ ؟
  2. عین لام میم

    مدد۔ ۔ ۔ ۔میرا بلاگ کیوں نہیں بن رہا ٹھیک۔ ؟

    پر کیسے صاحبو۔۔!؟ میں نے پاک نستعلیق میں لکھ کر کاپی پیسٹ کیا تھا لیکن جب شائع ہوا تو ایسا تھا۔ ۔ تھیم میں تبدیلی کہاں کروں۔ ۔
  3. عین لام میم

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    میں نے سیٹنگز میں کمنٹس اینیبل کئے تو ہوئے ہیں لیکن پتا نہیں کیوں نہیں ہو رہے۔ ۔ ۔ ؟؟ آپ ہی کچھ مدد کریں۔ ۔ ۔
  4. عین لام میم

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    حاضر ہوں صاحبوں کی خدمت میں ل۔ے ک۔۔ر اک ع۔رض عاج۔زان۔۔ہ نیچے ربط دیا ہے پہلے بلاگ کا آتے ہوئے تبصرہ ضرور کرکے آنا
  5. عین لام میم

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    اس قابل نہیں ہوا ابھی کہ باقائدہ تعارف لکھ سکوں بلاگ کا۔ ۔ ۔ فی الحال تشہیر کی لیے تعارفی بلاگ سمجھ لیجئے۔ ۔ ۔ دستخظ میں ربط موجود ہے۔ ۔ ۔ ( وہ جو ربط کو embedd کیا ہوتا ہے کسی لفظ یا جملے میں اس کا طریقہ تو بتا دیں۔ ۔ )
  6. عین لام میم

    مدد۔ ۔ ۔ ۔میرا بلاگ کیوں نہیں بن رہا ٹھیک۔ ؟

    ایک اور مسئلہ۔ ۔ ۔ ۔ نئی ونڈو میں بلاگ کھولنے پر مجھے ٹیکسٹ نظر نہیں آ رہا۔ ۔ ۔ !؟ جبکہ کامیابی سے پبلش ہو گیا تھا۔ ۔ ۔ شاید آپ کو نظر آجائے۔ ۔ !!
  7. عین لام میم

    مدد۔ ۔ ۔ ۔میرا بلاگ کیوں نہیں بن رہا ٹھیک۔ ؟

    بہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت بہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ت شکریہ نبیل بھائی۔ ۔ ۔ :party::star::star::star: hats off 2 u! اب آپ میرا بلاگ وزٹ بھی کریں نا۔ ۔ ۔ فی الحال بس سادہ سادہ لکھنے پر ہی اکتفا کیا ہے باقی تزئین و آرائش آپ کے مشوروں سے ہوتی ہی رہے گی۔ ۔ ۔ ۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔، ۔ ۔ ۔...
  8. عین لام میم

    مدد۔ ۔ ۔ ۔میرا بلاگ کیوں نہیں بن رہا ٹھیک۔ ؟

    معافی چاہتا ہوں نیا موضوع شروع کر کے آپ لوگوں کو تنگ کرنے کی۔ ۔ ۔ لیکن میں پریشان ہوں بہت۔ ۔ میرا بلاگ ٹھیک سے نہیں بن رہا۔ ۔ کوئی نہ کوئی مسئلہ کھڑا ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔ ۔ میں نے MS WORD میں اردو لکھ کر بلاگر میں اپنے بلاگ پر پوسٹ کی تھی لیکن وہ کہتا ہے کہ یہ مسئلہ ہے۔ ۔ ۔: ERROR Your HTML...
  9. عین لام میم

    بلاگنگ بلاگر ڈاٹ کام پر اردو ویب پیڈ

    جناب میرے بلاگ پر ٹمپلیٹ کام نہیں کر رہے۔ ۔ ۔ کوئی آسان اور بنا بنایا ٹمپلیٹ بتا دیں۔ ۔ تفصیل سے بتائیں پلیز۔ ۔ ۔
  10. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    نبییل بھائی میں کمپیوٹر انجینئرنگ کا طالبعلم ہوں لیکن ہم لینگویجزمیں محدود علم ہی رکھتے ہیں۔ ۔ اس لئے ایڈٹ کرنے کا سوال ہی نہیں۔ ۔ اس کے علاوہ بھی اگر بلاگنگ یا اس کے متعلق کوئی معلومات/ہدایات ہوں تو شکریہ ہو گا۔ ۔ ۔
  11. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    میں نے تمپلیٹ کو as it is اپلوڈ کیا تھا۔ ۔ ۔ جب ڈاؤنلوڈ کیا تھا تو ایک html فائل بنی تھی۔ ۔ اسے میں نے جوں کا توں اپلوڈ کر دیا۔ ۔
  12. عین لام میم

    خواہش ( ایک پرانی کوشش)

    خواہ۔ش (آزاد یا نثری نظم!) اے میرے ہم نش۔یں! کبھی ایسا بھی ہو کہ یہ جسم و جاں تیرے اپنے ہی ہوں مگر جب تُو دیکھے کوئی آئینہ تو چہرہ میرا ہو ترے روبرو تُو کرے گفتگو گفتگو تُو کرے اور ایسے کرے کہ سُننے والے کرنے لگیں یہ گماں کہ تُو تجھ میں نہیں ہے ب۔۔۔س! میں ہوں وہاں۔ ۔ ۔
  13. عین لام میم

    خواہش ( ایک پرانی کوشش)

    بہت شکریہ جناب۔ ۔ میں کوشش کروں گا کہ امتحانات سے فارغ ہو کر سارے فورم کی مکمل "فورم نوردی" کروں اور جہاں جہاں شاعری کی اصطلاحات بیان کی گئی ہیں ان سے استفادہ کروں۔ ۔، ۔ ۔ انشاءاللہ آپ کو زحمت دیتا رہوں گا۔ ۔ ۔ ولسلام
  14. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    کوئی شنوائی نہیں۔ ۔ ۔ ؟!!! میرے مسئلے کے بارے بھی کچھ کریں نا۔ ۔ ۔
  15. عین لام میم

    At llast a test match

    خوش آمدید "حسنِ گراں" صاحب! ًمیں بھی آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں کہ اردو لکھنے میں بہت سست رفتار ہے اکثرنوجوان انٹرنیٹ یوزرز کی۔ ۔ اور میری تو خیر انگریزی میں بھی بس ایسے ہی ہے۔ ۔ ! اکثر پیغام لکھنے کے دوران ہی میرا اکاؤنٹ غیر فعال ہو کے بند ہو جاتا ہے۔ ۔ ۔ :(
  16. عین لام میم

    خواہش ( ایک پرانی کوشش)

    بہت شکریہ عمار بھائی۔ ۔ :battingeyelashes:
  17. عین لام میم

    خواہش ( ایک پرانی کوشش)

    اگر کوئی بدتمیزی ہو گ:praying:ئی ہے تو معذرت خواہ ہوں۔ ۔ ۔
  18. عین لام میم

    خواہش ( ایک پرانی کوشش)

    :sad2::brokenheart: لگتا ہے میری شاعری کے بارے میں لا علمی کو گستاخی سمجھا گیا ہے اور اب کے کسی نے تبصرہ کرنے کے قابل بھی نہیں سمجھا۔ ۔ ۔ :worried:
  19. عین لام میم

    بلاگر ڈاٹ کام راؤنڈر ٹیمپلیٹس

    مسئلہ!! میں نے اوپر دیے گیے ٹمپلیٹ اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے بلاگر پہ۔ ۔ لیکن۔ ۔ یہ لکھا آ رہا ہے۔ ۔ We were unable to save your template Please correct the error below, and submit your template again. Your template could not be parsed as it is not well-formed. Please make sure all XML...
Top