نتائج تلاش

  1. رانا

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    دہی کی موہوم سی یاد کے باوجود آپ اسے رائتہ کہہ رہے ہیں ۔۔۔ تصحیح فرمالیں اسے گدلا پانی کہتے ہیں :)
  2. رانا

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    کسی کو علم ہے کہ کیا ہوا تھا شمشاد بھائی کو؟
  3. رانا

    تاسف شمشاد بھائی نہیں رہے !!!

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  4. رانا

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ کم تو ہوگیا ہے لیکن پھر بھی ہر ہفتے ایک دو چکر تو لگا ہی لیتا ہوں۔ کوشش کرتا ہوں کچھ باقاعدہ ہونے کی۔
  5. رانا

    اردو لِسٹ کے کاؤنٹرز

    میرے خیال میں اس کا کوئی لگا بندھا معیار نہیں ہے ایسی صورت میں بہتر ہے کہ اپنا اسٹینڈرڈ بنا لیا جائے۔ لیکن اعجاز صاحب کی بات درست ہے کہ یہ چھوٹی فہرست میں کارآمد ہے اگر فہرست زیادہ لمبی ہے تو پھر ہندسے ہی ٹھیک ہیں۔
  6. رانا

    بلال اعظم سے ملاقات

    ماشاءاللہ بہت خوب۔ بلال کے بارے میں اتنے عرصے بعد جان کر بہت خوشی ہوئی۔
  7. رانا

    دعا خالد محمود چوہدری صاحب کے لیے دعائے صحت

    اللہ تعالیٰ فضل فرمائے اور جلد کامل شفا عطاء فرمائے
  8. رانا

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ وانا الیہ راجعون محفل پر پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے کہ کسی کی رحلت کی خبر سن کر ایک دھکا سا لگا اور یقین نہیں آیا۔ لڑی پر کلک کرتے ہوئے بھی یہی خیال تھا کہ وارث بھائی نہیں ہوسکتے کسی اور کی بات ہوگی۔ انتہائی دکھ اور رنج ہوا وارث بھائی کے بارے میں یہ جان کر۔ کبھی انہوں نے احساس ہی نہیں ہونے...
  9. رانا

    لفظ ’’ناامید ‘‘ اور اس قبیل کے دوسرے الفاظ میں اسپیس دینا چاہئے یا نہیں؟

    جی اس کا یہ فائدہ تو واقعی ہے کہ فہرست الفاظ میں کمی ہوگی۔ لیکن سرچنگ میں مسائل بہرحال رہیں گے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ ہاتھ سے لکھنے کے حوالے سے تو قواعد موجود ہیں (املانامہ) لیکن کمپیوٹر پر ٹائپنگ کے حوالے سے کوئی باقاعدہ معیار موجود نہیں ہے۔ اس لئے ٹائپ کرنے والے اپنے مزاج کے مطابق ٹائپ کرتے...
  10. رانا

    لفظ ’’ناامید ‘‘ اور اس قبیل کے دوسرے الفاظ میں اسپیس دینا چاہئے یا نہیں؟

    بہت شکریہ اور جزاک اللہ ظہیر بھائی۔ اسی سے متعلق ایک سوال اور زہن میں آیا ہے کہ ناامید ایک لفظ ہے تو اس کا مصدر امید ہی سمجھا جائے گا؟ میرا مطلب ہے کہ اگر ہر لفظ کو کسی روٹ یا مصدر کے ماتحت رکھنا ہو تو ناامید کو امید کی ذیل میں رکھا جائے گا؟
  11. رانا

    لفظ ’’ناامید ‘‘ اور اس قبیل کے دوسرے الفاظ میں اسپیس دینا چاہئے یا نہیں؟

    اردو ٹائپنگ کے حوالے سے یہ سوال ہے کہ لفظ نا امید میں نا اور امید کے درمیان اسپیس دینا چاہئے؟ کیا یہ ایک ہی لفظ تصور ہوتا ہے یا دو الفاظ؟ نیز یہ کہ اردو الفاظ کی ٹائپنگ کے حوالے سے کوئی گائیڈ لائن کہیں موجود ہے کہ اس طرح کے الفاظ جو دیکھنے میں دو یا تین الفاظ کا مرکب محسوس ہوں ان کو کیسے ٹائپ...
  12. رانا

    تاسف دعائے مغفرت کی درخواست

    انا للہ و انا الیہ راجعون
  13. رانا

    بچوں کے ساتھ انگلستان منتقل ہونے سے پہلے یہ وی لاگ ضرور سُنیے!

    لگتا ہے یہ کوئی ٹرینڈ چل نکلا ہے یوکے میں بیٹھے پاکستانی یوٹیوبیرز کا کہ وہاں کی برائیاں کریں (صرف ویڈیوز بنانے کے چکر میں)۔ چند دن پہلے لندن سے ایک کزن نے بھی ایک ویڈیو بھیجی کہ جس میں ایک پاکستانی لڑکا وہاں کے معاشی حالات کی برائیاں بیان کرتے ہوئے دوسروں کو بتارہا تھا کہ یہاں کے معاشی حالات...
  14. رانا

    سائنس اور آئی ٹی سے متعلق مستند ویب سائٹس کے نام درکار ہیں

    جتنی معصومیت سے یہ سائنسی خںریں دیتی ہیں گاتی بھی اسی معصومیت سے ہیں:)
  15. رانا

    گوگل بارڈ اور اردو زبان!

    ہسٹوریکل ریسرچ کے تجربات جو تجربات کئے ہیں تو نتائج سے میں نے ایک اندازہ لگایا ہے کہ معلومات تو ان کے پاس وافر موجود ہے لیکن معلومات کو آپس میں لنک کرنے کی اہلیت میں کمزوری ہے۔ یہ اندازہ اس بنیاد پر لگایا کہ بعض اوقات ایک شخص یا کتاب کی معلومات کو دوسرے شخص یا کتاب سے گڈ مڈ بھی کر دینے کے...
  16. رانا

    گوگل بارڈ اور اردو زبان!

    جھوٹ بولنے میں تو چیٹ جی پی ٹی الامان۔۔۔ ایک بار ہسٹوریکل ریسرچ کے کچھ تجربات کئے تو اتنی سنجیدگی سے ایسی ایسی کتابوں کے نام کوٹیشن مارکس کے اندر رکھ کر گنوا دیئے کہ بندہ حوالوں سے ہی مرعوب ہوجائے جبکہ کتابوں کا سرے سے کوئی وجود ہی نہیں ملا۔ وہ تو شکر ہے کہ گوگل بابا ابھی زندہ موجود ہے اور اس...
  17. رانا

    سائنس اور آئی ٹی سے متعلق مستند ویب سائٹس کے نام درکار ہیں

    دلچسپ تو ہوتا ہے لیکن اردو چینلز کا زیادہ تر مجھے مسئلہ یہ محسوس ہوتا ہے کہ اگر سائنس یا ٹیکنالوجی ان کی فیلڈ نہیں ہے تو بعض اوقات وہ اصل خبر کو سمجھنے میں غلطی کرجاتے ہیں ۔ تختی میں ایک مسئلہ مجھے یہ بھی نظر آیا کہ بعض اوقات ہیڈنگ بلاوجہ سستے اخباروں کی طرز پر چٹپٹی ہوتی ہے جس سے طبیعت مکدر...
  18. رانا

    سائنس اور آئی ٹی سے متعلق مستند ویب سائٹس کے نام درکار ہیں

    دوستوں سے درخواست ہے کہ اگر ان کے علم میں ایسی ویب سائٹس اور یوٹیوب چینلز کے نام ہوں جو سائنس اور آئی ٹی کے حوالے سے مستند معلومات خبریں اور آرٹیکلز شائع کرتے ہوں تو ان کے نام شئیر کریں۔ جزاکم اللہ
Top