نتائج تلاش

  1. رانا

    ڈاکٹر پرویز ہودبھائی: عصر حاضر کے سقراط

    ڈان کا وہ مضمون کونسا ہے جس کا ذکر ہے اس میں؟
  2. رانا

    اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ پر تجربات

    الگورتھم: پیچیدگیوں میں پڑے بغیر سادہ الفاظ میں بیان کیا جائے تو کچھ یوں ہوگا کہ اردود الفاظ کی وائس ریکارڈنگ مینول طریقے سے ڈیٹا بیس میں ڈالی جائے۔ یعنی ایک فیلڈ میں لفظ اور دوسری میں وائس بائنری ڈیٹا۔ پھر تحریر کے ایک ایک لفظ کو ڈیٹابیس میں سرچ کرکے متعلقہ آوازوں کی ایک زنجیر بنائی جائے۔ اور...
  3. رانا

    اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ پر تجربات

    یہ مسئلہ اس صورت میں زیادہ اور واضح ہوگا جب اس الگورتھم پر سافٹویئر بنانے کی کوشش کی جائے جس کا میں نے ذکر کیا ہے۔ لیکن یہ بہرحال اہک جٹ قسم کا طریقہ ہے جو کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہے کے مصداق تو قابلِ قبول ہوسکتا تھا لیکن اب جب کہ علم ہے کہ گوگل ہندی ٹیکسٹ ٹو اسپیچ پر کافی کامیابی حاصل کر...
  4. رانا

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات (پیروڈی)

    واحد تو ہم نے کہیں نہیں ٹھہرایا۔ بس غیر شعراء کا نمائندہ بنا دیا ہے:) ویسے یہ شاعری سے اتنے بھی بد دل نہیں۔ ایشل کے دنوں میں یہ ایشل کی غزلوں پر داد دیتے پائے گئے تھے۔:p
  5. رانا

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات (پیروڈی)

    بہت شکریہ جاسمن بہنا۔:) داد دینے کا انداز تو آپ کا شاہانہ ہے کہ بادشاہوں کا دربار یاد آجاتا ہے۔۔۔ مابدولت کی طرف سے ڈھیروں زبریں (اشرفیاں) عطا کی جائیں۔۔۔ آپ کا خزانہ خالی نہیں ہوتا۔:LOL:
  6. رانا

    اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ پر تجربات

    اگر گوگل نے ہندی کی سپورٹ دے دی ہے تو پھر قوی امید ہے کہ اردو کی سپورٹ بھی جلد یا بدیر شامل کردی جائے گی۔ ایسی صورت میں انتظار ہی ایک بہترین آپشن ہے کیونکہ انتظار کرنے سے بہرحال ایک اچھی چیز ہاتھ آجائے گی کہ گوگل عموما جس کام میں ہاتھ ڈالتا ہے اس میں ہم سے بہتر پرفارمنس دیتا ہے۔:) کم از کم اردو...
  7. رانا

    اردو ٹیکسٹ ٹو سپیچ پر تجربات

    اتفاق سے کوئی دو ہفتے پہلے اسی معاملے پر کسی وجہ سے توجہ مبذول ہوئی تو سرچ کرنے پر ایک دو نتائج اردو ٹیکسٹ ٹو اسپیچ کے ملے تھے۔ جن میں سے ایک تو سی ایل ای کا تھا بہت پرانا لیکن لنکس کی وجہ سے چیک نہیں کیا جاسکا۔ لیکن سرچ کرنے پر جو اس سمیت دیگر نتائج آئے تھے ان سے ایک شک سا ہوا تھا کہ غالبا ان...
  8. رانا

    (پیروڈی) ایک فکاہیہ نظم

    اردو محفل کی طبعیت سالگرہ کی خوشی میں بذلہ سنجی پر مائل دکھائی دیتی ہے۔:) اپنے دھاگے میں اردو کے معیار کی بات کرتے ہوئے ہم سے لفظ ’معیار‘ ہی غلط لکھا گیا یعنی جو معیار کا پیمانہ تھا وہی گردن زدنی ٹھہرا۔:) اور اس پوری نظم میں سے بھی صرف ایک لفظ چھٹانک کا وزن ہی عروض انجن کے نزدیک گردن زدنی ٹھہرا...
  9. رانا

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات (پیروڈی)

    آپ تو اسم با مسمٰی نکلے کہ خوب نکتہ پکڑا۔ اردو کے معیار کی بات ہورہی ہو اور معیار ہی کا "میعار" گر جائے۔:) نشاندہی کا شکریہ اور جزاک اللہ۔
  10. رانا

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات (پیروڈی)

    بہت نوازش نبیل بھائی:) بس آپ کی محبت ہے۔ پہلے لکھے گئے دونوں پلڑوں کو بیلنس کرنے کی ضرورت محسوس ہوئی تو پھر فلم میں آپ کی انٹری لازم ٹھہر گئی ۔:)
  11. رانا

    پندرہویں سالگرہ اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات (پیروڈی)

    ابن آدم صاحب نے جو یہ اردو محفل پر میرے قیام کے اب تک کے تاثرات کے نام سے لڑی کھولی تو ہمیں بھی اسی سانچے میں کچھ ڈھالنے کا خیال آگیا۔ جاسم محمد مابدولت کو اس فورم کو جوائن کئے کافی عرصہ ہوچکا ہے لیکن آپ کو مستند عرصہ اس لئے نہیں بتا سکتے کہ آپ کنفیوژ ہوجائیں گے۔ سمجھ تو آپ گئے ہی ہوں گے۔ آج...
  12. رانا

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    آپ نے تو دھاگا (میدان) مار لیا(y) لیکن آئینے میں جو پردے نظر آرہے ہیں وہ تو دور حاضر کے ہی ہیں۔ لہٰذا آدھے نمبر کٹ گئے:)
  13. رانا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    یہ اوتار ہی ہی ہی کے بغیر ادھورا ہے۔:)
  14. رانا

    پندرہویں سالگرہ محفلین کے لیے نئی نمائندہ تصویر کا انتخاب کیجیے۔

    ہم نے قسم کھائی ہوئی تھی کہ کبھی اوتار تبدیل نہ کریں گے لیکن اب آپ نے قسم تڑوا ہی دی ہے۔:) قسم توڑنے کا کفارہ بھی آپ کو ہی دینا ہوگا۔:LOL:
  15. رانا

    پندرہویں سالگرہ املا نامہ (جدید ایڈیشن)

    بہترین سعادت بھائی۔(y) جزاک اللہ
  16. رانا

    پندرہویں سالگرہ آپ کے پاس موجود پرانی اشیاء

    میرے پاس جو موبائل ہے وہ کوئی اٹھارہ ارب سال پرانے ایٹموں سے بنا ہوا ہے۔ شئیر کروں؟:)
  17. رانا

    مبارکباد محترمہ سیما علی کو منصب ہزاری مبارک!

    بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ ہزاری منصب:)
  18. رانا

    ورڈ پریس تھیم کو اردوانا۔۔۔۔۔۔۔

    دو طریقے ہیں ایک تو آپ جمیل نستعلیق فانٹ استعمال کریں جس کے کمپیوٹر پر انسٹال ہوگا اسے اسی فانٹ میں نظر آئے گی۔ اس طرح body { font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq', Arial, sans-serif; font-weight:normal; font-style:normal; } دوسرا طریقہ یہ ہے کہ مہر نستعلیق اپنی سائٹ پر رکھ دیں اور اسے استعمال...
Top