نتائج تلاش

  1. رانا

    اس ہفتے کا منظر کش: غروبِ آفتاب

    کیسے چیک کرتے ہیں لوکیشن؟ میں نے ڈیسکٹاپ پر ڈاونلونڈ کرکے پراپرٹیز چیک کی ہیں لیکن مجھے تو کوئی ایسی چیز نظر نہیں آئی۔
  2. رانا

    تاسف برادر وصی اللہ کے بھائی کا انتقال پر ملال!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مغفرت اور رحمت کا سلوک فرمائے۔
  3. رانا

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    اب تو ہمیں بھی احساس ہورہا ہے کہ دل آزاری نہیں کرنی چاہیے تھی۔۔۔۔ ارے بھئی اپ غلط سمجھے۔۔ اس کا تعلق اخلاقیات سے بالکل بھی نہیں ہے۔ بلکہ اس وجہ سے احساس ہورہا ہے کہ ایک عرصے سے خواہش تھی کہ ہمیں بھی نیٹ فلیکس تک رسائی ہو۔ جب اس نے پاسورڈ دیا تو ہم بڑے خوش ہوئے کہ اب ہم بھی نیٹ فلیکس دیکھ سکتے...
  4. رانا

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ایک دوست کے دوست نے money heist کی بہت تعریف کی اور اسے دیکھنے کے لئے اپنے نیٹ فلیکس کی آئی ڈی بھی دی کہ سارے سیزن دیکھے بغیر تم سے رہا نہیں جائے گا۔ پہلی قسط دیکھی تو کوئی خاص نہیں لگی۔ اسے بتایا کہ پہلی قسط دیکھی مزہ نہیں آیا اس سے اچھی تو اوشین الیون تھی۔ اس کا ایسا موڈ آف ہوا کہ آج نیٹ فلیکس...
  5. رانا

    اردو کتب: یونیکوڈ فارمیٹ میں

    اس میں ایم اے راحت اور محی الدین نواب کا ذکر ہے تو کوئی دوست کنفرم کرسکتا ہے کہ ان کے ناول کاپی رائٹ سے آزاد ہیں یا نہیں؟ دراصل ایک سائٹ پر ایم اے راحت کی صدیوں کا بیٹا کے پانچوں حصے موجود تھے لیکن صرف اس وجہ سے ڈاؤنلوڈ نہیں کئے کہ کاپی رائٹ ہوں گے۔ اگر کوئی کنفرم کردے تو ڈاؤنلوڈ کرکے بعض دوستوں...
  6. رانا

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    ویسے تو میرے واٹس ایپ پر اسٹیٹس لگا ہوا ہے "محبت سب کے لئے نفرت کسی سے نہیں"۔۔۔ لیکن آئی ہیٹ آئی فون:)
  7. رانا

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    وہ پنجابی چوہدری اور اس کے مزارع کا لطیفہ یاد آگیا کہ فیر میں نا ہی سمجھاں؟:)
  8. رانا

    اینڈرائڈ کے لیے نستعلیق یا کوئی اچھا کیبورڈ

    یہ پورا دھاگا پڑھ کر پتہ لگا کہ نستعلیق فانٹ کے لئے فون کو روٹ کرنا پڑے گا۔ آخری مراسلہ دو تین سال پرانا ہے۔ کیا اس کے بعد کوئی تبدیلی آئی ہے صورتحال میں یا ابھی بھی روٹ کئے بغیر ممکن نہیں؟ سوال صرف اینڈروئیڈ کے حوالے سے ہے۔
  9. رانا

    Eurovision کا ایک گانا جسے 100 فیصد مصنوعی ذہانت نے تخلیق کیا ہے

    بہت خوب۔ شاعری مشینی ہے یا آوازیں اور میوزک بھی؟
  10. رانا

    مبارکباد جاسمن ہوئیں ماسٹر آف فلاسفی

    ماشاءاللہ بہت ہہت مبارک ہو جاسمن بہنا۔ یہ تو انتہائی خوشی کی خبر ہے۔ اللہ تعالیٰ مبارک کرے اور مزید ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔:)
  11. رانا

    کیا اپنے مستقبل کے منصوبے راز میں رکھنے چاہئیں؟

    بلیک میلنگ تو واقعی بعض ملازمین کی طرف سے کمپنیوں میں ہوتی ہے۔ خاکسار کا مشاہدہ ہے کہ اگر تو واقعی بندہ کام کا ہے تو کمپنی اسے چھوڑنا نہیں چاہتی لیکن اگر ذرا بھی شبہ ہوجائے کہ پس پردہ نیت بلیک میل کرکے تنخواہ بڑھوانے کی ہے تو پھر بندہ اپنی نیت کے مطابق ہی پھل پاتا ہے۔ ایک بار ہماری بھی اسی طرح...
  12. رانا

    فارسی افسانوں کا مجموعہ درکار ہے

    فارسی انسانوں کا مجموعہ (ایران) تو امریکہ کو بھی درکار ہے لیکن مشکل ہی نہیں ناممکن بھی ہے ۔۔۔۔ اوہ سوری۔۔۔ تو آپ ’’افسانوں‘‘ کی بات کررہے تھے۔:sneaky::)
  13. رانا

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    کیا جاسوسی اور سسپنس والے خود اپنی کہانیوں کا کوئی انتخاب شائع کرتے ہیں؟ یا ان ڈائجسٹوں میں لکھنے والے لکھاری اپنا کوئی مجموعہ شائع کرتے ہوں تو اسے خریدا جاسکتا ہے۔
  14. رانا

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    میں اصل میں آج نیٹ پر کچھ ایسا ڈھونڈ رہا تھا کہ ڈائجسٹوں کی اچھی کہانیوں کا کوئی اچھا سا مجموعہ مل سکے۔ یہ لڑی بالکل ضرورت کے مطابق تھی لیکن :(
  15. رانا

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    راشد بھائی یہ تینوں حصے مل سکتے ہیں پی ڈی ایف میں؟
  16. رانا

    ڈائجسٹ کہانیاں۔حصہ اول و دوم

    آج تلاش کے دوران یہ لڑی سامنے آئی لیکن اس میں شئیرکئے گئے لنکس اب شائد ایکسپائر ہوچکے ہیں۔ اگر کسی کے پاس ڈاؤنلوڈز ہیں تو شئیر کردیں۔
  17. رانا

    مبارکباد لاریب اخلاص بہنا کو منصب پانچ ہزاری مبارک

    بہت بہت مبارک ہو لاریب بہنا یہ پنج ہزاری ممصب۔:)
  18. رانا

    کیا اپنے مستقبل کے منصوبے راز میں رکھنے چاہئیں؟

    ہر کس و ناکس سے ڈسکس کرتے رہنے کا ایک نقصان یہ بھی ہے کہ بعض لوگ جن کو متعلقہ معاملے کی کوئی سمجھ بوجھ نہ ہو وہ منفی باتیں کرکے حوصلہ پست کرنے کا باعث بنتے ہیں۔
  19. رانا

    کیا اپنے مستقبل کے منصوبے راز میں رکھنے چاہئیں؟

    ابھی کچھ دیر پہلے ایک دوست سے اس حوالے سے بات ہورہی تھی۔ ہم نے اپنی رائے کا تو اظہار کیا لیکن خیال آیا کہ محفلیں سے بھی مشورہ کیا جائے کہ آیا ان کی اس معاملے میں کیا رائے ہے۔ کیا اپنے فیوچر پلانز شئیر کرنے چاہئیں یا نہیں؟ اور کس حد تک۔ کس طرح کے پلانز شئیر کرنے چاہئیں اور کس نوعیت کے راز میں...
  20. رانا

    دعا میری امی جی کے لیے دعاؤں کی درخواست

    بہت دکھ ہوا جان کر۔ اللہ تعالیٰ اپنا فضل نازل فرمائے اور جلد کامل شفا عطا فرمائے اور ان کے لئے آسانیاں پیدا فرمائے۔
Top