نتائج تلاش

  1. رانا

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    جتنا نیوز میں سامنے آیا ہے اس پر بات کی ہے۔ اگر واقعی طالبان نے ایسی کوئی شرائط رکھوائی ہیں جو مکمل معاہدے میں موجود ہوں تو ان کا پلس پوائنٹ ہے، ماننا پڑے گا۔
  2. رانا

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    سر پہلا نکتہ پڑھیں اور بیس سال پہلے کا مطالبہ پڑھیں۔ یہی تو کہہ رہا ہوں کہ سو جوتے اور سو پیاز۔۔۔۔ لیکن خیر اپ سے گفتگو سے سر میں درد ہونے لگا ہے۔ خوش رہیں۔
  3. رانا

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    تو کیا آج طالبان نے اپنی یہ بات منوا لی ہے؟ معاہدے میں اس کا ذکر ہے؟
  4. رانا

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    سر بڑی معذرت کہ آپ اصل نکتے پر بات ہی نہیں کررہے۔ امریکہ نے حملے کی ٹھان لی تھی لیکن بہانہ کیا تھا؟ کہ آپ کی زمین پر ایک شخص ہے جو امریکہ کے لئے خطرہ ہے۔ اب ذرا معاہدے کا پہلا نکتہ پڑھیں۔
  5. رانا

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    ٹرائل کی پیشکش کا ذکر بے معنی ہے۔ معاہدے کا پہلا نکتہ بغور پڑھیں اور بتائیں کہ کیا ایک شخص جو کھلم کھلا امریکہ کے خلاف عزائم ظاہر کرچکا تھا بلکہ اس پر قائم تھا، صرف اسی کی خاطر اپنا اور ملک کا اور رعایا کا ستیاناس نہیں کرالیا گیا۔ اسامہ کو ملک بدر نہیں کیا جاسکتا تھا یا معذرت کرلی جاتی سر آپ کی...
  6. رانا

    قافیہ ایکسپرٹ (اینڈرائیڈ) - ریلیز

    ماشاءاللہ۔ بہت خوب۔ اسی بہانے اینڈرائیڈ کمیونٹی میں خوش آمدید۔:)
  7. رانا

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    جی متفق۔ ’’عزت‘‘ کو اسی لئے کوماز میں لکھا تھا طنزاً۔
  8. رانا

    امریکا اور طالبان میں امن معاہدے پر دستخط؛ امریکی فوج 14 ماہ میں افغانستان سے مکمل انخلا کرے گی

    پہلے میں سوچتا تھا کہ امریکہ کو کیا حاصل ہوا اتنا پیسہ اور وقت اور جانیں ضائع کرکے اٹھارہ بیس سال بعد آخرکار پھر طالبان سے معاہدہ کرکے نکلنا ہی پڑا۔ لیکن آج اس معاہدے کا پہلا نکتہ ہی دیکھ کر احساس ہوا کہ یہی بات طالبان کے متعلق بھی اتنی ہی درست ہے جتنی امریکہ کے متعلق۔ پہلے نکتے کے مطابق طالبان...
  9. رانا

    تصویر کشی (Imagery) سے مزین اشعار شامل کیجے

    دیکھا جو کھا کے تیر کمیں گاہ کی طرف اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی (حفیظ جالندھری)
  10. رانا

    روشنی

    اس شعر کے مضمون سے ایک دوسرا شعر یاد آگیا: اندر بھی زمیں کے روشنی ہو مٹّی میں دیا رکھ دیا ہے (عبیداللہ علیم)
  11. رانا

    تاسف سابق ناظم کراچی نعمت اللّٰہ خان ایڈووکیٹ انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ مرحوم کا نام پہلی مرتبہ اس وقت ہی سنا تھا جب کراچی کے ناظم بنے تھے۔ اور پھر یاد رہ جانے والی وجہ بھی ان کا کراچی میں کیا گیا کام ہی تھا۔ اپنی نظامت کے دور میں واقعی انہوں نے بہترین رنگ میں کام کیا اور ایسا کیا کہ عام آدمی کو بھی نظر آتا تھا کہ کراچی میں کوئی تبدیلی آئی...
  12. رانا

    چھوٹے قد پر اسکول میں مذاق کا نشانہ بننے والے کمسن طالبعلم کی المناک ویڈیو وائرل

    معذرت کے ساتھ اس بات سے متفق نہیں۔ گھر کی اور ماں باپ کی تربیت کا بہت بڑا ہاتھ ہوتا ہے اس میں۔ استثناء ہر جگہ ہوتے ہیں تو ایسے شاذونادر کیسز کو چھوڑ کر خاکسار کا مشاہدہ اپنے اردگرد تو یہی رہا ہے کہ گھر سے اگر اچھی تربیت ملی ہوئی ہے تو چھ سات سال کا بچہ بھی اس تربیت کے مطابق اپنا عمل دکھاتا ہے۔...
  13. رانا

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    بڑی جذباتی باتیں ہورہی ہیں اس دھاگے میں۔ تو تھوڑی سی جذباتیت ہم بھی جھاڑ لیں۔:) بھئی پہلی بات تو یہ ہے کہ پوری زمین اللہ کی ہے۔ (اس دھاگے نے تو ہمیں بھی جذباتی کردیا) اور جب پوری زمین اللہ کی ہے تو پھر بندے کو جہاں مناسب لگے وہ جاسکتا ہے۔ اس میں شک نہیں کہ جس جگہ پیدا ہو کر ایک عمر گزرای ہو اس...
  14. رانا

    ’کٹ، کاپی، پیسٹ‘ کے موجد لیری ٹیسلر 74 برس کی عمر میں چل بسے

    ہاہاہا۔ میں بھی کبھی کبھی سوچتا ہوں اگر کسی دن گوگل بند ہوجائے تو ہم ڈیویلپرز کا کیا بنے۔:p
  15. رانا

    اپنی پڑھی گئی پسندیدہ کہانیوں کے بارے میں بتائیں

    ہمیں بچپن سے ہی کیونکہ کہانیوں کا بہت شوق تھا اس لئے ہر کتاب کو اسی نیت سے کھول کر دیکھتے کہ اس میں کوئی کہانی مل جائے۔ اسی چکر میں ایک کزن کی بی اے کی انگلش گرامر کی کوئی کتاب بھی پوری نظر سے گزار گئے کیونکہ اس میں اردو سے ترجمہ کرنے کی مشقوں کے تحت جو پیراگراف ہوتے تھے انہیں بھی ہم کہانی سمجھ...
  16. رانا

    اپنی پڑھی گئی پسندیدہ کہانیوں کے بارے میں بتائیں

    ک کچھ کہانی کے بارے میں بھی بتائیں کہ کہانی کی نوعیت یا مرکزی خیال کیا ہے اور کیا اب بھی چل رہی ہے یا ختم ہوچکی؟
  17. رانا

    اپنی پڑھی گئی پسندیدہ کہانیوں کے بارے میں بتائیں

    کوئی پابندی تھوڑی ہے کہ ایک ہی بتانی ہے۔:) جو جو آپ کو اچھی لگیں سب کا ذکر کردیں۔ لیکن یہ خیال ضرور رکھیں کہ ایک مراسلے میں ایک ہی کا ذکر ہو تاکہ مراسلے کی طوالت پڑھنے والوں کے لئے کوفت کا موجب نہ بنے۔
  18. رانا

    اپنی پڑھی گئی پسندیدہ کہانیوں کے بارے میں بتائیں

    خیال آیا کہ زندگی میں انسان نے مختلف کہانیاں پڑھی ہوتی ہیں چاہے ناول کی صورت ہوں یا ڈائجسٹ کی شکل میں۔ کچھ کہانیاں زیادہ اچھی لگتی ہیں جو کافی عرصہ گزرنے کے بعد بھی دلچسپ ہونے کی بنا پر یاد رہ جاتی ہیں۔ اس لڑی میں محفلین اپنی پڑھی گئی ایسی کہانیوں کے بارے میں بتائیں۔ اگر کہانی کا کوئی لنک مہیا...
  19. رانا

    مسلمان مُلک میں پنجابی میں بات !!

    جس بات پر ہنگامہ ہوا ہے وہ ریکارڈنگ میں نہیں آسکی۔ اس لئے اس پر رائے دینا مشکل کام ہے۔ کیونکہ ٹریفک اہلکار اب اردو میں بات کررہے ہیں۔ پنجابی یا کسی بھی علاقائی زبان میں بات کرنا قطعاً بھی معیوب نہیں۔ لیکن ایسا ہوتا ہے کہ اگر کوئی سب سے اردو میں بات کررہا ہو لیکن آپ سے اچانک پنجابی میں شروع...
  20. رانا

    روزمرہ زندگی کی کوئی ایسی بات جو آپ کے لبوں پر مسکراہٹ لے آئی ہو

    غالباً گذشتہ سے پیوستہ گرمیوں کی بات ہے کہ پنجاب کی ایک سڑک پر چلتے جارہے تھے۔ چلچلاتی دھوپ تھی اور پنجاب والوں کو پتہ ہے کہ پنجاب کی گرمی کتنی شدید ہوتی ہے۔ ہمارا ارادہ سڑک پار کرکے دوسری طرف جانے کا تھا۔ سڑک کے دوسری طرف ایک فیملی بھی اسی سمت کو جارہی تھی جس طرف کو ہمارا رخ تھا۔ فیملی میں سے...
Top