عاطف بھائی آپ اور عبد القدیر بھائی دونوں بہت اچھے انسان ہیں بہت اچھے سے گائیڈ کرتے ہیں ۔ میں تو آپ کی پوسٹ دیکھ کر ہی یہاں آیا تھا لیکن یہاں لوگ میرا مذاق اڑاتے ہیں کوئی بات ٹھیک سے نہیں بتاتے اور باتیں اتنی بناتے ہیں بس چکر آنے لگتے ہیں۔ میں شام کو جب گھر جاؤں گا تو آج یا زیادہ سے زیادہ...