مجھے تو یہ سب مٹھائیاں پسند ہیں پر بالو شاہی نہیں پسند اسے کھاتے ہوئے تو سخت ابکائی آتی ہے لیکن جس کو دیکھو شادی کی خوشی میں بالو شاہی کی مٹھائی بھیجتا ہے اتنا زیادہ غصہ آتا ہے ان لوگوں پر کوئی اور مٹھائی کیوں نہیں بھیجتے یہ بے وقوف لوگ پتا بھی ہے کہ ایسی سڑی بھسی مٹھائیاں کوئی نہیں کھاتا پھر...