نتائج تلاش

  1. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ بہت اچھی باتیں کرتی ہیں میڈم کچھ اچھی باتیں کرنا ان کو بھی سکھائیے جو کبھی نانی بنتی ہیں کبھی چھوٹی بچی پتا نہیں اصل میں کیا ہیں
  2. اسد علی رانا

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    اچھا عاطف بھائی دوبارہ گھر جاکر چیک کروں گا بس جلدی سے یہ انسٹال ہوجائے کسی طرح تو میں اس کو سیکھنا اسٹارٹ کروں
  3. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    خود ہی خود آپ نے بات میں دم ڈالا اور خود ہی خود اسے نکال دیا مجھے تو لگتا ہے کہ آپ کو بچپن میں کسی نے گود میں لے کر اچھالا تھا اور پھرصحیح سے کیچ نہیں پکڑا اور آپ نیچے زمین پر گر گئیں جس کی وجہ سے آپ کے دماغ پر بہت زیادہ چوٹ آئی شاید اسی لیے آپ اسی وقت سے ایسی الٹی سیدھی باتیں کرنے لگی ہیں
  4. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    ٹیگ والی کمانڈ سیکھنے کا لڈو کھانے سے کیا تعلق ہے؟
  5. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    لاڈو کو آپ نے سمجھایا کیوں نہیں ؟ میرے برابر کے برابر والے گھر میں بھی ایک لڑکی ہے اس کا نام رانی ہے لیکن سب محلے والے اس کو لاڈو کہتے ہیں وہ بھی بہت شرارتی ہے دیواروں پر چڑھ جاتی ہے اور تائی صغیرہ کے گھر جو بیری کا درخت ہے اس پر بھی چڑھ جاتی ہے حالانکہ اس پر بہت سارے کانٹے بھی ہوتے ہیں لیکن...
  6. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    وہ تو شادی بیاہ والے رسشتے لگاتی ہے نا ایک رشتہ والی آنٹی میری امی کے پاس بھی آتی ہیں نجمہ آنٹی وہ تو لڑکے اور لڑکی کی شادیوں والے رشتہ لگاتی ہیں میں نے انہیں کبھی پھوپھو یا خالہ بنانے والے رشتے لگاتے نہیں دیکھا
  7. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اوہ ہو بہت افسوس ہوا توکیا آپ کے ابا بہت بڑے زمیندار تھے وہ جو ڈراموں میں دکھاتے ہیں کہ اپنی عورتوں کو گھر سے باہر نہیں نکلنے دیتے فورا گولی سے ماردیتے ہیں
  8. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    میں نے ابھی ابھی دیکھا وہاں میں نے سب تو نہیں لکھا لیکن زیادہ باتیں تو مانتا ہوں کبھی ایک آدھ نہیں مانتا وہ بھی تھوڑی سی اور کیا آپ کے بنانے سے کوئی بھی آپ کی خالہ پھوپھو بن جائے گی کیا یہ تو اللہ پاک سب رشتے بناتے ہیں
  9. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    شاید آپ کی مس نے آپ کو میتھس صحیح سے نہیں پڑھائی یا آپ نے شوق سے نہیں سیکھی کسی سے بھی پوچھ لیں کہ ۶۵ مائنس ۶۰ تو ۵ ہوتے ہیں
  10. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ ہم نے دعوی کہاں کیا کہ ہم امی کی ہر بات مانتے ہیں سب مانتے ہیں لیکن کبھی کبھی چھوٹی سی بے ایمانی بھی کرجاتے ہیں ہاہہاہاہا
  11. اسد علی رانا

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    اوہ یہ تو فٹ سے کھل گیا ہے اس کو میں گھر جاکر آرام آرام سے دیکھوں گا ابھی تو میں نے دیکھا ہے کہ آپ انگلش اور ڈیزائنگ بھی سکھاتی ہیں تو آپ بھی مجھے سکھائیے گا ضرور جیسے عاطف بھائی بہت اچھے سے سکھاتے ہیں اور مجھے بھی اچھی انگلش فر فر بولنی ہے وہ بھی سکھا سکتی ہیں کیا آپ اور اگر آن لائن ٹیوشن...
  12. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    فوٹو شاپ تو بہت لمبا ہے بہت ٹائم لگے گا یہ تو شاید ایک کمانڈ میں آجائے گا سمجھ میں۔ اگر آپ کو بھی سمجھ میں نہیں آیا تو رہنے دیں میں کسی اور سے پوچھ لوں گا
  13. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    جی ابھی انہوں نے بتایا ہے یہ بالکل میری چھوٹی بہن کے برابر ہیں وہ ابھی بھی ٹافیاں اور چاکلیٹ کھاتی ہے اور میں اگر بازار سے میٹھی والی چھالیہ لے آتا ہوں تو وہ بھی ضد کرکے مانگتی ہے میں بس ایک دو دانے دیتا ہوں پر امی اس پر بھی بہت ناراض ہوتی ہیں کہ چھوٹے بچے کو یہ نہیں دیتے اگر حلق میں پھنس جائے...
  14. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    کیوں غلط ہے؟ ۶۵ میں سے ۶۰ نکالیں تو پانچ بچ رہے ہیں خود کیلکولیٹر میں نکال کر دیکھ لیں
  15. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    بہت ہی کم یعنی بس دس بارہ سال کی ہیں آپ تو یہ تو بہت کم عمر ہے نیٹ پر آنے کی میری امی میری چھوٹی بہن کو بالکل موبائل اور نیٹ یوذ کرنے نہیں دیتیں وہ بھی بارہ تیرہ سال کی ہے نا اس لیے
  16. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    آپ نے یہاں جیب غلط لکھا ہے نا
  17. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    مجھے بھی یہ کسی کو ٹیگ کرنا بتائیں
  18. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    اچھا یعنی آپ سے ۵ سال بڑے ہیں آپ کے بھائی
  19. اسد علی رانا

    فوٹوشاپ ٹیوٹوریلز از عاطف سعد 2

    محاورے والی بس کا کیا مطلب ہوتا ہے؟
  20. اسد علی رانا

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    یہ ہم نے خود ہی خود اندازہ لگا لیا ہے آپ بتادیں صحیح عمر کیا ہے اور اب جھوٹ نہیں بولیں پہلے ہی بہت سارے جھوٹ جمع ہوگئے ہیں
Top