ہیں جی یہ فیصلہ کب ہوگیا؟ توبہ کریں نواسہ بھی کوئی نانی اماں جیسی عمر سے شادی کرتا ہے ابھی امی گئیں تو ہیں ایک لڑکی دیکھنے چھبیس سال کی ہے امی کو پسند آگئی وہ بھی اچھی ہی ہوگی مجھے بھی اچھی لگی تو اسی سے شادی کروں گا آپ بھی اپنی عمر والا کوئی اچھا سا رشتہ دیکھ لیں اگر اب بھی شادی کرنے کو دل...