مارکیٹ گیا تھا صدر ریگل والی وہاں تو جاکر دماغ چکرا جاتا ہے ایک دکان والا ایک کیمرہ کو اچھا بتاتا ہے دوسرا اس کو برا بتاتا ہے اور کوئی اور کیرہ کا کہتا ہے کہ یہ والا اچھا ہے تیسرا اس کو بھی برا کہتا ہے وہاں صحیح سے گائیڈ نہیں کرتا کوئی اور کوئی کہہ رہا تھا کہ یہ گاہک کی ضرورت نہیں سمجھتے بس جس...