آپ نے بتایا تھا کہ آپ پاکستان سے باہر کی ہیں۔ لیکن آپ کے بھائی کراچی میں ہیں تو آپ یہاں آسکتی ہیں۔ اور یہ اب تو سے کیا مطلب ہے آپ کا میری تو پیدائش ہی کراچی کی ہے میں تو ہمیشہ سے کراچی میں رہا ہوں بس کبھی کبھار گھومنے پھرنے کراچی سے باہر چلا جاتا ہوں وہ بھی میرا سندھی دوست لے جاتا ہے اسے...