صبر بہن صاحبہ، صبر۔ ہم نے مراسلہ حذف کیا تھا کیونکہ نامکمل مراسلہ شریک ہو گیا تھا۔ چلیں آپ نے اقتباس شامل کر ہی لیا ہے تو ہم بات آگے بڑھا لیتے ہیں۔
خیر تو ہم یہ کہہ رہے تھے ویسے تو گندم کے بھوسہ کے بے شمار فوائد ہیں لیکن روزانہ گندم کے بھوسہ کی ایک مخصوص مقدار خوراک میں شامل کی جا سکتی ہے۔ اس...