نتائج تلاش

  1. ف

    اسلام اور متعدی بیماریاں از قلم: ڈاکٹر محمد یٰسین شوراپور

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم اسلام اور متعدی بیماریاں از قلم: ڈاکٹر محمد یٰسین شوراپور اسلام چونکہ صفائی ستھرائی والا مذہب ہے۔ اس لئے یہ بھی میڈیکل سائنس کی طرح پورے ماحول کو صاف ستھرا اور صحت بخش رکھنے کی تاکید فرماتا ہے۔ رہنے سہنے کے مقام کو صاف ستھرا رکھنے اور اسے صحت بخش بنانے کی اسلام کے اندر...
  2. ف

    اسلام اور توہم پرستی: کوئی مہینہ یا پرندہ منحوس نہیں ہے!

    صفر المظفر اور نحوست كا مسئلہ؟ 'حقیقت' خرافات میں کھو گئی! اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے جو ضلالت و جہالت سے مبرا اور دلائل و براہین سے آراستہ ہے، اسلام کے تمام احکام پایۂ تکمیل کو پہنچ چکے ہیں۔اور اس دین مبین میں خرافات وبدعات کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ اب کوئی نام نہاد عالم دین، مفتی یا محدث ایسا...
  3. ف

    تاسف نبیل بھائی کے والد کا انتقال

    انا للہ و انا الیہ راجعون أحسَنَ اللهُ عَزَاءَكُم وَجَبرَ مُصَابَكُم وَغَفَرَ لمَِيتكُم
  4. ف

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    انا لله وانا اليه راجعون! یہ واقعہ آپ نے جس کتاب سے نقل کیا ہے، براہ مہربانی اس کا حوالہ عنایت فرما دیجئے۔ کافی "دلچسپ" لڑی ہے!!!
  5. ف

    آمین ثم آمین۔ اعتزاز حسن جیسے شہداء ہی ہماری قوم کے اصل ہیرو ہیں۔ خدائے رب العزت اس بہادر بیٹے...

    آمین ثم آمین۔ اعتزاز حسن جیسے شہداء ہی ہماری قوم کے اصل ہیرو ہیں۔ خدائے رب العزت اس بہادر بیٹے کے درجات بلند فرمائے آمین۔
  6. ف

    حرمتِ رسول ﷺ

    محترم بہن صاحبہ! جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزا فی الدارین آپ نے اس موضوع پر لکھ کر بڑی بہادری کا ثبوت دیا ہے۔ بر صغیر پاک و ہند میں سب ہی مسلمان کسی نہ کسی فرقہ سے گستاخ قرار دئیے جا چکے ہیں۔ لیکن کیا سب سزا کے مستحق ہیں؟ کسی دن ہمیں بھی اس جگہ کھڑا کیا جاسکتا ہے۔ بہتر راستہ یہی ہے کہ ایک...
  7. ف

    کیا ہی تعجب کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمان اپنے فرقہ کے لئے دہے گئے گستاخی کے فتاویٰ کا مطالعہ...

    کیا ہی تعجب کی بات ہے کہ برصغیر کے مسلمان اپنے فرقہ کے لئے دہے گئے گستاخی کے فتاویٰ کا مطالعہ کرنا نہیں چاہتے ہیں!!!
  8. ف

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    برصغیر پاک و ہند کے مسلمان اپنے اپنے مخالف فرقوں کے اپنے لئے فتاویٰ پڑھنا کیوں بھول جاتے ہیں؟؟؟ تکلیف، تکلیف کا شور مچانے والے محترم صاحبان سے گزارش ہے کہ کبھی تو اپنے لئے بھی مصدقہ گستاخیوں کے فتاویٰ کا مطالعہ فرمائیے!!! ہمیں تکلیف اسی لئے ہوتی ہے کہ یہ نفرت کی آگ ایک دن کسی کو بھی نہیں بخشے...
  9. ف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    نعوذباللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے علاوہ بھی رحمۃ اللعالمین رہے ہیں!!! نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو اﷲ تعالیٰ نے’’رحمۃ للعالمین‘‘ بنا کر بھیجا ہے اور قرآن میں آپ صلی اللہ علیہ وسسلم کو اس لقب اور اعزاز سے نوازا ہے۔ اسی بنا پر آج تک لفظ’’رحمۃللعالمین‘‘ کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم ہی کے...
  10. ف

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    انا للہ وانا الیہ راجعون! آپ کی عمر صرف اکیس سال ہے۔ کیسا برین واش کیا ہے!!! جن کو آپ مذاق میں اڑا کر قارئین کی توجہ ہٹانے کی کوشش کر رہے ہیں وہ کوئی معمولی باتیں نہیں ہیں۔ یہ مذہب کا معاملہ ہے۔ میرا یہ دھاگہ حاضر ہے۔ مذہبی عقائد اور نظریات یہاں مذہبی کتب سے قابلِ گرفت عقائد کی نشاندہی کی گئی...
  11. ف

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر پشاور میں توہین رسالت کے مقدمے میں ملزم کو قتل کردیا

    بیٹا جی پاکستان میں مذہب کے نام پر بہت کچھ ہوتا رہا ہے بلکہ ہو رہا ہے!!! پاکستان کی مذہبی کتب میں بہت کچھ قابلِ گرفت درج ہے اور یہ سب بنیادی عقائد کے مسائل ہیں۔ افسوس! ان سب باتوں کے بارے میں اگر سوال کیا جائے تو ان کا دفاع بھی کیا جاتا ہے! بس اپنی غلطی کسی کو نظر نہیں آتی ہے، صرف دوسروں کی نظر...
  12. ف

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    محترم بہن صاحبہ بات میں نے شروع نہیں کی ہے آپ نے کی ہے۔ آپ جنات سے علم غیب، بزرگ اور شریعت کی طرف جا رہی ہیں۔ یہ مذہب کا معاملہ ہے کوئی معمولی معاملہ نہیں ہے کہ کوئی بھی بات کر دی جائے اور ثبوت قرآن اور حدیث سے فراہم نہ کئے جائیں۔ آپ نے جب ذکر چھیڑا ہے تو میں نے صرف آپ کی اور قارئین کی معلومات...
  13. ف

    جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزا فی الدارین۔ کوشش رہے گی کہ شکایت کا کسی کو موقع نہ دیں اور...

    جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزا فی الدارین۔ کوشش رہے گی کہ شکایت کا کسی کو موقع نہ دیں اور قوانین کی خلاف ورزی نہ کریں۔
  14. ف

    ہماری آئی ڈی سستی کا شکار تھی۔ اندازہ تھا کہ قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے ہوا ہے۔ انتظامیہ کے...

    ہماری آئی ڈی سستی کا شکار تھی۔ اندازہ تھا کہ قوانین کی خلاف ورزی کی وجہ سے ہوا ہے۔ انتظامیہ کے شکر گزار ہیں درگزر کیا ایک اور موقع فراہم کیا
  15. ف

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    غیب اور شریعت پر یہاں ایک رکن سے بحث ہوئی تھی۔ آپ کو پڑھنے کا مشورہ دوں گا۔ امید ہے آپ کو بہت کچھ "صحیح" سیکھنے کا موقع ملے گا۔ امید ہے کہ پڑھنے کے بعد غیب کے بارے میں دیکھ بھال کر بات کریں گی۔ حکمت اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ: فوز المبین در رد حرکت زمین ایک سیاسی کتاب ہے نہ کہ مذہبی یا سائنسی
  16. ف

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    احمد رفیق اختر کے بارے میں سنا ضرور ہے لیکن ان کی تعلیمات کیا ہیں اس کے بارے میں علم نہیں ہے۔ حضور میں کون ہوتا ہوں کسی کو شریعت کا پابند قرار دینے والا!!! میں بس قرآن اور حدیث کا طالبعلم ہوں اور قرآن اور حدیث کے واضح احکامات کے خلاف جو دیکھتا ہوں اسے رد کر دیتا ہوں چاہے مقابل کوئی کتنا ہی بڑا...
  17. ف

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    یہ بات ہوئی نا!!! جیتے رہئیے!!! جزاک اللہ خیرا کثیرا واحسن الجزا فی الدارین اگر کوئی شریعت کا پابند عامل ہو تو اس کے پاس جانے میں کوئی برائی نہیں ہے لیکن واقعی مل جائے جو کہ آجکل بہت ہی مشکل ہے۔ بہتر یہی ہے کہ اذکار پڑھنے شروع کئے جائیں، تعداد شروع میں کم رکھیں، پھر وقت کے ساتھ ساتھ بڑھاتے...
  18. ف

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    اس میں نصیب والی کوئی بات نہیں ہے۔ میں بہن جی اپنی رائے دے چکا ہوں کہ اللہ کی پناہ مانگنے سے یعنی اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم پڑھنے سے آپ اللہ تعالیٰ کی پناہ میں آجائیں گے۔ اور وسوسہ سے بچنے کے لئے جب اللہ رب العزت نے قرآن میں فرما دیا کہ اللہ پناہ مانگو تو اس کا واضح مطلب ہے کہ اللہ کی پناہ...
  19. ف

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    جی غور و فکر کیجئے لیکن ایسی غور و فکر کا کیا فائدہ کہ جہاں کسی hallucination کو جن قرار دےد یا جائے؟؟؟ جبکہ قرآن میں فرمان ہے کہ آپ دیکھ ہی نہیں سکتے ہیں!!! بہن جی یہ افسانے، یہ ڈرامے، یہ انسانی تخیل کی باتیں ہیں!!! اگر کسی شخص کو کوئی جن ایذا پہنچا رہا ہے تو یہ بتائیے کہ جب اللہ تعالیٰ نے...
  20. ف

    قدیم و جدید نفسیات کے تناظر میں حقیقت کیا ہے؟

    ارشاد باری تعالی ہے : ( اور اگر شیطان کی طرف سے کوئی وسوسہ ائے تو اللہ کی پناہ طلب کرو یقینا وہ بہت ہی سننے والا جاننے والا ہے ) فصلت / 36 سلیمان بن صرد کہتے ہیں کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس دو آدمی ایک دوسرے کو برا بھلا کہنے لگے حتی کہ ان میں ایک کا چہرہ سرخ ہو گیا تو نبی صلی اللہ علیہ...
Top