نتائج تلاش

  1. ف

    آپ کی رائے

    سب روشنی کے کھیل ہیں اور کوئی وجہ نہیں ہے۔ بالکل، تجربات کیجئے۔ میں نے بچپن میں سب سے زیادہ روشنی کے ہی تفریحی سائنس کے تجربات کیے ہیں۔
  2. ف

    آپ کی رائے

    یقیناً آپ ایسا نہیں سوچ رہی ہوں گی۔ ہم نے عمومی طور پر اپنے قومی مزاج اور رجحان کا تذکرہ کیا ہے۔ جہاں تک دوسرے کیمرہ سے تصویر لینے کا تعلق ہے تو روشنی کا لینز میں داخل ہونے کے زاویے کا اس میں بہت دخل ہے ۔ مذکورہ مظہر روشنی کے ماخذ کا ایک خاص سمت میں موجود ہونے کی بنا پر وقوع پزیر ہوتا ہے۔
  3. ف

    آپ کی رائے

    اچھی بات ہے۔ پر ہم نے وضاحت کرنا اس لئے مناسب جانا کہ ہمارے کچھ ہم وطن غیر سنجیدہ باتوں کو سنجیدہ بنا کر اپنے اوپر طاری کر لیتے ہیں۔ غور کیجئے مغرب میں بہت بڑی تعداد میں لوگ مفت سائنسی ویڈِوز بنا کر اپلوڈ کرتے ہیں، جبکہ ہمارے ہم وطن جنات بھوت پریت چڑیلوں وغیرہ پر ویڈیوز زیادہ بنانا پسند کرتے...
  4. ف

    آپ کی رائے

    آپ نے ہمارے تاثرات کا غلط مطلب اخذ کیا ہے۔ ہم حیران آپ پر روشنی کے بنیادی اصول اور قوانین (reflection, refraction, splitting وغیرہ) نہ سمجھنے پر ہیں۔ آپکے جن جملوں کو ہم نے نمایاں کیا ہے ان میں سائنسی لحاظ سے بنیادی خامیاں موجود ہیں۔ معذرت کے ساتھ، آپکو شرمندہ کرنا ہمارا مقصد نہیں ہے۔ بس ہم ایسی...
  5. ف

    آپ کی رائے

    :shock: :surprise: :shocked:
  6. ف

    آپ کی رائے

    میں کبھی بھی معذرت کے ساتھ اتنے چھوٹے سے مسئلے کے لئے 400 سے زائد مراسلے نہیں پڑھوں گا۔ جبکہ وجہ بھی معلوم ہو۔ روشنی کے منعکس ہونے کے بارے میں تو ہم سب ہی جانتے ہیں۔ یہ صرف lens flare ہے۔ پس منظر میں اگر کوئی تیز روشنی کا ماخذ موجود ہو تو چاہے دن ہو یا رات رنگین دھبوں کا تصاویر میں نمودار ہونا...
  7. ف

    آپ کی رائے

    پورا دھاگہ پڑھنے کی ہمت نہیں ہے۔ حالیہ سرگرمی پر نظر دوڑاتے ہوئے چند ایک مراسلوں میں بھوتنی وغیرہ ذکر پڑھنے کو ملا۔ علم نہیں ہے کہ صرف ہلکا پھلکا مذاق چل رہا ہے یا پھر بات سنجیدگی سے کی جا رہی ہے۔ اگر گفتگو سنجیدہ نہیں ہے تو میرے مراسلے کو نظر انداز کر دیا جائے۔ مجھ جیسے نالائق فوٹوگرافرز کے...
  8. ف

    سورہ رحمن تھراپی

  9. ف

    سورہ رحمن تھراپی

  10. ف

    آج کی آیت

    سورۃ الاعراف آیت نمبر: 162 فَبَدَّلَ الَّذِينَ ظَلَمُوا مِنْهُمْ قَوْلًا غَيْرَ الَّذِي قِيلَ لَهُمْ فَأَرْسَلْنَا عَلَيْهِمْ رِجْزًا مِّنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَظْلِمُونَ ترجمہ مکہ: سو بدل ڈالا ان ظالموں نے ایک اور کلمہ جو خلاف تھا اس کلمہ کے جس کی ان سے سفارش کی گئی تھی۔ اس پر ہم نے...
  11. ف

    آج کی آیت

    سورۃ یونس آیت نمبر: 15 وَإِذَا تُتْلَىٰ عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ ۙ قَالَ الَّذِينَ لَا يَرْجُونَ لِقَاءَنَا ائْتِ بِقُرْآنٍ غَيْرِ هَٰذَا أَوْ بَدِّلْهُ ۚ قُلْ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أُبَدِّلَهُ مِن تِلْقَاءِ نَفْسِي ۖ إِنْ أَتَّبِعُ إِلَّا مَا يُوحَىٰ إِلَيَّ ۖ إِنِّي أَخَافُ إِنْ...
  12. ف

    آج کی آیت

    سورۃ البقرۃ آیت نمبر: 75 أَفَتَطْمَعُونَ أَن يُؤْمِنُوا لَكُمْ وَقَدْ كَانَ فَرِيقٌ مِّنْهُمْ يَسْمَعُونَ كَلَامَ اللَّهِ ثُمَّ يُحَرِّفُونَهُ مِن بَعْدِ مَا عَقَلُوهُ وَهُمْ يَعْلَمُونَ ترجمہ ترجمان القرآن: (مسلمانو !) کیا تم توقع رکھتے ہو کہ یہ لوگ (کلام حق پر غور کریں گے اور اس کی سچائی...
  13. ف

    سورہ رحمن تھراپی

    اس آیت میں دل میں موجود شکوک و شبہات اور شرک، کفر و نفاق سے شفا مراد ہے۔ سورة یونس - آیت 57 اس صفحہ پر متعدد مفسیرین قرآن کی تفاسیر موجود ہیں۔ ان کا مطالعہ فرمائیے۔ خاص طور پر عبدالسلام بھٹوی صاحب کی تفسیر کو ضرور پڑھئے گا۔ بہت اچھی وضاحت مل جائے گی۔
  14. ف

    صوفیوں کو بدنام کر کے بنائے گئے خود ساختہ اسلام کی بنیاد: شرک، ختم نبوت پر ضرب، قرآن و سنت کی...

    صوفیوں کو بدنام کر کے بنائے گئے خود ساختہ اسلام کی بنیاد: شرک، ختم نبوت پر ضرب، قرآن و سنت کی خلاف ورزی، توہین گستاخی، من گھڑت جھوٹی کہانیاں
  15. ف

    اور کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان...

    اور کچھ ایسے بھی لوگ ہیں جو کہتے ہیں کہ ہم اللہ اور قیامت کے دن پر ایمان لائے حالانکہ وہ ایمان دار نہیں ہیں۔ سورۃ البقرۃ، آیت نمبر 8
  16. ف

    صبح بخیر!

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ اقوا ل امام ابوحنیفہ نعمان بن ثابت رحمۃ اللہ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ فرماتے ہیں: (ا)۔حرام علي من لم يعرف دليلي ان يفتي بكلامي(میزان للشعرانی ،عقدالجید70) ’’کہ میرے قول پر فتوی دینا حرام ہے جب تک میری بات کی دلیل معلوم نہ ہو۔‘‘ ب۔اذا قلت قولا و كتاب الله يخالفه...
  17. ف

    اذا رايتم كامنا يخالف ظاهر الكتاب والسنة فاعملوا بالكتاب والسنة واضربوا بكلامنا الحائط(میزان...

    اذا رايتم كامنا يخالف ظاهر الكتاب والسنة فاعملوا بالكتاب والسنة واضربوا بكلامنا الحائط(میزان للشعرانی ، عقدالجید 53)
  18. ف

    جب دیکھو کہ ہمارے قول قرآن و حدیث کے خلاف ہیں تو قرآن و حدیث پر عمل کرو اور ہمارے اقوال کو دیوار...

    جب دیکھو کہ ہمارے قول قرآن و حدیث کے خلاف ہیں تو قرآن و حدیث پر عمل کرو اور ہمارے اقوال کو دیوار پر دے مارو۔ امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ
  19. ف

    سورہ رحمن تھراپی

    دخل در معقولات کے لئے اور موضوع سے ہٹنے پر پیشگی معذرت لیکن چونکہ آپ نے خود ہی ذکر خیر کیا ہے تو آپ کی کاروائی سے سخت اختلاف ہے اور میں نے تابش صاحب کو معاملہ رپورٹ کر دیا ہے۔ آپ نے اتنے مہینوں بعد ایسا کیوں کیا ہے اس کی وجہ مجھے سمجھ آگئی ہے۔ واقعی اچھے اعمال کی ہم سب کو ضرورت ہے جیسے "بغض اور...
  20. ف

    سورہ رحمن تھراپی

    بھائی صاحب آپ نے بہت کام کا نکتہ اٹھایا ہے۔ اصل میں لوگ بہت ہیں اور دس بیس کم از کم نہیں ہیں۔ ایک ادارے کا ذکر کیا ہے ان کے یہاں باقاعدہ اس کا بتایا جاتا ہے اور اتفاق سے اس ادارے کے بہت سارے افراد ہمارے احباب میں شامل ہیں۔ جلدی جلدی گنتی کرنے کا دل نہیں کر رہا تھا اسلئے ان گنت کہہ دیا۔
Top