نتائج تلاش

  1. ف

    سورہ رحمن تھراپی

    آپکا یہ دعویٰ درست نہیں ہے۔ بیماری میں تو انبیاء اکرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم سب ہی کبھی نہ کبھی مبتلا ہوئے ہیں تو خدانخواستہ کیا ان میں سے کسی کی منفی سوچیں تھیں؟ بیماری اللہ کا امتحان اور آزمائش ہوتی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: {وَنَبْلُوْکُمْ بِالشَّرِّ وَالْخَیْرِ فِتْنَۃً...
  2. ف

    سورہ رحمن تھراپی

    حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدٍ القَارِيُّ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي سَهْلٌ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ...
  3. ف

    سورہ رحمن تھراپی

    قاری عبدالباسط کی سورۃ رحمٰن کی تلاوت سے مذکورہ طریقہ علاج، الہدیٰ انسٹی ٹیوٹ سے منسلک افراد میں بہت مشہور ہے۔ ہمارے جان پہچان والوں میں سے ایک خاتون نے قاری عبدالباسط کی آواز میں سورۃ رحمٰن کی تلاوت سے اپنی والدہ کا علاج کرنے کی کوشش کی تھی لیکن کوئی فرق نظر نہیں آیا۔ ان کی والدہ کی بیماری جان...
  4. ف

    مذہبی عقائد اور نظریات

    امام احمد رضا خان صاحب فرماتے ہیں کہ شمالی ہوائیں بارش نہیں برسا سکتی ہیں حالانکہ بارہا تجربہ سے ثابت ہے کہ شمالی ہوا کی وجہ سے بارش ہوتی ہے۔ "جب مجمع ہوا کفار کا مدینہ پر کہ اسلام کا قلع قمع کردیں، یہ ’غزوہ احزاب کا واقعہ ہے، رب عزوجل نے مدد فرمانی چاہی اپنے حبیب کی، شمالی ہوا کو حکم ہوا جا...
  5. ف

    آج کی حدیث

    خاموشی میں نجات: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’من صمت فقد نجا‘‘ جو شخص خاموش رہا وہ نجات پا گیا۔ (سنن ترمذی: 2501 وسندہ حسن، مزید تحقیق کے لئے دیکھئے ’’أضواء المصابیح‘‘ للاستاذ حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ: رقم 3836) مزید ارشاد فرمایا: لاتکثروا الکلام بغیر ذکراللہ فإن کثرۃ...
  6. ف

    آج کی حدیث

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، بندہ ایک بات کرتا ہے ، اس میں غور و فکر نہیں کرتا ، اور وہ اس بات کی وجہ سے مشرق و مغرب کی درمیانی مسافت سے بھی زیادہ جہنم کی آگ کی طرف گر جاتا ہے صحیح بخاری # ٦٤٧٧
  7. ف

    مسند احمد #٢٠١/١

    مسند احمد #٢٠١/١
  8. ف

    علی بن حسین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، فضول باتوں کو...

    علی بن حسین رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، فضول باتوں کو چھوڑ دینا، آدمی کے اسلام کی اچھائی کی دلیل ہے
  9. ف

    اشفاق احمد پنجاب کا دوپٹہ، زاویہ- اشفاق احمد

    یہ ایک الگ بحث ہے کہ اولیاء کی قبروں پر جا کر، ان کو پکارنا اور ان سے مانگنا یا ان کے وسیلے سے مانگنا، صحیح عقیدہ ہے یا نہیں! البتہ جو سب سے بڑا اعتراض اس تحریر پر بنتا ہے وہ ایک سولہ سترہ سالہ بچی کا اکیلے ایک مزار پر دن رات کھڑے رہنا ہے!!! کیا خدانخواستہ ہم میں سے کوئی چاہے گا کہ ہماری بچیاں...
  10. ف

    افسوس!!! ہارون یحیی پر middleeasteye.net پر ایک تفصیلی مضمون ہے۔ فورم پر ربط شریک کرنا قواعد کی...

    افسوس!!! ہارون یحیی پر middleeasteye.net پر ایک تفصیلی مضمون ہے۔ فورم پر ربط شریک کرنا قواعد کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے کیونکہ ہارون یحیی کی خواتین کے ساتھ قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو موجود ہے۔ اگر کوئی اس شخص کی اصلیت جاننے میں دلچسپی رکھتا ہو تو وہ مضمون ضرور پڑھے۔ بلکہ میری تو سب مسلمان بہن...
  11. ف

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    The Qur’an, the Jews and Ezra as the Son of God – Dr. Jonathan Brown
  12. ف

    ٦ لاکھ فالوارز، لیکن ملنے والا کوئی نہیں

    اِنَّا لِلہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اللہ رب العزت ہم پر رحم فرمائے آمین۔ یہ کس قسم کی روایت چل پڑی ہے کہ اسلام کے نام لیوا سنتِ نبوی کے خلاف اس طرح کھلم کھلا کام کرتے پائے جاتے ہیں!!! قرآن و سنت کے علم حاصل کرنے کے دعویداروں کو کیا اس کا علم نہیں ہے کہ لعنت کرنے کے بارے میں کیا حکم ہے؟؟؟...
  13. ف

    "مردوں کو گالی مت دو کیونکہ وہ اپنے کیے کو پہنچ گئے۔" صحیح البخاری، الجنائز، باب ما ینہی من سب...

    "مردوں کو گالی مت دو کیونکہ وہ اپنے کیے کو پہنچ گئے۔" صحیح البخاری، الجنائز، باب ما ینہی من سب الأموات، ح:۱۳۹۳
  14. ف

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    یہی آپ سے اب تک اس دھاگے میں بار بار عرض کیا جاتا رہا ہے کہ احمدیوں اور قادیانیوں سے دلائل مانگ کر ان کے دلائل کا رد کیا جا سکتا ہے۔ غلط ثابت کرنے کے لئے یا ان کے عقائد اور نظریات کا رد کرنے کے لئے پہلے ان کی کتب کا مطالعہ کرنا اور ان کے موقف کا جائزہ لیا جانا ضروری ہوتا ہے اور یہی معزز علماء...
  15. ف

    إِنَّ ه۔ٰذَا الْقُرْاٰنَ يَهدى لِلَّتى هِىَ أَقوَمُ ﴿٩﴾ سورة الاسراء ‘‘یقیناً یہ قرآن وه راستہ...

    إِنَّ ه۔ٰذَا الْقُرْاٰنَ يَهدى لِلَّتى هِىَ أَقوَمُ ﴿٩﴾ سورة الاسراء ‘‘یقیناً یہ قرآن وه راستہ دکھاتا ہے جو سب سے سیدھا ہے۔’’
  16. ف

    احمدی اقلیت اور ہمارے علما کا رویہ

    بھائی صاحب میں آپ کے بارے میں بالکل بھی نہیں جانتا ہوں لیکن اپنے بارے میں آپکو بتانا ضرور چاہوں گا کہ میں الحمد للہ دعوت کے کام سے منسلک ہوں۔ دلیل مانگنے اور دینے کے خلاف آپکا الگ اور سخت موقف ہے جو مجھ جیسے افراد کو سمجھ نہیں آرہا ہے۔ میرا ایمان ہے کہ قادیانیوں اور احمدیوں کو دعوت دین دی جا...
  17. ف

    خدا کے لیے عوام کا سوچیں خان صاحب۔ آلو بھی غریب کی پہنچ سے دور

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی صاحب آپ کے اس "سیاہ ست" کے مراسلے میں مابدولت کو ٹیگ کرنے کا مقصد سمجھ نہیں آیا؟؟؟ وضاحت فرما کر ممنون ہونے کا موقع فراہم کیجئے!
  18. ف

    ۔۔۔علماء آسمان کے نیچے کی مخلوق میں سے سب سے بدتر ہوں گے۔۔۔مشکوۃ شریف ۔جلد اول۔علم کا بیان۔حدیث...

    ۔۔۔علماء آسمان کے نیچے کی مخلوق میں سے سب سے بدتر ہوں گے۔۔۔مشکوۃ شریف ۔جلد اول۔علم کا بیان۔حدیث 263 http://www.hadithurdu.com/09/9-1-263/
  19. ف

    ٹرمپ کے حامیوں کا کانگریس کی عمارت پر دھاوا، واشنگٹن میں کرفیو نافذ

    جی بالکل، یہ امریکہ ہے۔ قانون کو اپنے ہاتھ میں لینے والے یہ مجرم گرفتار بھی ہوں گے، عدالت میں پیش بھی ہوں گے، ان کو سزا بھی سنائی جائے گی اور یہ اپنی سزا بھی پوری کریں گے۔ لیکن یہ افراد جو ہیں اور ان جیسے نجانے کتنے ہیں کیا ان کو گرفتار کیا جاتا ہے؟؟؟ اگر یہ گرفتار ہو جاتے ہیں تو کیا...
Top