نتائج تلاش

  1. ف

    سورۃ المائدہ آیۃ ۸ عدل اختیار کرنے کی تلقین (دشمنی کے باوجود انصاف سے کام لینے کی ہدایت)

    سورۃ المائدہ آیۃ ۸ عدل اختیار کرنے کی تلقین (دشمنی کے باوجود انصاف سے کام لینے کی ہدایت)
  2. ف

    ٹیسلا آئن سٹائن کا مخالف کیوں تھا؟

    سائنسی گفت و شنید مکمل ہو چکی ہے یا ابھی اور بات چیت ہونا باقی ہے؟
  3. ف

    دین میں غلو کرنے سے بچنا

    شمشاد بھائی جان، آپ نے بجا فرمایا! تمام انبیاء کرام علیہم السلام کی بعثت کا مقصد دعوتِ توحید ہی رہا ہے۔ رب العالمین وحدہ لا شریک کی عبادت و غلامی ہی دنیا و آخرت میں کامیابی کا باعث ہے۔ جزاکم اللہ خیر واحسن الجزاء فی الدنیا والاخرۃ بہت نوازش بہن صاحبہ۔ جزاکم اللہ خیر واحسن الجزاء فی الدنیا...
  4. ف

    وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ ٱلنَّاسِ أَن تَحْكُمُوا بِٱلْعَدْلِ ''اور جب بھی تم لوگوں کے درمیان...

    وَإِذَا حَكَمْتُم بَيْنَ ٱلنَّاسِ أَن تَحْكُمُوا بِٱلْعَدْلِ ''اور جب بھی تم لوگوں کے درمیان فیصلہ کرو تو عدل کے ساتھ کرو۔'' سورۃ النساء، ٥٨
  5. ف

    دین میں غلو کرنے سے بچنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم شمشاد بھائی صاحب، میں شکر گزار ہوں کہ آپ ہر جگہ حوصلہ افزائی کرتے ہیں۔ ما شاء اللہ آپ کو عقیدہ توحید کی جزئیات کا مطالعہ کرنے کا خوب اشتیاق ہے۔ دعا ہے کہ رب العالمین آپ کی دینی تعلیمات حاصل کرنے کی طلب میں مزید اضافہ فرمائیں آمین جزاکم اللہ خیر واحسن الجزاء فی...
  6. ف

    دین میں غلو کرنے سے بچنا

    دین میں غلو کرنے سے بچنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے لوگو! بچو تم دین میں غلو کرنے سے کیونکہ تم سے پہلے لوگ (قومیں) دین میں اسی غلو کیوجہ سے تباہ وبرباد ہوئے ۔ -- سنن ابن ماجہ:جلد دوم:حدیث نمبر 1189 حدیث مرفوع۔ مزید دیکھئے؛ سنن نسائی:جلد دوم:حدیث نمبر 969 حدیث مرفوع اور اور یہی کتاب...
  7. ف

    تبصرہ - غیر اللہ سے مدد مانگنا

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ غیر اللہ سے مدد مانگنا پر تبصرے اس دھاگے میں کیے جا سکتے ہیں۔ الگ دھاگہ بنانے کا مقصد اصل دھاگے کا تسلسل برقرار رکھنا ہے۔
  8. ف

    غیر اللہ سے مدد مانگنا

    نوٹ: اس تحریر میں بھی فورم قونین کو مدِنظر رکھتے ہوئے تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ غیر اللہ سے دُعا اور چند قرآنی سوالات دعااللہ تعالیٰ کی عبادت ہے،مومن کا اسلحہ ہے، انبیاء کی سنت اور صالحین کا طریقہ ہے۔ وسعت ہویاتنگی ہر حال میں دعا کی اہمیت مسلَّم ہے اور مومن کے لئے ہر حال میں یہ ایک مرغوب عمل ہے۔...
  9. ف

    غیر اللہ سے مدد مانگنا

    نوٹ: فورم کے قوانین کو مدِنظر رکھتے ہوئے کہی کہیں تبدیلی کی گئی ہے۔ ربط فراہم کر دیا گیا ہے۔ اصل تحریر ربط پر جا کر پڑھی جا سکتی ہے۔ سوال میں "مولد المنقوص" نامی کتاب کی جانب اشارہ ہے یہ کتاب خرافات، قصے کہانیوں، عقیدہ توحید کے خلاف امور پر مشتمل ہے، اس کتاب کے مصنف نے اس میں آپ صلی اللہ علیہ...
  10. ف

    https://qurano.com/ur/8-al-anfal/ayah-2/

    https://qurano.com/ur/8-al-anfal/ayah-2/
  11. ف

    سچّے اہل ایمان تو وہ لوگ ہیں جن کے دل اللہ کا ذکر سُن کر لرز جاتے ہیں اور جب اللہ کی آیات ان کے...

    سچّے اہل ایمان تو وہ لوگ ہیں جن کے دل اللہ کا ذکر سُن کر لرز جاتے ہیں اور جب اللہ کی آیات ان کے سامنے پڑھی جاتی ہیں تو ان کا ایمان بڑھ جاتا ہے اور وہ اپنے رب پر اعتماد رکھتے ہیں
  12. ف

    ایمان والوں کی صفات ۔۔۔ سورۃ الانفال آیت 2

    ایمان والوں کی صفات ۔۔۔ سورۃ الانفال آیت 2
  13. ف

    غیر اللہ سے مدد مانگنا

    غیر اللہ سے مدد مانگنا نوٹ: اس تحریر کا یہ ربط ہے۔ فورم کے قوانین کو مدِنظر رکھتے ہوئے اور دل آزاری اور سختی سے بچنے کے لئے کہیں کہیں تبدیلی کی گئی ہے۔ نیز چند احادیث حوالاجات سمیت شامل کی گئی ہیں۔ اس تحریر کے علاوہ مزید تحاریر بھی شامل کی جائیں گی۔ الحمد للہ والصلاۃ والسلام علی رسول اللہ و...
  14. ف

    اسی طرح پاکستان میں بھی اکثریتی فرقے دوسرے فرقوں کے خلاف کاروائی میں مصروف رہتے ہیں اور ابھی حال...

    اسی طرح پاکستان میں بھی اکثریتی فرقے دوسرے فرقوں کے خلاف کاروائی میں مصروف رہتے ہیں اور ابھی حال ہی میں یہ سب ہم نے ہوتے دیکھا ہے۔ ایسی صورت میں اگر مسلمان سیکولر ریاستی نظام کو پسند کرنے لگیں تو غلطی کس کی ہوئی؟ مغرب سیکولر ہے لیکن ہر انسان اپنے مذہب پر عمل کرنے کے لئے آزاد ہے۔ پاکستانی مسجدوں...
  15. ف

    محمداحمد بھائی صاحب، میں سیکولر نظام کی تعریف سے واقف ہوں۔ کسی ریاست کا سیکولر ہونا ایسی مملکت...

    محمداحمد بھائی صاحب، میں سیکولر نظام کی تعریف سے واقف ہوں۔ کسی ریاست کا سیکولر ہونا ایسی مملکت سے بہتر ہے جہاں مذہب کے نام پر انسانی حقوق کو پامال کیا جاتا ہو۔ بھارت کی مثال لے لیجئے۔ مودی کے متعصب شہریت بل کے خلاف دیوبند کی غیرت مند خواتین احتجاج کرتی رہی ہیں۔...
  16. ف

    "مومن پر لعنت کرنا اس کو قتل کرنے کے مانند ہے، اور جس نے مومن پر کفر کا الزام لگایا، تو گویا اس...

    "مومن پر لعنت کرنا اس کو قتل کرنے کے مانند ہے، اور جس نے مومن پر کفر کا الزام لگایا، تو گویا اس نے اسے قتل کر دیا" صحیح بخاری، 6105
  17. ف

    محمداحمد بھائی صاحب، کیا سیکولر ہونے سے کوئی مسلمان نہیں رہتا ہے؟

    محمداحمد بھائی صاحب، کیا سیکولر ہونے سے کوئی مسلمان نہیں رہتا ہے؟
  18. ف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میرا کوئی ذاتی عناد آپ سے نہ تھا جو آپ کے دھاگے پر اعتراض کیا۔ جو کیا مذہب کی خاطر کیا۔ مذہبی معاملات میں ایسی چیز کی مشابہت جو غلط سمجھی جاتی ہو درست نہ ہے۔ نہ کوئی میری جیت یا آپ کی ہار تو خوش کیا ہونا؟ صرف یہ کہا کہ موقف درست ہونے کے باوجود آپ کی سنتا رہا۔ والسلام
  19. ف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا آپ کا نام لئے بغیر میں محفل پر لکھوں کہ کسی نے مجھ پر کل بلاوجہ غصہ کیا تو آپ کو اچھا لگے گا؟ آپ کچھ بھی کہیں تو درست اور اپنی صفائی میں جواب دینے کا حق استعمال کرنا چاہوں تو آپ فرما رہی ہیں کہ ایسی باتیں ہضم نہیں ہوتی ہیں؟ بہت مایوسی ہوئی اور افسوس ہوا ہے آپ کے رویے پر۔
  20. ف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فرمایا آپ نے تھا آخر میں کہ میں بات جانے دوں اور آپ کو بلاوجہ غصہ آیا۔ یہاں ایک کھیل کے دھاگے میں ایسے ظاہر کرنا کہ آپ کے ساتھ کچھ غلط ہوا بہت افسوس کی بات ہے۔ کیا میں اپنی صفائی میں سب باتیں یہاں لکھوں تو اچھا لگے گا حالانکہ بات ختم ہو گئی تھی؟
Top