نتائج تلاش

  1. ف

    شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ کے عقائد اور ان سے منسوب جھوٹ

    اسماء و صفات کے بارے میں اسماء و صفات کے بارے میں شیخ اپنا موقف اس طرح بیان کرتے ہیں: ''ولا نخرج عن الکتاب والسنة نقرأ الآیة والخبر ونؤمن بما فیھما ونکل الکیفیة إلی علم اﷲ عزوجل'' (ایضاً:۱؍۱۲۵) ''(اسماء وصفات کے سلسلہ میں) ہم کتاب و سنت سے باہر نہیں جاتے۔ ہم آیت پڑھتے ہیں یا حدیث اور ان دونوں...
  2. ف

    شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ کے عقائد اور ان سے منسوب جھوٹ

    توحید کے بارے میں توحید ِربوبیت واُلوہیت کے بارے میں شیخ رقم طراز ہیں کہ ''النفس بأجمعھا تابعة لربھا موافقة له إذ ھو خالقھا ومنشؤھا وھي مفتقرة له بالعبودیة'' (فتح الغیب: ص۲۱) ''انسانی نفس (فطرت) مکمل طور پر اپنے ربّ کا مطیع ہے کیونکہ ربّ تعالیٰ ہی اس کے خالق و مالک ہیں اور یہ خدا تعالیٰ کی...
  3. ف

    شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ کے عقائد اور ان سے منسوب جھوٹ

    ایمان کے بارے میں شیخ جیلانی ؒ کے ہاں ایمان کی وہی تعریف ملتی ہے جو اہل السنۃ کے ہاں معروف ہے جیسا کہ شیخ فرماتے ہیں: ''ونعتقد أن الإیمان قول باللسان ومعرفة بالجنان وعمل بالأرکان یزید بالطاعة وینقص بالعصیان ویقوي بالعلم ویضعف بالجھل وبالتوفیق یقع''(الغنیۃ:۱؍ ۱۳۵) ''ہمارا عقیدہ ہے کہ ایمان،...
  4. ف

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی صاحب ہم نے اسلامی تاریخ کے سیکشن میں ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔...

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ محترم بھائی صاحب ہم نے اسلامی تاریخ کے سیکشن میں ایک سلسلہ شروع کیا ہے۔ گزارش ہے کہ اسے جلدی منظور کر دیجئے گا۔ جزاک اللہ
  5. ف

    شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ کے عقائد اور ان سے منسوب جھوٹ

    2. شیخ کے عقائد و نظریات اور تعلیمات شیخ کی ذاتی تصنیفات کے حوالہ سے معلوم ہوتا ہے کہ شیخ کا عقیدہ وہی تھا جو اہل السنۃ کا متفقہ عقیدہ ہے بلکہ آپ خود اپنے عقیدہ کے حوالہ سے رقم طراز ہیں کہ''اعتقادنا اعتقاد السلف الصالح والصحابة'' (سیراعلام النبلائ:۲۰؍۴۴۲) ''ہمارا عقیدہ وہی ہے جو صحابہ کرامؓ اور...
  6. ف

    شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ کے عقائد اور ان سے منسوب جھوٹ

    شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ کے عقائد اور ان سے منسوب جھوٹ شیخ عبد القادر جیلانی ؒ کے نام سے کون واقف نہیں۔علمی مرتبہ ،تقویٰ وللہیت اور تزکیۂ نفس کے حوالہ سے شیخ کی بے مثال خدمات چہار دانگ عالم میں عقیدت واحترام کے ساتھ تسلیم کی جاتی ہیں۔مگر شیخ کے بعض عقیدت مندوں نے فرطِ عقیدت میں شیخ کی...
  7. ف

    کراچی میں شدت پسند تنظیموں کی ریلی ، امام بارگاہ پر پتھراؤ

    انا للہ وانا الیہ راجعون کیا واقعی اتنی بڑی تعداد میں عوام شریک تھی جیسا کہ تصویر میں نظر آرہا ہے؟؟؟ یہ نفرت کی آگ ہے۔ آج ایک مکتبہ فکر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے!!! کل کسی اور کو بنایا جائے گا!!! سوال تو یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب سب ہی ایک دوسرے کو "کافر" قرار دے چکے ہیں تو بچے گا کون؟؟؟ خدا سب کو...
  8. ف

    آج کی حدیث مبارک

    عَنْ اُسَامَۃَ بْنِ زَیْدٍ قَالَ طَرَقْتُ النَّبِيَّ صلی اللہ علیہ وسلم ذَاتَ لَیْلَۃٍ فِیْ بَعْضِ الْحَاجَۃِ، فَخَرَجَ النَّبِيُّ صلی اللہ علیہ وسلم وَھُوَ مُشْتَمِلٌ عَلٰی شَیْئٍ لَا أَدْرِیْ مَا ھُوَ، فَلَمَّا فَرَغْتُ مِنْ حَاجَتِیْ قُلْتُ: مَا ھٰذَا الَّذِيْ أَنْتَ مُشْتَمِلٌ عَلَیْہِ،...
  9. ف

    حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ تعالیٰ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت رکھتا ہے...

    حسین مجھ سے ہے اور میں حسین سے ہوں، اللہ تعالیٰ اس شخص سے محبت کرتا ہے جو حسین سے محبت رکھتا ہے حسین نواسوں میں سے ایک نواسہ ہے۔ صحیح سنن ترمذي، رقم: ۲۹۶۹ ؍ کتاب المناقب ؍ حدیث: ۳۷۷۵
  10. ف

    حُسَیْنٌ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْ حُسَیْنٍ ، اَحَبَّ اللّٰہُ مَنْ اَحَبَّ حُسَیْنًا ، حُسَیْنٌ...

    حُسَیْنٌ مِنِّیْ وَاَنَا مِنْ حُسَیْنٍ ، اَحَبَّ اللّٰہُ مَنْ اَحَبَّ حُسَیْنًا ، حُسَیْنٌ سِبْطٌ مِنَ الْاَسْبَاطِ ۔۔۔ صحیح سنن ترمذي
  11. ف

    واقعہ کربلا کا حقیقی پس منظر صحیح الاسناد احادیث کی روشنی میں ۔ ۔ ۔ انجنیر محمد علی مرزا

    واقعہ کربلا پر انجنیر محمد علی مرزا نے ایک تحقیقی مقالہ صحیح الاسناد احادیث کی روشنی میں تحریر کیا ہے جو کہ یہاں سے ڈاؤنلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ AhleSunnat - Download PDF یزید کے کردار کے سے متعلق امتِ مسلمہ تین چار حصوں میں بٹی ہوئی نظر آتی ہے۔ ایک وہ جو اس کی تعریف و توصیف کرتے ہیں اور اس کا دفاع...
  12. ف

    یہ کتاب، اس میں کوئی شک نہیں، بچنے والوں کے لیے سرا سر ہدایت ہے۔ قرآن ، سورت البقرۃ ، آیت نمبر 02

    یہ کتاب، اس میں کوئی شک نہیں، بچنے والوں کے لیے سرا سر ہدایت ہے۔ قرآن ، سورت البقرۃ ، آیت نمبر 02
  13. ف

    قرآن ہی ہدایت ہے!

    ذٰلِكَ الْكِتٰبُ لَا رَيْبَ ٻ فِيْهِ ھُدًى لِّلْمُتَّقِيْنَ یہ کتاب، اس میں کوئی شک نہیں، بچنے والوں کے لیے سرا سر ہدایت ہے۔ قرآن ، سورت البقرۃ ، آیت نمبر 02 فَاِمَّا يَاْتِيَنَّكُمْ مِّ۔نِّىْ ھُدًى فَمَنْ تَبِعَ ھُدَاىَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا ھُمْ يَحْزَنُوْنَ 38 پھر اگر کبھی تمھارے پاس...
  14. ف

    آج کی حدیث مبارک

    حدثنا علي بن حجر، اخبرنا إسماعيل بن جعفر , عن العلاء بن عبد الرحمن , عن ابيه , عن ابي هريرة , قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " من دعا إلى هدى كان له من الاجر مثل اجور من يتبعه لا ينقص ذلك من اجورهم شيئا , ومن دعا إلى ضلالة كان عليه من الإثم مثل آثام من يتبعه لا ينقص ذلك من آثامهم شيئا "...
  15. ف

    نثری نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    جی جذبات کے اظہار کے لئے ہی حدیث نقل کی ہے کہ غلو نہ کرنا۔ آپ نہیں سمجھنا چاہتی ہیں تو نہ سمجھیں لیکن یہ تو ممکن نہیں ہے کہ آپ مذہب کے بارے میں بات کریں چاہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے جذبات کے اظہار کی صورت میں ہی کیوں نہ کریں اور کوئی جواب نہ دے۔ کیا آپ یہ چاہتی ہیں کہ ہر کوئی آپ کی...
  16. ف

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    جی بالکل اب یہ قارئین پر چھوڑتے ہیں کہ "کس" نے کیسا "جرم" کیا ہے۔ یہ آپ کی خوش فہمی ہے کہ ایسے بات نہیں کرے گا یا ویسے بات نہیں کرے گا!!! آپ نے خود ہی فرمایا ہے کہ ذومعنی تحریر ہے۔ میرے نزدیک خدائے رب العزت کی صفات کے لئے لفظ تضاد کا استعمال انتہائی غیر مناسب ہے۔ آپ کو سمجھانے کی ہی کوشش کی ہے...
  17. ف

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    انا للہ وانا الیہ راجعون آخر آپ نے وہیں لا کر بات ختم کی کہ خدائے رب العزت کی صفات میں تضاد ہے اور یہ سب قرآن پاک میں ہے۔ تضاد کا عمومی معنی کیا ہے؟؟؟ آپ کے ہی فورم کا ایک دھاگہ پیشِ خدمت ہے جہاں پر تضاد زیادہ تر شرکاء محفل کے نزدیک قول اور فعل میں فرق کو سمجھا جاتا ہے۔ تضاد کیا ہے!!!! تضاد...
Top