نتائج تلاش

  1. ف

    نثری نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    معذرت کے ساتھ آپ سے اختلاف کی جسارت کروں گا۔ مذہب کی بنیاد قرآن اور حدیث ہے فلسفہ نہیں! کس حدیث سے یہ بات ثابت ہوتی ہے کہ جب دل صاف شفاف ہوگا تو انسان درود پڑھ سکے گا؟ نماز بنیادی ارکان اور عبادات میں سے ہے۔ مثال کے طور پر کوئی اللہ کا ذکر کرنے کا خاص اہتمام نہیں کرتا ہے لیکن نماز پڑھ لیتا ہے۔...
  2. ف

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    محترمہ میں نے بہت بار غور کیا ہے آپکی تحریر پر! ایک بار نہیں بار بار! تضاد کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا ہے۔ یہاں پر تقسیم کی بات ہوئی تھی اور اس حوالے سے احادیث نقل کی جا چکی ہیں کہ اللہ تعالیٰ کمی کیسے پوری فرمائے گا۔ اگر اللہ تعالیٰ نے کسی پر غربت یا بیماری کی صورت میں امتحان ڈالا ہے تو وہ اس کے...
  3. ف

    اللہ رب العزت کی نہ تو صفات میں تضاد ہے نہ اس کی تقسیم میں اور نہ ہی قرآن میں! قرآن اور احادیث...

    اللہ رب العزت کی نہ تو صفات میں تضاد ہے نہ اس کی تقسیم میں اور نہ ہی قرآن میں! قرآن اور احادیث کا مطالعہ کریں آنکھ بند کر کے یقین نہ کریں!
  4. ف

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    انا للہ وانا الیہ راجعون! اللہ رب العزت اور نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق بات کی جائے اور کہا جائے یہ تبلیغ نہیں ہے؟؟؟ ہو سکتا ہے آپ کی نیت تبلیغ کی نہ ہو لیکن پڑھنے والے تو پڑھ رہے ہیں اور سیکھ بھی رہے ہیں۔ اللہ رب العزت اور نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق بات کی جائے گی تو اسے...
  5. ف

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    قارئین سے التماس ہے کہ تحاریر کے علاوہ ان آیات اور احادیث پر بھی غور کریں۔ اپنی عقل کا استعمال کریں۔ کوئی بھی بات قرآن اور احادیث کے خلاف جا رہی ہو تو اسے رد کر دیں کیونکہ اسلام میں اصل معیار قرآن اور صحیح احادیث ہیں۔ أَطِيعُواْ اللَّهَ وَأَطِيعُواْ الرَّسُولَ۔ ضروری نہیں کہ جہاں اللہ تعالیٰ اور...
  6. ف

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    آپ سے کئی دن پہلے بابا بلھے شاہ رحمۃ اللہ سے منسوب اس قصے کا حوالہ مانگا تھا لیکن اب تک آپ کی جانب سے جواب موصول نہیں ہوا ہے۔ خدائے رب العزت اس قوم پر رحم فرمائے۔ ہماری کتب میں بزرگانِ دین سے متعلق ناجانے کتنی ہی ایسی باتیں ہیں جن کی بزرگانِ دین کے نام سے ترویج کی گئی ہے اور جو کہ ان سے غلط...
  7. ف

    آج کی حدیث مبارک

    ظلم کی ایک قسم حقوق العباد سے متعلق ہے یعنی ایک آدمی کسی دوسرے آدمی پر کسی قسم کا ظلم کرے مثلا لوگوں کاناحق خون کرنا، باطل طریقے سے کسی کاحق مارنا، کسی کاسامان چھین لینا یاچوری کرلینا، بلاوجہ کسی کوگالی دیدینا، معصوم آدمی پر بہتان لگانا،لوگوں کا دل دکھانا، کسی کی غیبت اور چغلی کرنا، کمزوروں کو...
  8. ف

    آج کی حدیث مبارک

    لوگوں کے درمیان صلاح کروانے اور ان کے درمیان انصاف کرنے والے کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: (یعدل بین الناس صدقة) بخاری،جامع صحیح(دارالسلام،الریاض1998ء) ص442،حدیث نمبر 2707 ''لوگوں کے درمیان انصاف کرنا صدقہ ہے۔'' حکمران کے بارے میں حدیث میں آتا ہے: (فإذا عدل کان له...
  9. ف

    آج کی حدیث مبارک

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (( إِنَّ الْمُقْسِطِیْنَ عِنْدَاللّٰہِ عَلیٰ مَنَابِرَ مِنْ نُوْرٍ عَنْ یَمِیْنِ الرَّحْمٰنِ عَزَّوَجَلَّ، وَکِلْتَا یَدَیْہِ یَمِیْنٌ: اَلَّذِیْنَ یَعْدِلُوْنَ فِيْ حُکْمِھِمْ وَأَھْلِیْھِمْ، وَمَا وَلُوْا۔ ))1 '' انصاف کرنے والے اللہ تعالیٰ کے پاس دائیں...
  10. ف

    آج کی حدیث مبارک

    مسلم بھائی کے لئے وہی پسند کرو جو اپنے لیے پسند کرو عَنْ أَنَسٍ عَنِ النَّبِىِّ -صلى الله عليه وسلم- قَالَ « وَالَّذِى نَفْسِى بِيَدِهِ لاَ يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُحِبَّ لِجَارِهِ - أَوْ قَالَ لأَخِيهِ - مَا يُحِبُّ لِنَفْسِهِ » [متفق علیه] ’’حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی...
  11. ف

    Hamzad (همزاد)

    جَزَاکَ اللَّهُ خَيْرًا۔ آپ نے بے شک قرآن کا روح کے بارے میں فرمان نقل فرمایا ہے۔ روح امر ربی ہے یعنی اللہ تعالیٰ کی مخلوق ہے۔ یعنی روح اللہ تعالىٰ كى صفات ميں سے نہيں بلكہ اللہ تعالىٰ كى مخلوقات ميں سے پيدا كردہ ایک مخلوق ہے۔ چند سطروں کا اور اضافہ کرنا چاہوں گا ان کے لئے جو اس معاملے میں ہو...
  12. ف

    جن کا عقیدہ توحید اور ختم نبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں درست نہ ہو کیا ان کو روحانیت حاصل ہو...

    جن کا عقیدہ توحید اور ختم نبوت قرآن و حدیث کی روشنی میں درست نہ ہو کیا ان کو روحانیت حاصل ہو سکتی ہے؟ ایسے دعویداروں سے ہوشیار رہیں!
  13. ف

    Hamzad (همزاد)

    بہت ہی طویل دھاگہ ہے۔ پورا پڑھا نہیں ہے البتہ آپ دونوں محترم اراکین کے ان مراسلوں سے ایک سوال دماغ میں آرہا ہے۔ کیا "من روحی" سے آپ دونوں کی مراد یہ ہے "روح اللہ تعالیٰ کا ایک جزء ہے" الشفاء بھائی صاحب "موتو قبل ان تموتو" موضوع روایت ہے۔ ملاعلی قاری حافظ ابن حجر عسقلانی سے نقل کرتے ہیں کہ یہ...
  14. ف

    نثری نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    یہ موضوع حدیث ہے۔ علم حدیث میں موضوع سے مراد وہ حدیث ہے جس کے بارے میں یقین کے ساتھ معلوم ہو جائے کہ وہ وضع کی ہوئی، جھوٹی اور بناوٹی ہے۔ لولاک لما خلقت الافلاک"کو مولانا تھانویؒ نے "امداد الفتاوی" میں اور مولانا شاہ عبدالعزیزدہلوی نے "فتاویٰ عزیزی "میں موضوع لکھا ہے ،علامہ شوکانی ؒنے "الفوائد...
  15. ف

    امیرالمؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا...

    امیرالمؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "تم لوگ میری مداح سرائی اور تعریف میں حد سے تجاوز نہ کرو جیسے عیسائیوں نے عیسی ابن مریم علیہما السلام کی تعریف میں مبالغہ سے کام لیا (اور انہیں اللہ کے برابر لاکھڑا کر دیا) بلاشبہ میں اللہ کا بندہ اور...
  16. ف

    " لا تطروني كما اطرت النصارى ابن مريم فإنما انا عبده، فقولوا: عبد الله ورسوله"صحيح بخاري 3445

    " لا تطروني كما اطرت النصارى ابن مريم فإنما انا عبده، فقولوا: عبد الله ورسوله"صحيح بخاري 3445
  17. ف

    نثری نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    قُلْ لَا أَمْلِكُ لِنَفْسِي نَفْعًا وَلَا ضَرًّا إِلَّا مَا شَاءَ اللَّهُ وَلَوْ كُنْتُ أَعْلَمُ الْغَيْبَ لَاسْتَكْثَرْتُ مِنَ الْخَيْرِ وَمَا مَسَّنِيَ السُّوءُ إِنْ أَنَا إِلَّا نَذِيرٌ وَبَشِيرٌ لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ ترجمہ: آپ کہہ دیں: میں اپنے لیے کسی نفع اور نقصان کا مالک نہیں ہوں، ما...
  18. ف

    نثری نعت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

    املا درست فرما لیجئے، صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اس جملے کی وضاحت مطلوب ہے!!! آپ کہنا کیا چاہ رہی ہیں؟؟؟ خدائے رب العزت کا نام لینا درِ حقیقت نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سنائی دیتا ہے؟؟؟
  19. ف

    اسلام میں توہم پرستی کا تصور موجود نہیں ہے۔ نہ کوئی مہینہ منحوس ہے اور نہ ہی کوئی پرندہ!

    اسلام میں توہم پرستی کا تصور موجود نہیں ہے۔ نہ کوئی مہینہ منحوس ہے اور نہ ہی کوئی پرندہ!
  20. ف

    اسلام اور توہم پرستی: کوئی مہینہ یا پرندہ منحوس نہیں ہے!

    بعض علماء اور مسلمان عوام میں یہ غلط فہمی پائی جاتی ہے کہ اسلام میں متعدی بیماری کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔ اسلام میں متعدی بیماریوں کا انکار نہیں ہے۔ دلائل یہاں پڑھے جا سکتے ہیں۔ https://www.urduweb.org/mehfil/threads/اسلام-اور-متعدی-بیماریاں-از-قلم-ڈاکٹر-محمد-یٰسین-شوراپور.112912/
Top