بھائی آپ نے اس کام کو مکمل نہں کیا مٖٖضمون بہت سہل اور اچھالکھا آپ نے ایسا لگا یہ کام مکمل ہوتا تو بہت مفید مواد مل جاتاویسے آپ نے جتنا کیااس کے لیے بہت شکریہ۔
پڑھ کر مزا آیا خان صاحب اپنی ابتدا سے اب تک ہم ہندوستانیوں کے لیے قابل تعریف ہی ررہے ہیں لگتا تھا کہ افغانستان،ترکی کے ساتھ پاکیستان بھی اسلامی حکومت قایم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گا مگر ہمیشہ کی طرح آدھی رات میں پھر آپ کی حکومت بدل دی گئی۔جیسا اللہ کو منظور۔

بہت زبردست بھائی
بڑی محنت کی آپ نے اورآپ کی ٹیکنک سے ہمیں بھی کچھ سیکھنے ملا کہ اپنے اطراف کی چیزوں سے کس طرح نئے آئڈیاز دماغ میں لائے جا سکتے ہیں۔
اللہ آپ کو بہت خوش رکھے آمین۔
سفید (White)
محبت اور امن کی علامت ہے۔سفید رنگ پسند کرنے والے لوگ پاکیزہ خیالات کے مالک ہوتے ہیں۔ان کے مزاج میں دھیماپن اور بُردباری پائی جاتی ہے۔ایسے لوگ دوسروں کے ہمدرد اور خیرخواہ ہوتے ہیں۔
بڑے ہی اہم موضوع کی طرف متوجہ کیا آپ نے حیرت اس بات کی ہے کہ 2008 میں بھی اس عنوان سے اس قدر متفکر تھے آپ لوگ۔
محفل پر جب جب آنے کا موقع ملتا ہے دل بہت خوش ہو جایا کرتا ہے اردو کے تئیں اللہ آپ سب کی ساری کوششیں قبول فرمائے آمین۔