نتائج تلاش

  1. مزمل اختر

    تعارف (نہیں) پوچھتے ہیں وہ کہ راحلؔ کون ہے

    بہت شاندار بھائی جان پڑھ کر مزا آگیا اللہ آپ کو دنیا آخرت کی بھلائی عطا فرمائے آمین
  2. مزمل اختر

    تعارف پوچھتے ہیں وہ کہ غالب کون ہے

    خوش آمدید بھائی جان
  3. مزمل اختر

    ویب ڈیویلپمنٹ ٹیوٹوریل: ایچ ٹی ایم ایل ۔

    بھائی آپ نے اس کام کو مکمل نہں کیا مٖٖضمون بہت سہل اور اچھالکھا آپ نے ایسا لگا یہ کام مکمل ہوتا تو بہت مفید مواد مل جاتاویسے آپ نے جتنا کیااس کے لیے بہت شکریہ۔
  4. مزمل اختر

    کورل ڈرا اردو زبان میں سیکھیں

    بات تو درست ہے کہ ہر چیز کے لیے وقت درکار ہوتا ہیں۔اور تبھی چیزوں کی اہمیت بھی برقرار رہتی ہیں۔:giggle:
  5. مزمل اختر

    پکوڑوں کا مہینہ

    واہ منہ میں پانی آگیا۔:p:p:-P:-P:-P
  6. مزمل اختر

    عشق کا شین

    بہت شاندار بھائی جان پڑھ کر مزا آگیا۔
  7. مزمل اختر

    محفل کے جِن بھوت

    جی تین دن سے روزحاضری لگ رہی ہے آتا رہوں گا انشااللہ
  8. مزمل اختر

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    پڑھ کر مزا آیا خان صاحب اپنی ابتدا سے اب تک ہم ہندوستانیوں کے لیے قابل تعریف ہی ررہے ہیں لگتا تھا کہ افغانستان،ترکی کے ساتھ پاکیستان بھی اسلامی حکومت قایم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گا مگر ہمیشہ کی طرح آدھی رات میں پھر آپ کی حکومت بدل دی گئی۔جیسا اللہ کو منظور۔
  9. مزمل اختر

    گوگل بارڈ اور چیٹ جی پی ٹی کی مدد سے پوچھے گئے سوال و جواب

    پڑھ کر مزا آیا خان صاحب اپنی ابتدا سے اب تک ہم ہندوستانیوں کے لیے قابل تعریف ہی ررہے ہیں لگتا تھا کہ افغانستان،ترکی کے ساتھ پاکیستان بھی اسلامی حکومت قایم کرنے میں اہم کردار ادا کریں گا مگر ہمیشہ کی طرح آدھی رات میں پھر آپ کی حکومت بدل دی گئی۔جیسا اللہ کو منظور۔
  10. مزمل اختر

    میں اور مجھ کو اور کسی دلربا سے عشق؟؟؟

    شاندار لاجواب محترم شاندار انتخاب مرحبا ❤️
  11. مزمل اختر

    ایک شوہر کی نوٹ بک ٭ محمد عثمان جامعی

    ایک ایک لفظ پڑھ کر مزا آگیا۔خاص طور پر لیڈی فنگر کے ٹکڑے کرنے نے تو دل خوش کر دیا جی۔:cowboy1::highfive:
  12. مزمل اختر

    وال پیپر ڈیزائن کرنا

    بہت زبردست بھائی بڑی محنت کی آپ نے اورآپ کی ٹیکنک سے ہمیں بھی کچھ سیکھنے ملا کہ اپنے اطراف کی چیزوں سے کس طرح نئے آئڈیاز دماغ میں لائے جا سکتے ہیں۔ اللہ آپ کو بہت خوش رکھے آمین۔
  13. مزمل اختر

    اپنے پسندیدہ رنگ سے اپنی شخصیت کو پہچانیں!

    سفید (White) محبت اور امن کی علامت ہے۔سفید رنگ پسند کرنے والے لوگ پاکیزہ خیالات کے مالک ہوتے ہیں۔ان کے مزاج میں دھیماپن اور بُردباری پائی جاتی ہے۔ایسے لوگ دوسروں کے ہمدرد اور خیرخواہ ہوتے ہیں۔
  14. مزمل اختر

    عدم عبدالحمید عدمؔ:::::دِل تھا ،کہ پُھول بَن کے بِکھرتا چلا گیا:::::Abdul -Hameed- Adam

    بہت شاندار بھائی جان دل خوش کر دیا آپ نے۔:)
  15. مزمل اختر

    قاصر پہلے اِک شخص میری ذات بنا ۔ غلام محمد قاصر

    کتنے سادہ ہے فقیروں کے عقیدے مرشد دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں
  16. مزمل اختر

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا ٖغم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
  17. مزمل اختر

    غزل ۔ اُس کے نزدیک غمِ ترکِ وفا کچھ بھی نہیں ۔ اختر شمار

    بہت شاندار غزل کبھی کبھی تو آپ بیتی معلوم ہوتی ہے۔:) اگر وہ پوچھ لیں ہم سے تمہیں کس بات کا ٖغم ہے تو پھر کس بات کا غم ہے اگر وہ پوچھ لیں ہم سے
  18. مزمل اختر

    زبان کی آفتیں۔ امام غزالی رحمۃ اللہ علیہ۔۔۔

    بہت خوب بڑی اہم بات بیان فرمائی آپ نے۔ اللہ ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے۔آمین
  19. مزمل اختر

    براہِ‌ کرم پسندیدہ کلام میں پوسٹ کرنے سے پہلے اسے پڑھ لیں

    بڑے ہی اہم موضوع کی طرف متوجہ کیا آپ نے حیرت اس بات کی ہے کہ 2008 میں بھی اس عنوان سے اس قدر متفکر تھے آپ لوگ۔ محفل پر جب جب آنے کا موقع ملتا ہے دل بہت خوش ہو جایا کرتا ہے اردو کے تئیں اللہ آپ سب کی ساری کوششیں قبول فرمائے آمین۔
Top