نتائج تلاش

  1. مزمل اختر

    میری پسندیدہ موسیقی!

    جی یہ سچ میں بہت پسند آیا ان شئرنگ کے لیے شکریہ۔:)
  2. مزمل اختر

    ایکسل کی بورڈ شارٹ کٹس

    بہت بہترین معلومات فراہم کی ہے آپ نے اس کے لیے اللہ پاک آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے۔
  3. مزمل اختر

    نہیں محبت کسی سے، غزل برائے اصلاح

    بہت بہت مبارک ہو بھائی جان بہت خوبصورت کوشش ہے اللہ کرے آپ کا قلم چلتا ہی رہے۔آمین:jokingly:
  4. مزمل اختر

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    بہت سے بھی زیادہ پسندیدہ رہا ہے ایک زمانے میں بندے نے بغیر چھوئے ایک حسین داستاں بنادی میں نے پورا ڈرامہ دو راتوں میں دیکھ ڈالا تھا ایک بار شروع کر لوتو پورا دیکھے بغیر چین نہیں آپاتا۔:)
  5. مزمل اختر

    فیس بک، ٹویٹر ، اردو ویب، وغیرہ پر اردو تحریروں کو خوبصورت نستعلیق فونٹ میں پڑھنے کے لیے ایکسٹنشن

    بھائی جان دل خوش کر دیا آپ نے میں نے ابھی کچھ دیر پہلے سوچا کہ فیس بک پر نستعلیق کے لیے کچھ کروں زیادہ دماغ نہ لگاتے ہوئے دوست کو کال کیا اس نےکہا محفل کی طرف رخ کرو۔اور دیکھیں ایک سرچ پر آپ کی پوسٹ پر نظر پڑی اور فیس بک سمیت محفل میں بھی اپلائے ہو گیا۔اردو کی محبت اور حسن بڑھانے کے لیے بہت سے...
  6. مزمل اختر

    فارس وہ تیرے جیسا دوانہ تو ہے نہیں (رحمان فارس)

    بیٹیوں جیسی ہے تُو، سو جب بڑی ہوجائے گی اے اُداسی ! کیا تری بھی رُخصتی ہوجائے گی ؟ ایک ہی تو شخص مانگا ہے خُدایا ! دے بھی دے کونسا تیرے خزانوں میں کمی ہوجائے گی ! میری بستی میں تو تِتلی پر بھی مَر مِٹتے ہیں لوگ تیرے آنے سے تو خلقت باؤلی ہوجائے گی میرا کیا ہوگا، بتا ! تیری محبت ہار کر ؟ تیرا...
  7. مزمل اختر

    تصویر کیسے لگائیں

    30 SMCLASHES — Postimage.org
  8. مزمل اختر

    یوسفی کراچی اور کوئٹہ کا موسم

    جی جناب :ROFLMAO:
  9. مزمل اختر

    یوسفی کراچی اور کوئٹہ کا موسم

    معذرت اشعار میں وزن نہ ہونے سے محسوس ہو رہا ہے یہ کسی نے چونا لگایا ہے
  10. مزمل اختر

    یوسفی کراچی اور کوئٹہ کا موسم

    *مشتاق احمد یوسفی نے اپنی ایک تحریر میں دو ، دو شعرا کے کلام کو یکجا کر کے مزاح کا نیا رنگ تخلیق کیا* *مثال کے طور پر:* پانی پانی کر گئی مجھ کو قلندر کی یہ بات پھر بنیں گے آشنا کتنی ملاقاتوں کے بعد اقبال / فیض وہ کہتی ھے سنو جاناں ، محبت موم کا گھر ہے. کاش اس زباں دراز کا منہ نوچ لے کوئی...
  11. مزمل اختر

    یہ جو لاہور سے محبت ہے:::غزل::: ڈاکٹر فخر عباس

    یہ کس جناب کی غزل ہے بہت شاندار کیا آپ کو نام معلوم ہے
  12. مزمل اختر

    تبدیلی نام

    مجھے اپنا نام بھی بدلنا ہے (عاجز مزمل اختر) اسی نام سے فیس بک سے لاگ ان کیا گیا تھا اور کچھ پوسٹ بھی کی تھی، پس نام بھی تبدیل کرنا ہے اور دونوں اکاؤنٹ کو مرج بھی کرنا ہے آپ سے درخواست ہے پلیز میری مدد کریں۔ اللہ آپ کو اسکے لیے جزائے خیر عطا فرمائے آمین
  13. مزمل اختر

    لفظ چائے والے اشعار

    طلسم مصر ہے اس کے حسین ہاتھوں میں جو وہ بنائے تو چائے کو جام کر دے گا
  14. مزمل اختر

    محفل کے جِن بھوت

    چکر لگا کر تو آگیا لیکن اب تک یہ نہیں سمجھ آیا کہ میں جن ہوں یا بھوت
Top