نتائج تلاش

  1. مزمل اختر

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    آپ کے موبائل میں اب تک نہ ہوا ہوتو مجھ سے رابطہ کریں میں آپ کی مدد کرسکتا ہوں میرے پاس Mi note 4 ہے
  2. مزمل اختر

    مشکل اور پیچیدہ اشعار کی تشریح

    جی جزاک اللہ خیرا بہت مدد ملی اس شعر کو سمجھنے کے لیے اللہ آپ کو مبارک کریں اور بہت بہت شکریہ اردو محفل فورم کا جس نے اتنا بہترین موقع عنایت فرمایا جہاں پھولوں کی طرح الگ الگ تاثیر رکھنے والے لوگ موجود ہے
  3. مزمل اختر

    مشکل اور پیچیدہ اشعار کی تشریح

    کیا اسکا مطلب یہ سمجھو کہ کہی نہ کہی وہ اس کے ذہن میں موجود ہے اور بے اختیار مختلف اوقات میں یاد آجاتی ہے ایسا کچھ
  4. مزمل اختر

    مشکل اور پیچیدہ اشعار کی تشریح

    ایک مدت سے تری یاد بھی آئی نہ ہمیں اور ہم بھول گئے ہو تجھے ایسا بھی نہیں ہے اس شعر کی کچھ وضاحت کریں دونوں چیزیں کیسے ممکن ہے
  5. مزمل اختر

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    Ooops معافی چاہتا ہوں مجھے پتہ نہیں تھا
  6. مزمل اختر

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    حذف کیا گیا۔ عاجز مزمل اختر کامٹی
  7. مزمل اختر

    جو ملا اس سے گزارا نہ ہوا: از:: طاہر فراز

    جو ملا اس سے گزارا نہ ہوا جو ہمارا تھا ، ہمارا نہ ہوا ہم کسی اور سے منسوب ہوئے کیا یہ نقصان تمہارا نہ ہوا بے تکلّف بھی وہ ہوسکتے تھے ہم سے کوئی اشارہ نہ ہوا دونوں ایک دوسرے پہ مرتے رہے کوئی بھی اللہ کو پیارا نہ ہوا شاعر :- طاہر فراز مرتب :- عاجز...
  8. مزمل اختر

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    آپ YouTube پر جائے اور اس میں اپنے موبائل کا نام لکھ کر سرچ کریں نستعلیق کا طریقہ کار مل جائے تو خیر ہے ورنہ How to change font in Samsung j7 prime لکھ کر سرچ کریں اور طریقہ کار جان لیں بعینہ نستعلیق پر ٹرائے کریں ہوجائے تو دعاؤں میں یاد رکھنا اور خدا نہ خواستہ نہ ہوتو فکر نہ کرنا یہ عاجز کا...
  9. مزمل اختر

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    یا ہو..... یے ہو گیا عاجز کا سالوں کا خواب (تقریباً پانچ سالوں کا خواب) آج پورا ہوا ہے میرے موبائل میں نستعلیق فونٹ اپلائے ہوگیا ہے وہ بھی بغیر روٹ کیے اللہ پاک بہت بہت بہت اچھے ہیں وہ بہت نعمتیں دیتا ہے اللہ اردو محفل فورم کو مزید ترقی عطا فرمائے اسی کی وجہ سے عاجز کا برسوں کا خواب پورا ہوا...
  10. مزمل اختر

    اینڈروئیڈ موبائل میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنے کرنے کا طریقہ ویڈیو ٹیوٹوریل

    مجھے نستعلیق فونٹ کوئ بھی ایک دی دیجیے مگر وہ (.mtz) میں ہونا چاہیے جو ifont میں جس extension میں ہوتا ہے
  11. مزمل اختر

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    عاجز سے رابطہ کریں کچھ مدد کر سکتا ہوں
  12. مزمل اختر

    بغیر روٹ کئے اینڈرائڈ فون میں نستعلیق فونٹ انسٹال کرنا

    تابش بھائی اس میں نستعلیق فونٹ ڈھونڈ ڈھونڈ کر پریشان ہوں ممکن ہوتو بتادیں یا اور آسان ہوگا اگر نستعلیق فونٹ (.mtv) میں مل جائے میرے پاس mi note 4 ہے جس میں کافی فونٹ ifont کے استعمال کر رہا ہوں مگر اب تک نستعلیق فونٹ نہیں ملا
  13. مزمل اختر

    غور وفکر

    بہت بہترین بات کہی آپ نے
  14. مزمل اختر

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    یہ عاجز کا بھی پسندیدہ کیبورڈ ہے ، تقریباً 4 سالوں سے استعمال کر رہا ہوں ، بہت سے کیبورڈ استعمال کیے اسکے علاوہ Go keyboard استعمال کر رہا تھا جو کے اوکے اوکے تھا پھر ایک عزیز نے SwiftKey کی رائے دی اور اب تو اسی کا ہوکر رہ گیا ☺️
  15. مزمل اختر

    آپ کی زند گی کا مقصد کیا ہے؟

    مقصد زندگی اللہ کی بندگی اور مقصد حیات اللہ کی ذات عاجز کی عمر انیس سال ہے ، اور عاجز اپنے آپ کو دنیا کےخوشنصیب ترین انسان میں سے سمجھتا ہے ، اللہ نے مجھے ہمیشہ بہترین راستہ پر چلایا ، جس چیز کی ضرورت تھی وقت سے پہلے ہی دے دی، رہی بات سنبھلنے کی تو آج تک ڈگمگانے کا موقع ہی نہیں ملا اس لیے کہہ...
  16. مزمل اختر

    اردو اشعار کی تشریحات

    ارے واہ یہ تو کمال ہوگیا مرحبا مرحبا آپ کو اندازہ نہیں ہوگا کہ آپ نے کتنی جامع اور بہترین تشریح کی ہے ، میں بتا نہیں سکتا اس تشریح کے بعد میری کیا حالت ہے یہاں تکہ کہ یہ عاجز کا پسندیدہ شعر ہوگیا ہے ، اللہ آپ کے علم میں اور اضافہ فرمائے . ڈھیر ساری محبتیں آپ کے لیے
  17. مزمل اختر

    اردو اشعار کی تشریحات

    شعر بہت پسند آیا پہلے مصرعہ کی تشریح درکار ہے *عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانا* درد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا مرزا غالب
  18. مزمل اختر

    life is like a book

    :tv: متفق
Top