بھولی بسری یادیں-73-اپنی ھی شادی میں اپنی محبت کا کردار!!!!!!
میں سونا بھی چاھتا تھا اور اس رونق میں بار بار زادیہ کی تمام حرکتوں پر نطر بھی رکھے ھوئے تھا، وہ بھی کنکھیوں سے مجھے دیکھتی بھی اور فوراً منہ دوسری طرف کرلیتی تھی، میں تو اس دن بہت ھی تھک گیا تھا ایک تو میں رات بھر کا جگا ھوا تھا اور...