نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ارے کہاں چل دیں، شمشاد بھائی کے پردیس کے دیس میں یا ان کے اپنے پرانے دیس میں،؟؟؟؟ اگر پردیس کے دیس میں تو ٹھیک ھے اور اگر انکے پرانے دیس میں جارھی ھو تو کوئی اور بھی وہاں شمشاد بھائی کا انتظار کررھا ھے، ذرا سنبھل کر جانا،!!!!!!!!
  2. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    اس کا مطلب تو یہ ھوا کہ، " انگور کھٹے ھیں '
  3. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    شکریہ شمشاد بھائی،!!!!!!
  4. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی،!!!! کچھ مثبت رائے یا کوئی تجویز اس "بھولی بسری یادیں" کے بارے میں نہیں مل رھی، اب تک تو میں اس کہانی کے پہلے حصے تک یعنی اپنی شادی کے پہلے تک کے واقعات کو آپ سب کے سامنے لے آیا ھوں، لیکن لگتا ھے کہ آپ کے علاوہ اور کوئی شاید ھی اسے پڑھتا ھو، شاید لوگوں میں اتنی دلچسپی نہ ھونے کی وجہ...
  5. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    زینب جی بھی اب بالکل جواب نہیں دے رھی ہیں، شاید آپ لوگوں کے بادام کے تقاضوں کی وجہ ھو،!!!!!!
  6. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    پپو جی،!!!! آپ کی طرف سے کوئی جواب نہیں آیا،!!!!!
  7. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    بادام لانے والے سے آپ شکوہ کیوں نہیں کرتے، کیا آپ ان سے ڈرتے ھیں،؟؟؟؟؟؟
  8. عبدالرحمن سید

    خصماں نو کھانی، بالے دی میم،!!!!!!!

    گلی وچ شور سی بچے سارے پاندے واویلا بالا سج دھج کے بیٹھا جیویں بکری دا لیلا گپاں مارے یاراں نال، اونچی اونچی بگھارے سارے تلک تلک جائیےجیویں پیروں تھلٌےکیلا لگے شہروں آیا اک مداری سنگ باندری ناچے نال میم کھٹ پٹ کردی جیویں لگے عیدمیلا رنگ برنگی کمیز اُتے پنتلون نال گلابی ٹوپا...
  9. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی،!!!! کیا بات ھے، بہت خوب،!!!! اچھا لطیفہ ھے اور میری بات کا جواب بھی ھے،!!!!!
  10. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں-74- شادی کی دھوم دھام اس وقت کے دور میں، !!!!!! میرا کوئی خاص ھی امتحان اوپر والا لے رھا تھا، سب گاڑیاں ساتھ بینڈ باجے والوں کی پک اپ بھی چلنے کو تیار، بس دولہے کی کار کا انتظار، اخر وہ انتطار کی گھڑی ختم ھوئی اور شامیانے کے عیں سامنے کار کو لایا گیا اور مجھے اٹھانے کی کوشش کی...
  11. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں-73-اپنی ھی شادی میں اپنی محبت کا کردار!!!!!! میں سونا بھی چاھتا تھا اور اس رونق میں بار بار زادیہ کی تمام حرکتوں پر نطر بھی رکھے ھوئے تھا، وہ بھی کنکھیوں سے مجھے دیکھتی بھی اور فوراً منہ دوسری طرف کرلیتی تھی، میں تو اس دن بہت ھی تھک گیا تھا ایک تو میں رات بھر کا جگا ھوا تھا اور...
  12. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں-72- شادی کی تیاریاں اور واپسی اپنے دیس کی طرف،!!!!!! ھماری والدہ تو بالکل سیدھی سادھی تھیں، اس لئے زادیہ، باجی اور ان کی والدہ نے ھی اور میرے بہں بھائیوں نے ملکر تمام خریداری وغیرہ کی، ساتھ ھی منگنی کی تاریخ آپس میں ظے کرکے، اور تمام تیاری کرکے مقررہ تاریخ کو چند جان پہچان کے...
  13. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں-71- تبادلہ ارض مقدسہ کی طرف، اور شادی کی تیاریاں،!!!!!! جب چار پانچ مہینے ھوگئے اور میرا ٹرانسفر سعودی عرب ھونے والا تھا تو اِدھر دوست کی والدہ کو بہت فکرلاحق ھوئی کہ نہ جانے کیا بات ھے کہ ھمارے گھر سے کوئی جواب نہیں آیا، انہوں نے اپنے بیٹے جو میرا دوست تھا اس سے غصہ میں پوچھا...
  14. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    وہ بادام آئے بھی، خیالوں‌ ھی خیالوں میں اور کھا بھی لئے، خوابوں ھی خوابوں میں کسی کو پتہ بھی نہیں چلا، واہ بھئی بھئی واہ، یہ خوب رھی،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں-70- انکی شادی بھی ھوگئی اور ھمیں پتہ ھی نہ چلا!!!!! میں تو عظیم کی زبانی یہ تفصیل سن کر حیران اور پریشان رہ گیا، میں نے اس سے دوبارہ ھر بات کی تصدیق بھی کی، اسی دن آفس کے فوراً بعد سیدھا ان کے گھر پہنچا اور موٹر سائیکل ایک طرف کھڑی کرکے ان کی انہیں سیڑھیوں پر پھر ایک بار آہستہ...
  16. عبدالرحمن سید

    "و" کے ذریعے تشکیل پانے والے مرکبات

    لیل و نہار تیرا ذکر کرتا ھوں صبح و شام اپنی فکر کرتا ھوں
  17. عبدالرحمن سید

    کون ہے جو محفل میں آیا-(19)

    چلئے میں بھی آپ سب کی اس محفل میں آگیا ھوں، آداب عرض ھے،!!!!!
  18. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    آپ بھی کسی سے کم نہیں ھیں،!!!!!!
  19. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ارے بھئی یہ 5 کلو بادام کس کے لئے منگا رھے ھو، کیوں کیا،!!!!! خشک میوے کی دکان تو نہیں کھول لی ھے، یا دماغ کیلئے بادام کا حلوہ بنوانے کا ارادہ ھے،!!!!!
  20. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں-69- محبوب کے گھر تک رسائی ایک نئے انداز میں، !!!!! ایک دن مجھے دفتر میں کسی نے اکر اطلاع دی کہ گیٹ پر میرا کوئی مہمان آیا ھوا ھے، میں خود حیران تھا کہ یہاں پر کون آسکتا تھا، میں فوراً مین گیٹ پر پہنچا تو دیکھا جو ھمارے رشتہ دار اسلام آباد میں تھے ان کا بیٹا عبدالعظیم تھا، میں...
Top