نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    زینب جی ،!!!!! یہ پہلے کیوں نہیں بتایا، میرے لئے تو پھر ڈاکٹر صاحب احترام کا درجہ رکھتے ھیں، میں نے تو ان کے ساتھ کچھ مذاق بھی کیا تھا، معافی چاھتا ھوں شاید اسی لئے انہوں نے مجھے جواب نہیں دیا،!!!!! ڈاکٹر صاحب اگر یہ پڑھ رھے ھوں تو میں ان سے معذرت خواہ ھوں،!!!! پپو بھائی مجھے امید ھے کہ کچھ...
  2. عبدالرحمن سید

    پردیس میں اپنے دیس کی خوشبو،!!!!

    عارف بھائی،!!!! خوش رھیں،!!!! میں آپ کی ان تمام باتوں سے متفق ھوں، اسی لئے تو ھم سب پریشان ھیں کہ ھم پاکستانی ایک دوسرے کے ساتھ کتنے مخلص ھیں اور ھمارے حکمران قوم کو تباھی کے راستے پر لے کر جارھے ھیں، اسی لئے تو ھم سب بس دعاؤں کے علاؤہ کر بھی کیا سکتے ھیں، کبھی تو اللٌہ تعالیٰ ھماری سنے گا،...
  3. عبدالرحمن سید

    پردیس میں اپنے دیس کی خوشبو،!!!!

    یہاں پر جہاں بھی میں سبز ہلالی پرچم یا پاکستان کا نام لکھا ھوا دیکھتا ھوں، تو میرا دل اسے سلیوٹ کرنے کو چاھتا ھے اور خوشی سے میری آنکھیں بھر آتی ھیں، اور حقیقتاً کئی دفعہ قدرتی میرے ھاتھوں نے پاکستانی پرچم کو دیکھ کر سلیوٹ بھی کیا ھے!!!!!! کچھ تو ھے میرے وطن کی مٹی کی خوشبو میں،چاھے کیسے بھی...
  4. عبدالرحمن سید

    ھماری قومی زبان اور انگریزی کے دیوانے لوگ،!!!!

    م، م، مغل بھائی،!!! بہت بہت شکریہ،
  5. عبدالرحمن سید

    کیسے کیسے مہرباں، ھمارے اپنے سیاست داں،!!!!!!!

    کچھ دنوں میں یہ اعلان ھونے والا ھے کہ "جنگل میں چلئے اور گھاس پھوس پر گزارا کیجئے، "،!!!!!
  6. عبدالرحمن سید

    ھماری قومی زبان اور انگریزی کے دیوانے لوگ،!!!!

    میں تو واقعی اردو کا دیوانہ ھوں، کاش کہ یہ ھماری سرکاری زبان بھی ھوتی، ھمارے پاس بہت اچھے ماھرانہ لوگ یعنی ھر فن مولا قسم کے لوگ موجود ھیں جو اپنی قومی زبان میں ھی بہت کچھ ھمارے ملک کیلئے خدمات انجام دے سکتے ھیں، جس طرح کئی ملکوں میں ان کی قومی زبان رائج ھے، جہاں کے اعلیٰ عہدے پر فائز یا ملک کے...
  7. عبدالرحمن سید

    کیسے کیسے مہرباں، ھمارے اپنے سیاست داں،!!!!!!!

    سمیٹ لے چاھے، جتنا سمیٹ لے ابھی بھی ھے، کچھ وقت لپیٹ لے جانےکب چلی جائے، یہ اجارہ داری دیر نہ کر اب، اٹھا اپنی یہ پلیٹ لے خود کھا بریانی، قورمہ اور تافتان دوسروں کو کہے، صرف آملیٹ لے اب جانے کون آئے، ٹکٹ ملے نہ ملے کچھ پڑھ لے، اُٹھا تختی سلیٹ لے ارمان پھر کبھی، پورا ھو نہ ھو...
  8. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    کیوں پپو میاں کیا کوئی علاج تو نہیں کرانا،!!!!! میں ریاض میں ایک مقامی پرائیویٹ اسپتال میں کام کرتا ھوں جو 300 بیڈ پر مشتمل ھے، بہت بڑا اور اونچے اسٹینڈرڈ کا ایک خوبصورت اسپتال ھے،!!!! اور پپو جی آپ نے نہیں بتایا کہ آپ کہاں اور کس شہر میں جاب کرتے ھیں،!!!!
  9. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    اللٌہ خیر ھی کرے، زینب جی
  10. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    صدقے تے قربان جاواں، پپو میاں،!!!! کس جوانی کے دور میں لے جاؤ گے،!!!! کہیں پھنسوا نہ دینا،!!! دیکھ پپو یار تنگ نہ کر،!!!!
  11. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    آپ سب کی محبتوں اور خلوص کا بہت بہت شکریہ، اس عزت اور احترام کیلئے میں اپ سب کا خاص طور سے ممنون و مشکور ھوں، یقین جانئے کہ اس اردو کی حسین محفل میں داخل ھو کر مجھے بہت ھی زیادہ خوشی حاصل ھوئی ھے، شکر ھے کہ اس محفل میں مجھے بہت سے پرانے جانے پہچانے مانوس دوستوں سے بھی ملاقات ھوگئی،!!!!! خوش...
  12. عبدالرحمن سید

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    شمشاد بھائی،!!!!! آپکو میری طرف سے بھی سالگرہ کی بہت بہت مبارک باد قبول ھو،!!!!!
  13. عبدالرحمن سید

    مبارکباد محب کو سالگرہ مبارک

    مبارکباد قبول کیجئے،!!! محب علوی صاحبَ،!!! یہ میری خوش قسمتی ھے کہ یہاں پر بھی آپ سے ملاقات ھورھی ھے،!!!! سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد قبول کیجئے،!!!!
  14. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    چلو اچھی بات ھے کوئی تو میرے ھم عمر کے یہاں بھی موجود ھیں،!!!!!! بہت خوشی ھوئی، الف عین بھائی، آپ سے مل کر،!!!!!!!!!
  15. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    آپ سب کی محبتوں اور حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ،!!!!!
  16. عبدالرحمن سید

    بے ربط تحریر ھی سہی، مگر بے اثر تو نہیں،!!!!

    آپ سب کی محبتوں اور عنائتوں کا بہت بہت شکریہ، جہان بھی اردو کی محفل دیکھتا ھوں مجھ سے رھا نہیں جاتا اور ھر ایک اردو سے محبت کرنے والوں سے اپنا ایک رشتہ قائم کرلیتا ھوں،!!!!! اردو کی ترقی میں آپ سب کی شب و روز کی محنتوں سے میرا دل خوشی سے جھوم رھا ھے، اور جس طرح آپ لوگ اردو ادب کی جدید طریقے...
  17. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    مجھے عبدالرحمٰن سٌید کہتے ھیں اور ارمان میرا تخلص ھے،!!!!!!! بچپن سے ھی اکثر اپنے پیارے وطن کے تقریبآ تمام شہروں کی سیر ھی کرتا رھا، کیونکہ کچھ والد صاحب کی سروس ھی ایسی تھی کہ اکثر ان کا تبادلہ ھو جاتا تھا- اسی طرح میرا سیاحت کا شوق بھی پروان چڑھتا رھا - اس کے علاوہ مجھے بچپن سے اردو ادب...
  18. عبدالرحمن سید

    بے ربط تحریر ھی سہی، مگر بے اثر تو نہیں،!!!!

    دھنک وہ جانے کیسے، جو خود کا رنگ نہ جانے وعدہ وہ کرتے کیسے، جو وفا کا ڈھنگ نہ جانے
Top