نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں-68- پھر لوٹ کے پہنچے اپنے محبوب کی گلیوں میں!!!!! اب میرا ٹرانسفر کراچی ھو چکا تھا، اور میں اب پھر نہیں چاہ رھا تھا کہ واپس کراچی جاؤں، لیکن بار بار اپنے ٹرانسفر کو رکوانا بھی اچھی بات نہیں تھی، شاید 1975 کے سال کا آخیر تھا، سردیوں کے دن قریب تھے اور اب مجھے نہ چاھتے ھوئے بھی...
  2. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں-67- اب تک نہ بھولنے پائے تھے کہ بن گئے قربانی کا بکرا، پھر میں دوبارہ اپنی کہانی کو وھیں سے شروع کرتا ھوں،!!!!!!! اور پھر کچھ وقت نے ایک اور کروٹ لی 1975 میں ھمارے ایک نئے چیف اکاؤنٹنٹ صاحب آگئے اور میں نے ان سے درخواست کی کہ مجھے کراچی ٹرانسفر کرادیں، کیونکہ سب گھر والے...
  3. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں-66- زندگی کا نیا سفر اور ھم بھول گئے ھر بات مگر تیرا پیار؟؟؟؟ ھاں تو میں اپنی تیزگام اور اپنے ملک کے تمام ریلوے اسٹیشنوں کی مختلف آوازوں کے بارے میں بتا رھا تھا، جوکہ اگر آپ تھوڑا سا بھی دھیان دیں تو اس میں بھی آپکو اپنے وطن کی ایک خوشگوار مہک ملے گی، کبھی کھڑی میں سے اچانک...
  4. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں-66- عشق میں ناکامی کے بعد زندگی کا ایک نیا سفر،!!!!! اور میں بھی اس وقت بالکل مجنوں کی طرح مسکین صورت بنائے زادیہ کے ساتھ ساتھ دروازے کی طرف جارھا تھا، اور جیسے ھی دروازے سے پیر باھر نکالے، زادیہ نے کچھ مجھ سے کہا لیکن میں جلدی میں کچھ بھی سمجھ نہیں سکا مگر میں نے اس کے ایک...
  5. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں-64- ابھی تو عشق میں امتحاں اور بھی ھیں!!!!! انکے گھر کے قریب ھی گاڑی کو رکوایا اور ٹھیک شام کے پانچ بجنے والے تھے، شکر ھے کہ صحیح وقت پر پہنچ گیا میں نے کار کی کھڑکی کے شیشے میں سے ھی اُوپر کی منزل کا پردہ ھلتے ھوئے دیکھ لیا تھا، اور ڈرائیور نے ھی دروازہ کھولا، ھاتھ میں گلدستہ...
  6. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    کونسے شاپنگ سینٹر جارھی ھیں،!!!! برجمان سینٹر یا کہیں اورَ!!!!! لگتا ھے بڑا مال ھے آپکے پاس،!!!!!!
  7. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    شمشاد بھائی،!!!!!!! کبھی کبھی ایسی صورت میں ان صنف نازک کا بھی خیال رکھنا پڑتا ھے، کیونکہ یہ بہت ھی معصوم ذہن کے ھوتے ھیں، ساتھ جذباتی بھی، اس لئے یہ سب بھی آپ جیسے بھائیوں کا خیال بھی تو رکھیں گی، دیکھیں میں سب کا کتنا خیال رکھتا ھوں، اب تک تو انہوں نے ساری کہانی پڑھ لی ھوگی، آج سے پھر دوبارہ...
  8. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    تعبیر جی،!!!!! بہت شکریہ،!!!!! میں دونوں جگہ پر ھوں، چلئے پھر باتیں کرنا شروع ھوجاتے ھیں، کیسے مزاج ھیں!!!!!
  9. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    بہت شکریہ تعبیر جی،!!!!!!! ٹھیک ھے جناب، تھوڑا سا آپ کو ھم وقت دیئے دیتے ھیں ، اس میں کوئی مضائقہ نہیں،!!!!!!! خوش رھیں،!!!!!!
  10. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    قافلہ جو بچھڑ گیا مجھ سے، میری چال وہ نہ رھی کبھی تھی جو ساتھ میرے، میری ڈھال وہ نہ رھی ناچ اٹھتا تھا دل میرا جب، وہ دوڑی چلی آتی تھی اب ڈھولک کی تھاپ جیسے، میری تال وہ نہ رھی
  11. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    سن کر میرا یہ دل، اب تڑپ کر روتا ھے ذکر اس محفل میں، ان کا گر ھوتا ھے سوچتا تھا کبھی، آساں ھے بھلا دینا یاد میں تیری کہاں، رات بھر سوتا ھے اس داغ جگر میں، جم گیا خون تیرا داغ یہ جاتا نہیں، کیوں مگر دھوتا ھے ارمان بھی تڑپ کر، خشک پیاسے ھو گئے خزاں میں ھریالی، جیسے شجر کھوتا ھے
  12. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    پپو بھائی،!!!! مجھے بھی آپ سے اتفاق ھے، کہ حال کی طرف دیکھو اور ماضی کو بھول جاؤ، لیکن کچھ ایسی ماضی کی یادیں ھوتی ھیں کہ دل چاھتا ھے کسی سے شیئر کرکے یا سنا کر اپنے دل کا بوجھ ھلکا کیا جائے، اور اس سے دوسروں کو بھی کچھ نہ کچھ سیکھنے کیلئے کوئی نہ کوئی سبق حاصل ھوتا ھے،!!!!! ابھی اسی وقت...
  13. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    دیکھیں نا تعبیر جی،!!!! میں تو بعض اوقات کچھ زیادہ مزاق کرلیتا ھوں، اسی لئے پیشگی اجازت لینا ضروری ھے،!!!!
  14. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    "پپو عامل سنیاسی بابا" یہ تو آج کل کا بہت ھی اچھا دھندہ ھے، کیا آپ دونوں کا کوئی اس قسم کی کوئی دکان کھولنے کا پروگرام تو نہیں ھے،جہاں پر ایک بڑا سا بورڈ لگا ھو "پپو عامل سنیاسی بابا" اور ساتھ ھی لکھا ھو "محبوب آپ کے قدموں میں"،!!!!! جب آپ کا منتر پک پکا جائے اور تجربہ کامیاب ھوجائے، تو...
  15. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ھوسکتا ھے کہ ان کے پاس 800 ڈالر یا پونڈ ھوں،!!!!!!
  16. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    بہت شکریہ شمشاد بھائی،!!!!!
  17. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جی زینب جی بہت شکریہ، !!!!!! شمشاد بھائی کی فرمائیش پر ھی بھولی بسری یادوں کو ترتیب میں لا کر نئے سرے سے پوسٹ کررھا ھوں، کھیل کھیل میں بھی ضرور چکر لگاؤں گا، اور بھی بہت ساری ایسی مصروفیات کچھ مزید بڑھ گئی ھیں، جس میں آفس کے کام کا زور بھی کچھ زیادہ ھو گیا ھے، اس کے علاؤہ عمر کے ساتھ ساتھ...
  18. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    بہت شکریہ زینب جی،!!!! ھم بھی جب کسی کے پیچھے ھولیتے ھیں تو اسے جان چھڑانا بہت مشکل ھوجاتا ھے، "خواجہ آن لائن" کی طرح جن کا پروگرام ATV پر آتا ھے، یہ پروگرام مجھے بھی بہت پسند ھے، جہاں لوگوں کے پیچیدہ سے پیچیدہ مسائل کو بہترین طنز و مزاح کے ایک گروپ کی شکل میں بہت ھی خوبصورتی کے ساتھ بمعہ...
  19. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    تعبیر جی،!!!! یہ کس اجازت کی بات ھورھی ھے، کچھ سمجھ میں نہیں آیا، اگر اقتباس بھی ساتھ لگادیں تو جواب دینے میں آسانی ھوگی،!!!!! شکریہ،!!!!! خوش رھیں،!!!!!
  20. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی،!!!! آپکا کہنا بالکل صحیح ھے، اس کی ایک وجہ یہ بھی ھے کہ میری کہانی "بھولی بسری یادیں" بھی اسی دور سے گزررھی ھے،!!!!!! خوش رھیں،!!!!!
Top