نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ھلدی لگے نہ پھٹکڑی اور رنگ بھی چوکھا"!!!!!!! اگر آپ اچھے لباس میں کسی محفل میں بھی بن بلائے چلے جائیں جہاں ٹکٹ یا اجازت نامے کی ضرورت نہ ھو، وھاں پر تو کوئی پوچھتا ھی نہیں،!!!! اسی موضوع پر کچھ ایک اپنے جان پہچان کے دوست کے بارے میں کچھ کہنے کی سچی مچ جسارت کرنا چاھتا ھوں، گر اجازت...
  2. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    تسی تے بالکل سچ آکھیا ھے جناب، آج کل تے کڑیوں دا زمانہ ھے گا،!!!!!!!
  3. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    خیالی پلاؤ کے ساتھ کچھ لوگ تو مٹھائی کی دکان پر دادا جان کی فاتحہ بھی دلا دیتے ھیں، اور کبھی کبھی تو کسی کی شادی پر بلاؤہ کسی کا اور چلا کوئی اور جاتا ھے، لڑکے والے پوچھیں تو اشارا دلہن کی اماں کی طرف، اور اگر لڑکی والے پوچھیں تو اشارا دولہا کے اباجی کی طرف،!!!!!!
  4. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    چاند بابو،!!!!!! بہت بہت شکریہ، آپ کی دعوت کا،!!!!! آپکی ڈرائینگ روم کی سیر تو ھم نے ویسے ھی خاموشی سے کرلی تھی، اگر ھم اپنا تعارف کراتے تو کہیں واقعی آپ ھماری خاطر توضع میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھتے، اور اس قسم کی ٹہل سیوا سے کچھ مجھے پرہیز بھی ھے اور خوامخواہ آپکو زحمت آٹھانی پڑتی، ویسے بھی...
  5. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    میری اس کہانی " بھولی بسری یادیں' میں ایسے ایسے موڑ ھیں کہ قدرت بھی شاید حیرت زدہ ھوگی کہ کیا ھونا تھا کیا ھوگیا، مجھے خود افسوس ھے کہ بہت سارے دلچسپ واقعات میرے ذہن سے نکل چکے ھیں یا کچھ حصہ مکمل نہیں ھے، اس لئے میں صرف ان واقعات کا ھی ذکر کررھا ھوں جو مجھے یاد ھیں اور ان ھی واقعات کی روشنی میں...
  6. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-52- جوانی کے پہلی محبت کی مشکلات!!!!! اب ایک اور مجھے مشکل سامنے نظر آرھی تھی، میں تو گھبرا گیا کہ اب کوئی ایک اور نئی مصیبت کا سامنا ھونے والا ھے، کیونکہ جس لڑکی سے میں بات کررھا تھا، اس سے زادیہ بہت ھی زیادہ چڑتی تھی اور ھمیشہ مجھے اس سے دور رھنے کےلئے بھی کہتی...
  7. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-51- جوانی کے پہلی محبت کی تصوراتی دنیا،!!!!! “ارے باپ رے“ میں نے دل میں‌ کہا اور فورآً اپنے گال پکڑ لئے اور لگا اپنے گال سہلانے، اور رھی سھی جو ھمت پکڑی تھی وہ بھی کھڈے میں ھی چلی گئی !!!!!!!!!!!!! اور وہاں سے بھاگنے کی ھی سوچ رھا تھا کہ اس نے اپنی باجی کو آواز دے ڈالی اور جو...
  8. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    کیا زینب جی کے خوابوں میں باداموں کے باغات ھیں، جو ھر ایک بھیجتی رھتی ھیں، مگر ملتے کسی کو بھی نہیں،!!!!!!
  9. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    میرا خیال ھے کہ انہیں کسی ڈاکٹر کو دکھانا چاھئے،!!!!!!
  10. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-50- جوانی کے خوابوں کی تصوراتی دنیا،!!!!! دیکھ باجی آج پھر اس نے کالج کی چھٹی کی ھے یہ کہتے ھوئے اندر چلی گی اور میں نے دل میں یہ سوچا رہ گیا کہ آخر یہ لڑکی کب سنجیدہ ھوگی !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! اب گھر کے روزمرٌہ کے کام کاج کی فکر تو تھی ھی نہیں، کیونکہ اب سب چیزوں کی ذمہ...
  11. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-49- جوانی کے پہلے سہانے خواب کی جھلک،!!!!!! 1967 کے بہار کے موسم میں سال داخل ھورھا تھا، سردیاں بھی آہستہ آہستہ اپنی آخری ھچکیاں لے رھی تھی اور میں اپنی زندگی کے 17 سترویں بہار کے موسم میں ایک خوبصورت موڑ میں داخل ھو رھا تھا، مجھے وہ دن اپنی زندگی کا کبھی نہیں بھولتا، جب شام...
  12. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-48- لڑکپن سے جوانی کی طرف پہلا قدم،!!!!!!!! میں جب اس محلے سے نکل رھا تھا تو ھر کوئی مجھے ایک عجیب ھی طریقے سے دیکھنے لگا، جیسے میں کوئی عجوبہ ھوں اور میں بھی شرماتا ھوا نکل رھا تھا اور بار بار اپننی قمیض اور پینٹ کو راستے میں ٹھیک کرتا جارھا تھا اس کے علاوہ کالج پہنچنے سے...
  13. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-47- لڑکپن، اسکول کے بعد کالج کے ٹھاٹھ،!!!!!!! اور میں نے دل میں روتے ھوئے کہا کہ وہاں میکینک کے پاس تو منہ دھونے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی، کیا پتہ لگے گا کہ منہ دھویا بھی ھے یا نہیں، پانی کی بھی بچت ھوجائے گی!!!!!!!!!!!! کچھ دیر بعد خودبخود ھی والد صاحب کا غصہ ٹھنڈا ھوگیا،...
  14. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-46- لڑکپن، اسکول سے کالج کی طرف پہلا قدم،!!!!!!! اسی گردش میں اپنی ساری عمر تمام ھوگئی، لیکں پھر بھی اللٌہ کا شکر ھے کہ بات اب تک بنی ھوئی ھے!!!!!!!!!!!!!!!!! اپنی کہانی کو شروع کرتا ھوں مگر پھر کچھ ایسی تلخیاں سامنے آجاتی ھیں تو لکھے بناء رہا بھی نہیں جاتا کیا کریں مجبوری...
  15. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-45- لڑکپن- میٹرک کے بعد کے حالات،!!!!!!! میں فوراً مٹھائی لینے بازار بھاگا مگر پہلے ان دوستوں کے پاس دوسرے محلے میں بھاگا اور انہیں پکڑ کر پوچھا کہ تم نے میرا رزلٹ کیسے دیکھا کہ مجھے تو پریشان ھی کردیا، انہوں نے پھر وھی اخبار میں دوبارہ چیک کیا تو دیکھا کہ سیکنڈ ڈویژن کے بقایا...
  16. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-44- لڑکپن کا آخری دور،!!!!!! مگر سوچنے کی بات یہ تھی کہ اباجی نے اس بات پر کبھی غور کرنے کی کوشش نہیں کی کہ آنے جانے میں چار گھنٹے انکے صاحبزادے کہاں لگاتے تھے؟؟؟؟؟؟؟؟ اس دور کی تمام نئی فلم میری نظروں سے بچ نہیں سکیں اور یہ کافی عرصہ تک چلا جبتکہ ان انکل کا وہاں سے تبادلہ...
  17. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-43- لڑکپن اور فلموں کے شوق کا نیا راستہ،!!!!!!! اس دن مجھے اچھی طرح یاد ھے کہ انکی خوشی کا ٹھکانہ نہیں تھا اور سب کو وہ اپنا کمپنی کی طرف سے جاری کردہ تقرری کا خط خوشی خوشی دکھاتے پھر رھے تھے اور بازار سے مٹھائی لاکر سب کو بانٹی بھی تھی، اور کافی اسی سلسلے میں دعوتیں بھی...
  18. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-42- لڑکپن- شکر خورے کو شکر مل ھی جاتی ھے،!!!!!!! آجکل جو سیکنڈری اسکول کے واقعات جو سنا رھا ھوں، مجھے ان کا صحیح وقت اور تاریخ یاد نہیں ھے لیکن یہ1962 سے لےکر 1964 تک کے واقعات میں سے ھی ھیں، جب میں ساتویں اور آٹھویں جماعت میں زیر تعلیم تھا، اور جو جو مجھے واقعات یاد ھیں وھی...
  19. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-41 - لڑکپن اور فلموں کا شوق، !!!!! اب تو میں بڑی مشکل سے نویں کلاس میں پہنچ چکا تھا، آرٹس کے صرف چار مضامین تھے، جنہیں پاس کرنا تھا، کوشش اس دفعہ ساری کی کہ سارے پیپر کلئیر ھوجائیں، اور بہت امید بھی تھی، مگر پھر بھی کچھ اپنے شوق بھی تھے، لوگوں کی پسند کی تصویریں بنانا اور ان...
  20. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    پپو بھائی،!!! شمشاد بھائی نے تو اطلاع دے دی تھی کہ: اصلی پوسٹ بذریعہ شمشاد ماسٹر جی تو اسکول میں ہیں، اردو محفل کے اسکول میں۔ یہ وہاں سے رجسٹر اٹھا کر ادھر لے آئی ہے۔
Top