نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی،!!! یہ تو بہت ھی خطرناک کام ھو رھا ھے، بیگمات کو تو بس ایک بہانہ چاھئے، بے چارے مظلوم شوہروں کا کیا ھوگا،!!!!
  2. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    یہ باھی کا کونسا رشتہ تم نے شمشاد بھائی کے آگے جوڑ دیا، اور حاضری لگانے کے علاؤہ تمھارے پاس اور کوئی کام نہیں ھے کیا،؟؟؟؟؟
  3. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی،!!!! یہ آپکی بہن کیا کچھ کرتی رھتی ھیں،!!!!!!!
  4. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    حسن علوی صاحب،!!!! آپکا بہت بہت شکریہ،!!! یہ سب آپکی محبت اور عنائتیں ھی ھیں،!!!!! میں آپکی توجہ اپنی سچی کہانی "بھولی بسری یادیں" کی طرف بھی کرانا چاھوں گا کہ آپ بھی اسے پڑھ کر اپنی قیمتی رائے سے نوازیں،!!!!!!
  5. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-40- لڑکپن اور پکنک کا انوکھا واقعہ،!!!!!!!! بہرحال مالی سے جان چھوٹی لاکھوں پائے، لوٹ کے بدھو گھر کو آئے، بدھو گھر تو آگئے، اب گھر میں کیاجواب دوں گا، یہ سوچ کر بہت پریشان تھا منہ پر ھاتھ نہیں لگا سکتا تھا، لگتا تھا کہ چہرے پر آبلے پڑ گئے ھیں، جیسے ھی گھر میں آئینہ میں اپنی...
  6. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-39- لڑکپن اور بارش کے مزے،!!!!! اسے ایک معجزہ ھی کہہ سکتے ھیں کہ جب میرے حواس ٹھکانے پر آئے تو میں نے اپنے آپ کو دونوں ریلوے لائینوں کے درمیان اکڑوں بیٹھا ھوا کانوں میں انگلیاں دبائے ھوئے پایا اور آس پاس سے دونوں ٹرینیں مخالف سمتوں کی طرف سے اپنی اسپیڈ سے نکل گئیں، باقی کے...
  7. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-38- لڑکپن اور ریل کی پٹری پر کھیل،!!!!!! اس حادثے کے بعد آئندہ کیلئے توبہ کرلی کے سمندر پر نہیں جائیں گے اگر کہیں جانا بھی ھو تو گھر سے اجازت لے کر جائیں گے!!!!!! پہلے بھی ایسے کئی حادثوں کا شکار ھوتے ھوتے اللٌہ تعالیٰ نے بچایا ھے، زیادہ تفصیل سے مجھے یاد تو نہیں ھے لیکن...
  8. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-37- لڑکپن میں مچھلی کے شکار کا شوق،!!! سن 1964 کا نویں کلاس اور تقریباً 14 سال کی عمر ھوگی، اس کلاس میں کافی دوست بھی بچھڑ گئے تھے، کیونکہ کئی دوستوں کو اچھے نمبر لانے کی وجہ سے سائنس میں داخلہ مل گیا تھا اور ھم جیسوں کو کم نمبروں کی وجہ سے آرٹس میں داخلہ مل سکا، غنیمت ھے مل...
  9. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-36- لڑکپن کے شوق کا پڑھائی پر اثر،!!!!! میں نے دل میں کہا کہ یہ چچا پھر میرے ساتھ مذاق کررھا ھے، بہلا یہ کیسے ھوسکتا ھے کہ فلم کو الٹی ڈالو تو اس کا عکس اسکرین پر سیدھا کیسے نظر آئے گا، اس وقت میرے اس چھوٹے سے دماغ میں تو یہی بات گھسی تھی، بہرحال مجھے اپنا منصوبہ ناکام ھوتا ھی...
  10. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-35- لڑکپن کے دور اور سینما کا پروجیکٹ،!!! ان کے پیچھے کون کون سے کرم فرما سرگرم ھیں، یہ سب جانتے ہیں، لیکن ھر ایک کی زبان پر ایسا تالا لگا ھوا ھے کہ جسکی چابی لگتا ھے کہ کہیں کھو گئی ھے !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! معاف کیجئے گا، میں پھر سے اپنے کہانی کے ٹریک سے نیچے اتر گیا تھا،...
  11. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-34- لڑکپن کے دور میں محنت سے لگاؤ!!!!! اور آخر اسکول کی چھٹی کے بعد تھکا ھارا گھر پہنچا اور بستہ رکھ کر فوراً گھر کے ایک کونے میں اس خفیہ جگہ پر پہنچا جہاں پر وہ پروجیکٹر مشیں اور فلموں کی ریل چھپائی تھی، کیا دیکھتا ھوں کے میرے تمام چھوتے بہن بھائی مل کر اس مشیں کے ساتھ کھیل...
  12. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    زینب جی،!!!! یہ تو بتاؤ کہ یہاں پر ماسٹر جی کون ھیں،؟؟؟؟ میری تو آپ بس روزانہ حاضری ھی لگاتی رھو،!!!!بس،!!!! بغیر پوچھے، اور کسی سے نہ کہنا،!!!!!
  13. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،33 لڑکپن کے دور میں سینما چلانے کا شوق،!!! کیونکہ چند مجبوریوں اور کچھ اپنے والد صاحب کی ناپسندیدگی وجہ سے میرے اپنے شوق سے اپنائے ھوئے کیرئیر زیادہ پائیدار ثابت نہیں ھوسکے، اور اس طرح مجھے اپنے تمام شوق کو مکمل طور سے خیرباد کہنا پڑا،!!!!!!!! اس سے مجھے یہ ضرور سبق ملا کہ...
  14. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،32- لڑکپن کے دور میں مہنگے شوق،!!!! اب پتلی تماشے کے بعد کسی اور نئے کھیل کی فکر میں لگ گیا، وہ کھیل کیا تھا، ایک اور نیا ڈرامہ، جس کے لئے کچھ مہنگا ساماں خریدنا پڑا اور اس کے لئے مجھے کافی جتن کرنے پڑے، جسے اب کبھی سوچتا ھوں تو بہت ھنسی آتی ھے، دن کو اکثر اپنے شوق پورے کرتا...
  15. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی ،!!!! شکریہ،!!!!!
  16. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،31- لڑکپن کے دور کے نئے کھیل تماشے،!!!!! بچوں کی خوشی کیلئے مجھے ایک اور شوق کو پالنا پڑا کیونکہ بچے مجھے بہت عزیز تھے، اس شوق کیلئے مجھے کچھ زیادہ ھی محنت کرنی پڑی تھی، !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! جب سے ریڈیو پاکستان کے دروازے مجھ پر بند ھوئے، میں نے بھی بچوں کے...
  17. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،30- بچپن سے لڑکپن کے دور میں،!!!!! 1963 کا سال چل رھا تھا عمر میں بھی ساتھ ساتھ ایک سال کا مزید اضافہ ھو گیا، تیرویں سال کے ایک رنگین شوق کے دور میں شامل ھوگیا تھا، اس وقت شکر ھے کہ ھمارے گھر میں ریڈیو بھی والد صاحب خرید لائے ایک اور نئی خوشی ھمارے گھر میں آگئی تھی، اور ساتھ...
  18. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،29- بچپن اور آرٹ ادب سے لگاؤ،!!!!!! سب کچھ بدل چکا ھے لیکن میرا محلہ چند سہولتوں کے اضافہ ساتھ بالکل ویسا ھی ھے، جسے چاروں طرف وھی ملٹری کی دیوار اپنے مضبوط اور محفوظ آغوش میں لئے ھوئے ھے، لوگ اب کچھ سہمے ھوئے سے نطر آتے ھیں کہ اگر یہ ملٹری کی دیوار اگر سرکار نے گرادی تو اس...
  19. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،28 - بچپن, محلہ اور ملٹری کی دیوار کی آغوش،!!!!! اس وقت بھی میرے آنکھوں میں آنسو بھر آئے ھیں، میں ان کی مخلص شخصیت کو کبھی نہیں بھول سکتا وہ واقعی ایک پرخلوص اور وطن پرست انسان تھے انہوں نے ھمیشہ ھمیں اپنے پیارے وطن سے محبت کرنے کا سبق دیا، مگر مجھے آج تک اس بات کا افسوس ھے کہ...
  20. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،27- بچپن اور ملٹری کا ماحول،!!!! صبح ھوئی تو اباجی اور دو تیں محلے دار لوگوں کی آوازیں آرھی تھیں میں نے غور سے سنا تو وہ کہہ رھے تھے کہ رات کو بکرے نے کیا کھایا تھا جس کی وجہ سے اسکی یہ حالت ھوگئی، میں نے فوراً بستر چھوڑا اور بھاگ کر باھر آیا تو دیکھا وہی بکرا مجھے دیکھ رھا تھا...
Top