نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،26- بچپن اور محلے کے لاڈلے کی باجی،!!!! قیمتوں کو چھوڑ دیں صرف مقدار کو ھی لے لیں، کیا ھم سوچ سکتے ھیں کہ آج ھم ھر چیز کے استعمال میں کتنا اصراف کرتے ھیں اور کتنا ضائع کرتے ھیں، کیا ھم جانتے ھیں کہ اس کا حساب کس نے، کہاں اور کیسے دینا ھے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ اب تو میں...
  2. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،25- بچپن، اور ھماری سادہ زندگی،!!!! دعاء یہی کرتا ھوں کہ ھر ایک کی ماں کا سایہ ھمیشہ سر پر سلامت رھے !!!!!!!!!!!!!!!!! آمین ٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪٪ ماں کی دعاء اور ٹھنڈی چھاؤں ان پرانے سادہ اور سہل طور طریقوں میں اپنا ایک سلیقہ حسن، خوشنمائی اور زندگی کا ایک صحیح لطف تھا جو کہ بہت...
  3. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،24 - بچپن، اسکول اور میرا یادگار محلہ،!!!!! اس زمانے میں لوگوں میں فلمیں دیکھنے کا بھی بہت شوق ھوتا تھا اور ھر ملٹری کے علاقے میں ھر ھفتہ کی رات کو 4 آنے فی کس کے حساب سے ایک اردو یا پنجابی فلم ضرور دکھاتے تھے، اُس وقت کی فلمیں بہت ھی سلجھی ھوئی، اور سبق آموز، مگر بلیک اینڈ...
  4. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،23 - بچپن اور اپنے محلے کی روایات،!!!!!!!! ھمیں کیا ھر اسکول کو پہلے ھی سے اظلاع دے دی جاتی تھی کہ ھم نے مین روڈ پر استقبال کےلئے جانا ھے کوئی جگہ بھی خالی نہیں رھتی تھی، تمام سڑکوں پر رنگ برنگی جھنڈیاں لئے چھوٹے بڑے اپنے ملک میں آنے والوں کا عظیم الشان استقبال کرتے نظر آتے...
  5. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،22 - بچپن اور سیکنڈری اسکول کی نئی رونقیں: بیچ میں ایک وقفہ آدھے گھنٹہ کا بھی ھوا، جس میں ھم تینوں دوستوں نے باھر جاکر اپنی اپنی پسند کی چیزیں لیں اور اسکول کے گارڈن میں بیٹھ کر اپنا اپنا تفصیلی تعارف کرانے لگے !!!!!!!!!!!!!!!!! اب تو ھم تینوں بہت خوش تھے، کیونکہ ھم اب ایک...
  6. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،21 - بچپن اور سیکنڈری اسکول میں نئے دوست دل میں ایک بہت خوشی تھی کہ اب میں نئے اسکو ل میں جاؤنگا اور والد صاحب بھی میرے اس نتیجہ کی وجہ سے بہت خوش تھے، چھوٹے بہن اور بھائی تو ابھی پرائمری میں چھوٹی کلاسوں میں ھی تھے والد صاحب مجھے سیکنڈری اسکول لے گئے اور وھاں دو تین دن کی تگ و...
  7. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    بہت شکریہ شمشاد بھائی،!!!!!!
  8. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی،!!!! اب تو میری حاضری لگ گئی،!!!!
  9. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    بہت شکریہ شمشاد صاحب،!!!! ایک گزارش اور تھی کہ اگر اس موضوع کے لئے "تبصرے اور تجاویز" کے کالم کو "بھولی بسری یادیں" کے عین نیچے ھی مستقل رھنے دیا جائے، تاکہ ھر کوئی اپنی رائے دینے کیلئے اسے ڈھونڈنا نہ پڑے، میں چاھتا ھوں کہ ھر پڑھنے والے کے مفید مشوروں اور تجاویز سے میں کچھ راہ نمائی حاصل...
  10. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی،!!!! شکریہ یاد کرنے کا،!!!! آج جمعہ کے دن ھماری یہاں پر چھٹی ھوتی ھے، اور آج رات کو کسی کے گھر سےجواب دے رھا ھوں، اور گھر کا کمپیوٹر کچھ خراب ھے، ویسےبھی گھر میں میں بچوں کو زیادہ موقعہ دیتا ھوں،!!!! زیادہ تر میں دفتر میں ھی فرصت کے اوقات میں انٹرنیٹ استعمال کرتا ھوں،!!!! اور...
  11. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-20-بچپن، نئی کلاس اور نئے دوست،!!!! وھاں اباجی اور دوسرے لوگ پریشان مجھے ڈھونڈتے پھر رھے تھے اور والدہ بےچاری گھر پر میرے لئے رو رھی تھیں !!!!!!!!!!!!! خوامخواہ ایک نئی مصیبت گلے لگالی، تھک ھار کر واپس اپنے گھر کی طرف واپس نکلا، اس کمبخت کباڑی والے کو ڈھونڈتے ڈھونڈتے جو...
  12. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-19 - بچپن میں ایک نئی دکانداری،!!!!! اباجی اب بہت مطمئین تھے، والدہ بھی بہت خوش تھیں، اسی دوران والد صاحب نے ایک پرچون کی دکان کھول کر میری ذمہ داری میں ایک اور مزید اضافہ کردیا، جو عین محلے کی درمیان تھی، اسکول بھی ساتھ ساتھ بہت اچھا چل رھا تھا اور ھر چیز اپنے معمول پر آگئی...
  13. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،-18- بچپن کی نئی دلچسپیاں،!!!!! آھستہ آھستہ میں اور ھمارے سب گھر والے اس فیملی سے مانوس ھوتے جارھے تھے اور بالکل ایسا لگنے لگا تھا جیسے آپس میں ھم لوگ کوئی بہت قریبی رشتہ دار ھوں!!!!!!!!! شاید ایک وجہ یہ بھی رھی ھو کہ والدہ کو ان سے ایک بہت میری طبعیت کے حوالے سے ایک فکر...
  14. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں، 17- بچپن میں ایک نئی خوشی کی لہر،!!!!!!! وہ بڑی میرا ھاتھ پکڑے آگے آگے چل رھی تھی اور چھوٹی پیچھے پیچھے مسکراتی چل رھی تھی میں حیران پریشان، سوچتا ھوا ان کے ساتھ چل رھا تھا کہ یہ کون ھو سکتی ھیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ میں تو پہلے ڈر ھی گیا کہ کہیں یہ مجھے پکڑ کر میرے گھر...
  15. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں، 16 - بچپن کی غلطی کی سزا کے بعد،!!!!!!!! کہانی پھر سے وہاں سے شروع کررھا ھوں جہاں سے سلسلہ ٹوٹا تھا،!!!!!! رات کو والد صاحب میرے پاس آئے اور مجھے گلے سے لگالیا ساتھ انکی آنکھوں میں آنسو بھی تھے، میں بھی انہیں دیکھ کر رو پڑا !!!!!!!!!!!!! میری اس وقت بھی سسکیاں نکل...
  16. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں، 15 - چند یادوں کا مختصر سا تعارفی خاکہ،!!!! پہلے ایسا بہت ھی کم ھوتا تھا کہ بچوں کے سامنے کوئی بھی میاں بیوی آپس میں لڑائی جھگڑا کریں، بڑوں کی اگر کوئی بات بھی ھورھی ھو تو ھمیں بھگا دیا جاتا تھا، لیکن میں اکثر اسی فراق میں لگا رھتا تھا کہ کیا بات ھورھی ھے، اکثر یہ بھی دیکھا...
  17. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں، 14- بچپن اور بزرگوں کا احترام رات کو والد صاحب میرے پاس آئے اور مجھے گلے سے لگالیا ساتھ انکی آنکھوں میں آنسو بھی تھے، میں بھی انہیں دیکھ کر رو پڑا !!!!!!!!!!!!! اس سے پہلے کہ میں اپنی کہانی کو اگلے موڑ میں داخل کروں، میں چاھتا ھوں کہ اس وقت کے چند مختصراً سخت قسم کے رسم و...
  18. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں، 13- بچپن اور اسکول سے فرار کا نتیجہ!!!! آج اس وقت بھی میری آنکھوں میں آنسو آرھے ھیں، سارا منظر میری آنکھوں کے سامنے نظر آرھا ھے، اس وقت میں زیادہ لکھ نہیں سکتا !!!!! جب ھیڈماسٹر صاحب کے کمرے سے ساری اپنی روداد سن کر نکلے تو اب تو یہ طے تھا کہ جو حشر اپنا ھونا تھا، واپسی پر...
  19. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں، 12- بچپن اور اسکول سے فرار کا نتیجہ!!!! جیسے ھی انہوں نے میرے اسکول کی طرف رخ موڑا، اور میں اس سے پہلے کہ بھاگنے کی کوشش کرتا فوراً انہوں نے مضبوطی سے میرا ھاتھ پکڑ لیا، کہاں میرے نازک ھاتھ اور کہاں انکے فوجی ھاتھ، کوشش کے باوجود چھڑا نہ سکا اور وہ مجھے اپنی تیز رفتاری سے...
  20. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں، 11- بچپن اور اسکول سے فرار کا آخری دن،!!!! میں نے تو اسکول کے بہانے کہیں اور ھی رونق لگائی ھوئی تھی، اور محلے میں کسی کو بھی اس بات کی خبر نہ تھی کہ میں باھر کیا گل کھلا رھا ھوں جبکہ مجھے اس کا انجام کا پتہ تھا کہ جس دن کسی نے دیکھ لیا اور اباجی کو پتہ چل گیا تو میرا حشر کیا...
Top