نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،10- بچپن اور اسکول سے فرار!!!!!!!! اسکے بعد میں نے اس راستہ پر جانا ھی چھوڑدیا اور ساتھ اپنا بستہ بھی کہیں نہ کہیں چھپا کر جاتا تھا کہ کہین دوبارہ پھر سے اس پولیس والے سے ٹاکرا ھی نہ ھوجائے اور دوسرا راستہ اختیار کرلیا کہ اس اسٹاپ کے بجائے اب میں نے کینٹ اسٹیشن کی طرف جانا شروع...
  2. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں، 9- بچپن اور اسکول سے فرار!!!!!!!! اسکے علاوہ میرا اسکول کا یونیفارم پانچ روپے سے لیکر زیادہ سے زیادہ دس روپے کا آتا تھا، اور والد صاحب صرف سال میں شاید دو دفعہ سے زیادہ نئے کپڑے نہیں بنائے وہ بھی عید یا بقرعید پر بس، اور سال بھر وھی کپڑے چلتے تھے، اس سے ھم اپنی اس وقت کی...
  3. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    :: بھولی بسری یادیں، 8- بچپن اور اسکول سے فرار۔۔۔۔۔۔۔۔ سرکس ختم ھوا تو فوراً میں نے واپسی کا سوچا اسی نمبر کی بس میں واپس ھوا اور اپنے اسٹاپ پر اتر گیا، ایک آنہ اور ختم ھوگیا باقی ایک آنہ اب بھی بچہ ھوا تھا سوچا کہ یہ کل کام آئے گا اور جلدی جلدی گھر کی طرف میں قدم بڑھا رھا تھا، کیونکہ اسکول کا...
  4. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    بہت شکریہ، شمشاد بھائی،!!!!! میں نے کوشش کی ھے، کہ اپنی زندگی کے مثبت اثرات سے زیادہ خاص خاص منفی پہلوں کو سامنے لاؤں اور اپنی ان غلطیوں‌ کی طرف نشاندھی کروں جس کی وجہ سے میں نے نقصانات اٹھائے ھیں، تاکہ پڑھنے والے اس سے استفادہ اور سبق بھی حاصل کرسکیں، اور اپنے بچوں کی ھر حرکت پر نظر رکھ سکیں،...
  5. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    بہت ھی خوشی ھوئی جناب تفسیر صاحب، انتظار رھے گا،!!!!! میری اپنی کہانی "بھولی بسری یادیں" کی طرف بھی آپکی توجہ چاھوں گا، اور آپکی رائے کا انتظار بھی رھے گا،!!!!
  6. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    تبصرہ یا تجاویز "بھولی بسری یادوں کیلئے"،!!!!! میری سب دوستوں، بھائی بہنوں، اور بچوں سے درخواست ھے کہ میری اس کہانی کے بارے میں ضرور اپنی رائے دیں، اگر کوئی تجویز یا کوئی تنقید کرنا چاھتے ھوں تو ضرور تحریر کریں، اگر لکھنے میں کوئی غلطی سرزد ھوجائے تو معذرت چاھتا ھوں، مگر مجھے میری اصلاح کیلئے...
  7. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں، 7- بچپن اور اسکول سے فرار،!!!!! آگے کیا ھوتا ھے وہ کچھ زیادہ ھی ھولناک ھے، کیا آپ سوچ سکتے ھیں کہ میں پورے دس مہینے تک اسکول کے بجائے کہیں اور گل چھرے اڑاتا رھا، اور اتفاق سے والد صاحب نے ایک دن بھی اسکول میں آکر کوئی بھی خبر نہ لی !!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!!! اس وقت غالباً...
  8. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    آپ تو بہت اچھا کرتیں ھیں، اپنے ھی بھائیوں کو اپنی بھابھیوں سے لڑا رھی ھیں، پہلے تو نند بھاوج کا جھگڑا سنا تھا، اب تو مسئلہ الٹ ھی ھوتا جارھا ھے،!!!!!! کچھ خیال کرو،!!!!! دیکھو پپو بھائی بھی کیا کہہ رھے ھیں، کہ آپ نے بڑے بڑے جن پال رکھے ھیں، ایک آدھ جن ھماری طرف بھی بھیج دو ھم بھی کچھ ان سے...
  9. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    زینب جی،!!!! اب سمجھ میں آیا کہ تمھارے پیچھے یہ حضرات کیوں پڑے رھتے ھیں، میرا ذرا خیال رکھنا، کہیں ایسا نہ ھو کہ مجھے گھر سا باھر بھاگنا پڑے، ویسے میں تو اکثر تمھارا شکریہ ھی ادا کرتا رھتا ھوں، اور معذرت بھی طلب کر لیتا ھوں، ویسے تو آپ دیکھتے میں بہت اچھی ھیں،!!!!!!!! خوش...
  10. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی،!!!! شکریہ آپ نے کلئیر کردیا، ورنہ میں تو گیا تھا کام سے،!!!!! میں تو واقعی ڈر گیا ھے، چاند بابو واقعی ایک پکے منجھے ھوئے تھانیدار لگتے ھیں،!!!!!! مذاق میں وہ اتنا تھانیداری کا رعب جھاڑتے ھیں، اور حقیقت میں تو وہ بندے کو تو نہ جانے کہاں سے کہاں توڑ تک پہنچا دیتے ھوں گے،...
  11. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    میں اس کیلئے معذرت چاھتا ھوں کہ آپ کے دل کو ٹھیس پہنچی، یہ سب ایک مذاق کی حد تک ھی تھا،!!!!!
  12. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ارے چاند بابو،!!!! ھم تو آپ کے تھانے میں بھی خاموشی سے چکر آئے، بہت خوب،!!! تھانے میں بھی آپ نے کیا زبردست محفل کو سجا رکھا ھے،!!!!
  13. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں، 6 - بچپن اور ھماری تعلیم کا معیار،!!!!!! میری حالت تو خراب ھوگئی، کلاس سے نکل کر ایک قریبی پارک میں بیٹھ کر سوچتا رھا اور روتا رھا، سمجھ میں نہیں آرھا تھا کہ گھر جاکر اباجی سے کیا کہوں گا، ان سے تو مجھے بہت ڈر لگتا تھا،!!!!!! مجھے بچپن سے ھی اردو میں لکھنے کا بہت شوق تھا،...
  14. عبدالرحمن سید

    اردو محفل کیلئے میرا پہلا کالم "" کاٹھ کے اُل۔و ‘‘ (م۔م۔مغل)

    م،م، مغل صاحب، بہت ھی خوب ماشااللٌہ آپ کی تحریر بہت خوب اور جاندار ھے،!!!! خوش رھیں،!!!!
  15. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    بہت شکریہ شمشاد بھائی،!!!!! خوش رھیں،!!!!!!
  16. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    زینب جی،!!! یہ "بی جمالو" کے لفظی معنی کیا ھیں،!!!!! جمال کا مظلب شاید خوبصورتی ھے، اور میرے خیال میں جمالو بھی اسی لفظ سے نکلا ھو گا،!!!!!
  17. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی،!!!! اس طرح تو آپ کو "باجمال" ھونا چاھئے،!!!!!!
  18. عبدالرحمن سید

    ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں !!!!!!!!!‌

    شاید آپ صحیح کہتے ھوں، لیکن میرے خیال میں ھر ایک کی پردیس سے واپسی کی منزل اس کا اپنا دیس ھے، جہاں وہ پیدا ھوا اور کہیں نہ کہیں ھر ایک کے دل کے چھوٹے سے گوشے میں کہیں نہ کہیں اس کے وطن کی یاد بستی ھی ھے، یہاں پر میں نے اپنے وطن کی مناسبت کی ھر تقریب میں لوگوں کا بہت بڑا ھجوم دیکھا ھے، جہاں کھڑے...
  19. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں، 5- بچپن، نیا محلہ اور نیا اسکول میں جب بھی اس اپنے پرانے محلے کی طرف جاتا ھوں، تو میں اپنے آپ کو چاروں طرف وھی خوشبو سے بھری ھوئی یادوں میں گھرا ھوا پاتا ھوں - یہاں میں نے تقریباً اپنی زندگی کے خوبصورت اور حسین یادوں کے ساتھ دس سال گزارے ھیں، مجھے اس علاقہ کو والدیں کی خواھش...
  20. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!،4- بچپن اور نیا یادگار محلہ میں بھی بہت تھکا ھوا لگ رھا تھا، شام ھونے والی تھی ابٌاجی میرا ہاتھ تھامے مجھے نئے گھر کی طرف لے جارھے تھے اور میں غنودگی میں ان کے ساتھ بڑی مشکل سے چل رھا تھا، پھر پتہ ھی نہیں چلا کہ کب آنکھ لگ گئی، رات کے نہ جانے کس وقت والدہ نے کھانے کیلئے...
Top