نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    آپ سب مہربان دوستوں کی اس عزت افزائی کا بہت بہت شکریہ
  2. عبدالرحمن سید

    کیسے کیسے مہرباں، ھمارے اپنے سیاست داں،!!!!!!!

    شمشاد بھائی َ!!!!! آپ نے بالکل صحیح کہا،!!!!! ھمارے ملک میں بہت بڑے بڑے بزرگ اور صوفی حضرات مدفون ھیں، اور یہ سب انہیں کی دعائیں اور اللٌہ کا کرم ھے کہ اب تک بات بنی ھوئی ھے،!!!!!
  3. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    زینب کا دوسرا نام بی جمالو بھی ھے، یہ تو مجھے ابھی پتہ چلا ھے،!!!!
  4. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں - تبصرے اور تجاویز

    شکریہ بلال بھائی،!!!!! آپکی حوصلہ افزائی کا بہت بہت شکریہ،!!!!!! خوش رھیں اور اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں،!!!!!!!!!
  5. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    بہت شکریہ شمشاد بھائی،!!!! میں نے اپنی سوانح عمری کی "بھولی بسری یادیں" اردو محفل کے ایک کالم " آپکی تحریریں " میں شروع کردیں ھیں، اپنی رائے ضرور دیجئے گا،!!!!!! http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=12307
  6. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!،3- بچپن اور تیزگام کا سفر » 1958 میں اس اسکول کو مجھے مجبوراً الوداع کہنا پڑا، کیونکہ والد صاحب کا تبادلہ کراچی ھوچکا تھا، اس اسکول کو چھوڑتے وقت مجھے یاد ھے کہ بہت دکھ ھوا تھا، جبکہ میری عمر صرف 8 سال کے لگ بھگ تھی اور آج تک مجھے اس کا بہت ملال ھے، کیونکہ اسکے بعد مجھے...
  7. عبدالرحمن سید

    ھماری قومی زبان اور انگریزی کے دیوانے لوگ،!!!!

    شمشاد بھائی بہت شکریہ،!!!! میں تو یہی کہوں گا کہ میں اپنے بہت ھی اچھے سخن ور دوستوں کے جھرمٹ میں ھوں اور میری یہ خوش قسمتی بھی ھے کہ آپ مجھے اتنی احترام کی نظر سے دیکھتے ھیں، اور اعجاز صاحب سے میری درخواست ھی ھوگی کہ میرے تمام تحریروں کی اصلاح میں راہ نمائی فرمائیں گے،!!!!! خوش رھیں،!!!
  8. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    شمشاد بھائی،!!!! بہت خوب آپ نے کہی،!!!!! مگر میری بھی تو سنئے، میں تو کھا پی کر بالکل ھی بھول جاتا ھوں،اور ڈکار بھی نہیں لیتا،!!!!! اب کیسی رہی،!!!!
  9. عبدالرحمن سید

    کیسے کیسے مہرباں، ھمارے اپنے سیاست داں،!!!!!!!

    اب ایسی بھی بات نہیں ہے۔ پاکستان کا عالمی برادری میں ایک مقام ہے اور بہت سارے دوسرے ملکوں سے بہت اچھا مقام ہے۔!!!!! شمشاد بھائی،!!!! شکریہ مگر ھمارے سیاست دانوں کو دیکھئے تو، ھمارے ملک کا مقام دنیا کی عالمی برادری میں کہاں لے کر جارھے ھیں،؟؟؟؟ اپنے گھر کے مسائل اپنے ھی گھر میں حل ھونے چاھئے،...
  10. عبدالرحمن سید

    پردیس میں اپنے دیس کی خوشبو،!!!!

    عارف بھائی،!!!! شکریہ آپ کا بھی کہنا بالکل بجا ھے،!!!!!!
  11. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!،2 - بچپن کا سنہرا دور میں بس چھٹیوں میں بس ان کو دیکھتا رھتا ھوں، ساتھ بچپن کی باتیں اُن سے پوچھتا بھی رھتا ھوں اور ساتھ اپنے بچپن کی تصویریں بھی دیکھتا رھتا ھوں جو انہوں نے سنبھال کر رکھی ھیں، کئی باتیں میرے بچپن کی مجھے خود انکی زبانی ھی پتہ چلی ھیں اور پھر تمام بچپن...
  12. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    پپو بھائی تو بہت ھی شریف اور سلجھے ھوئے لگتے ھیں،!!!!!
  13. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    بہت دکھ ھوا یہ سن کر،!!!! اپنی گردن تھوڑی سی موٹی کرلیں پھر کوئی نہیں پکڑے گا،!!!!
  14. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    بہت شکریہ فیصل عطیم صاحب،!!!!! بہت ھی خوشی حاصل ھوئی، یہاں آپ سب کے پرخلوص محبت کیلئے میں بہت مشکور اور ممنوں ھوں،!!!! اب تو شمشاد بھائی نے "ارمان کے دل" کو اس اردو کی محفل میں ایک خوبصورت گوشہ عنائت کردیا ھے، حالانکہ میں کوئی شاعر یا ادیب نہیں ھوں، بس کچھ بے ربط تحریروں کو جوڑ توڑ کرکے اپنی...
  15. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    مجھے دراصل بچپن سے ھی ادب اور آرٹ کا شوقین تھا اور یہ شوق مجھے راولپنڈی کے کینٹ پبلک اسکول، صدر سے شروع ھوا جہاں پر میں نے پرائمری تعلیم حاصل کی تھی اور میں اس اسکول کو کبھی نہیں بھول سکتا ھوں، جہاں میرا یہ شوق پروان چڑھا - یہ1955 سے 1958کا زمانہ تھا-اسکی چند مخصوص وجوھات بھی تھیں کاش کہ ھمارے...
  16. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    شمشاد بھائی،!!! میں اپنی سوانح عمری کو بھی اسی محفل ادب میں "بھولی بسری یادیں" کے نام سے تحریر کرنے کی جسارت کررھا ھوں، اس میں میرے تمام بچپن سے لے کر اب تک کے واقعات جو جو مجھے یاد ھیں، وہ لکھ رھا ھوں، امید ھے کہ آپ سب کو میری یہ ناچیز کوشش پسند آئے گی، اور اگر لکھنے میں کوئی بے ادبی یا...
  17. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    شمشاد بھائی،!!! بہت بہت شکریہ،!!!! مجھے آپکی یہ اردو کی محفل بہت ھی زیادہ پسند آئی ھے، اور یہاں پر سب بہت اچھے ساتھی موجود ھیں، میں لوگوں کو پکانے کے علاؤہ کچھ ھنسی مذاق کرنے کا بھی شوق رکھتا ھوں، اپنے بچوں سے بھی بہت ھنسی مذاق کرتا رھتا ھوں، !!!!! مجھے امید ھے کہ یہاں میرے تمام ساتھی بہن...
  18. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    بہت شکریہ زینب جی،!!!!
  19. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    بہت شکریہ عبید بھائی،!!!! یہاں سب گھر پر خیریت سے ھیں،!!!!!
  20. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    یہ آپ کیا کہہ رھے ھیں، لگتا ھے کہ انہوں نے اپنی مناسبت سے ھی اس محلے کا نام چاندنگر رکھا ھوگا،!!!!
Top