پپو بھائی،!!!
یہاں پر تو ھر کوئی ڈاکٹر کہلاتا ھے، جس نے سفید اورکوٹ پہن رکھا ھو، چاھے وہ فارمیسی میں ھو، لیبارٹری میں ٹیکنیشن ھو، یا چاھے ایکسرے میں کام کرتا ھو،!!!!!
انہوں نے آپکو یہاں کے مطابق ھی بالکل صحیح "ڈاکٹر" کہا ھے، وہ بے پر کی نہیں اڑا رھی ھیں، بلکہ ان کے تو واقعی پر لگے ھوئے ھیں،...