پردیس میں اپنے دیس کی بہت یاد آتی ھے،!!!!!
کبھی کبھی میں خاموش بیٹھا اپنے وطن کو یاد کرتا ھوں، کبھی اپنے ملک کے ھمالیہ کی برف پوش چٹانوں سے لے کر سمندر کے کناروں کی مچلتی موجوں کے آپس کے اس رشتے کے بارے میں سوچتا ھوں، کہ دیکھنے میں تو ایک طویل فاصلہ ھے لیکن ان کا رشتہ ایک دوسرے سے بہت ھی قریب...