نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    زیک کی متفرق تصاویر

    فن عکس کشی کا بام عروج ۔ جملہ تصاویر لاجواب ہیں ۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    بالا کاوشوں کے لیے بجانب مابدولت ہدیۂ شاباش قبول فرمائیے عزیزی آئی کے عمران ۔:):)
  3. محمد امین صدیق

    بچوں کے لیے نظمیں چاہئیں

    کیا ان نظموں کے لیے سر یا دھن خود ترتیب دینی پڑے گی عمران ، یا پہلے سے گائے گئے کسی گانے وغیرہ سے استفادہ کرنا پڑے گا ۔۔۔ ؟ :):)
  4. محمد امین صدیق

    بچپن کی حماقتیں

    مابدولت برادرم چیمہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں -:):)
  5. محمد امین صدیق

    اُس کی تمام عمر کا ترکہ خرید لے ٭ سید حیدر رضوی

    واہ ، کیا کہنے چوہدری بھائی ، بہت خوب !:):)
  6. محمد امین صدیق

    دعا عدنان نقیبی بھائی کے پاؤں میں فریکچر۔ اللہ پاک صحتِ کلی عطا فرمائیں

    مابدولت برادرم عدنان کو صحتیابی کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں :):)
  7. محمد امین صدیق

    مہمان زیرو میٹر محفلین کو ٹیگ کیجیے!

    حال ہی میں متنارعہ ہوئے ' مابدولت ' کو سطور مرقوم بالا نے رفیق دیرینہ برادرم یاز کی یادخوشگوار دلادی ۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    محفلین اور سلسلہ ہائے سوالات

    واؤ ، دیدخوش رنگ ہی لذت کا عندیہ دے رہی ہے ، چنانچہ مابدولت ساعت قلیل بھی ضایع کئے بغیر برادرم فاخر رضا والی کافی پر جھپٹا مار کر سرور آمیز چسکیاں لینے کے درپے آزار ہیں کہ نئے مہمان سے ہنوز بے تکلفی استوار نہیں ہوئی ہے ۔:):) شکریہ خواہرم نور وجدان
  9. محمد امین صدیق

    مہنگائی نعمت ہے

    اور مابدولت عزیزی جاسم محمد کی مستقل مزاجی کی داد دئیے بنا نہیں رہ سکتے کہ مختلف النوع لڑیوں کے اختراع مسلسل نے بالاخر ان کی لڑیوں کومحفل کی کثیرالتبصرہ دھاگوں کی فہرست میں شامل ہونے کا اعزاز بخش دیا ۔ اس کارہائے نمایاں پر بجانب مابدولت :congrats: باد اور خراج تحسین برادرم جاسم :):)
  10. محمد امین صدیق

    تیرہویں سالگرہ کیسے لگے یہ محفلین

    مابدولت فی الفور اس حالت غش سے بخیر وعافیت نکلنے کے لئے نبرد آزما ہیں جو مراسلہ مرقوم بالا المرسل عزیزی سید عمران ساکنہ اردو محفل کو ملاحظہ کرنے پر مابدولت پر طاری ہوا ہے ! (تفنن برطرف ) زبردست۔:):)
  11. محمد امین صدیق

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    اس ناہنجار کی پشت فربہ اندام پر ایک سالخوردہ لات رسید کرنے کی خواہش ایمانی و مسلمانی کو مابدولت بدقت تمام دبا پارہے ہیں ۔اور ایک دوہتھڑ تکلیف رساں بدشکل گورے کی گردن گناہ آلود پر جمانے کےلیے مابدولت نوجوان رفیق پرجوش سید عمران بھائی پر اعتماداکمل رکھتے ہیں ۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    ناروے میں اسلام مخالف ریلی

    " اسلام زندہ ہوتا (رہتا) ہے ہر کربلا کے بعد ":):)
  13. محمد امین صدیق

    کتوں کی کراچی مار مہم !!!

    مابدولت برادرم سید عاطف علی کی کراچی تشریف آوری پر تمام محفلین کراچی سے شاہ صاحب کے ساتھ ایک صبح یا شام منانے کی منت آمیز سفارش کرنے کو اپنے تئیں بجا گردانتے ہیں ۔:):)
  14. محمد امین صدیق

    خوفناک ڈائجسٹ کے متعلق ایک سوال

    غمزدہ نا ہوں برادرم جاسم محمد ، صبر و ہمت سے کام لیں !:):)
  15. محمد امین صدیق

    جکومت کی ایک سالہ کارکردگی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    خواہرمحترم La Alma کے بالا چسپاں کیے گانے نے مابدولت کو عہدطفلی کی یاد دلادی ۔ تاہم شکر ہے کہ مابدولت کسی سہیل ایاز کے ہتھے چڑھنے سےمحفوظ رہے ورنہ اسی طرح کسی عمران خانی حکومت سے انصاف کے لئے لاحاصل فریادیں کی جا رہی ہوتیں !:):)
  16. محمد امین صدیق

    بچوں سے زیادتی کرکے لائیو ویڈیو بنانے والا انٹرنیشنل ڈارک ویب کا سرغنہ گرفتار

    درندگی کی تمام حدیں پار ہوگئیں.ڈاکٹروں کے مطابق ایسے افراد کے دماغوں میں ایک خاص قسم کا فتور ہوتا ہے اور درندگی کے اس مکروہ و قبیح فعل کے دوران معصوم بچوں کو پہنچنے والی اذیت سے ایسے انسان نما حیوان محظوظ ہوتے ہیں .
  17. محمد امین صدیق

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    باوجود دماغ سوزیء بسیار ، مابدولت کو مراسلہ مرقوم بالا المرسل بندہ پرور بمتعلق محترم خلیل بھائی ناقابل فہم لگا !:):)
Top