شاعری میں مابدولت کی پہلی تک بندی
میں ایک خیال ہوں اپنے ہی ذہن دوررس کا
ہے جس میں پنہاں ہر اک یاد ہر ایک برس کا
سجھائی نہ دے جسے کوئی گوشۂ عافیت وجائے سکوں
سلگتے صحرائےبے آب و گیا میں ہو جیسے کوئی مجنوں
چاہتوں کی امید جانفزا نے کردیا ہے مجھے پابند سلاسل
تھپیڑے نفرتوں کے بھی لگتے رہے ادائے...