مبلغ یک ہزارکے زرکثیر کے اس ضیاں بے مصرف کے بعد امید واثق ہے کہ خواہرم La Alma اپنے پلے سے مابدولت کو پانچ روپے عنایت فرمائیں گی جس کا شکریۂ نیازمندانہ کی ادائیگی کے بعد مابدولت پانچ کے اس سکۂ رائج الوقت کو پاس کھڑے للچائی نگاہوں سے تاڑنے والےلحیم شحیم گداگر کی نذر گذاردیں گے ، تاہم پانچ کلدار...