نتائج تلاش

  1. محمد امین صدیق

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    شکریہ محترم برادرم فاتح ۔:):)
  2. محمد امین صدیق

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    بہت شکریہ محترم خلیل بھائی ۔
  3. محمد امین صدیق

    مابدولت کی آواز میں ایک گانا

    <a data-flickr-embed="true" href="" title="Me"><img src="https://farm8.staticflickr.com/7828/33584430558_548d040edc_b.jpg" width="768" height="576" alt="Me"></a><script async src="//embedr.flickr.com/assets/client-code.js" charset="utf-8"></script>
  4. محمد امین صدیق

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    قطع نظر کمی و گیشی در انڈیکس بمطابق درجہ بندیء مثبت و منفی برائے محفلین مجسم تصویر تجسس و غوطہ زن در بحر حیرت و استعجاب ، تاہم ، بچشم مابدولت لڑیء ہذا فی الوقت محفل کی بارونق ترین لڑی قرار پاتی ہے ، جس کے لیے برادرم عرفان سعید بجا طور پر لائق خراج تحسین ہیں ۔:):)
  5. محمد امین صدیق

    آپ کا محفل میں مثبت انڈکس

    یعنی کہ مابدولت سے بھی کم ! کیا کررہے ہیں چوہدری بھائی !!! :):)
  6. محمد امین صدیق

    مبارکباد محمد سعد ہوئے گولڈ میڈلسٹ!

    مابدولت برادرم محمد سعد کو اس قابل فخر کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہیں ،اور مستقبل قریب و بعید میں مزید کامیابیوں کے لیے دعاگو ہیں۔:):)
  7. محمد امین صدیق

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    بس اب آپ حضرات بھی ایس محافل کو رونق بخشنے کا قصد مصمم کرلیں برادرم چوہدری ، متمنی شرکت و چشم براہ ۔۔۔۔ جملہ محفلین کراچی۔:):)
  8. محمد امین صدیق

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    مابدولت دعاگو ہیں کہ جلد ازجلد ہندوستان اور پاکستان میں دوریاں ختم ہوں تاکہ ہم وہاں کے پیارے محفلین کا کھلے دل اور بازوؤں سے استقبال والہانہ و میزبانیء فراخدلانہ سے فیضیاب ہوسکیں ، برادرم شکیب ۔:):)
  9. محمد امین صدیق

    روداد محفلین کراچی چیپٹر کی تیسری ملاقات منعقدہ سولہ مارچ سنہ دو ہزار انیس کی

    مابدولت کے لیے اس دعوت پرتکلف ، بہمراہ طعام انواع و اقسام بمعیت صحبت یاران اردو محفل میں حظ و لطف و دلچسپی کثیر کا ہر سامان مہیا و میسر تھا جس سے مابدولت کماحقہ محظوظ ہوئے اور برادران عزیز مغزل اور شعیب صفدر کی شرکت ایک خوشگوار اضافہ ثابت ہوئی جن سے ملاقات مابدولت کے لیے بلاشبہ باعث عزوشرف ہے...
  10. محمد امین صدیق

    ......

    " این چہ است ، اکمل ۔۔۔ ؟؟؟ :):)
  11. محمد امین صدیق

    مبارکباد عدنان بھائی کو پندرہ ہزاری منصب کی مبارک باد

    مابدولت کی جانب سے برادرم عدنان کے لیے پرخلوص مبارک باد بمعیت نیک تمنائیں ۔:):)
  12. محمد امین صدیق

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    اکمل زیدی تو رستم پوشیدہ نکلے ، عزیزی فلسفی ! اس قدر فصیح و بلیغ اور دقیق اردو کے سامنے مابدولت کی چیں بول گئی ، چنانچہ مابدولت براستہ کوچۂ تنگ پسپائی اختیار کرنے میں ساعت قلیل کے بھی ضیاں کے مرتکب نا ہوں گے ، تاہم الٹے قدموں ہی سہی ، برادرم اکمل کو شاباش ضرور دیتے جائیں گے ! :good: اکمل ۔:) :)
  13. محمد امین صدیق

    الف، ب، پ، ت اور ث سے شروع ہونے والے نام!

    تواتر کے ساتھ دس نسوانی نام در مراسلہ جات مرقوم بالا المرسل عزیزی اے خان سے برادر خورد سال کے بجانب صیغۂ تانیث میلان طبع بہ روبرو انگشت بدنداں و ہکا بکا محفلین مثل روز روشن عیاں و آشکار ہوگئی ہے ۔ مابدولت اللہ تعالی سے بہمراہ گریہ و زاری دست بہ دعا ہیں کہ برادرم اے خان جلدازجلد یہ موتی چور کے...
  14. محمد امین صدیق

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    محمداحمد بھائی کا نام مراسلۂ بالا میں ٹیگ نہیں ہوپارہا تھا چنانچہ یہاں اطلاع بلکہ یاددہانی کی جارہی ہے ۔ متمنی شرکت ۔۔۔ جملہ محفلین ! :) :)
  15. محمد امین صدیق

    تقریب کچھ تو بہرِ ملاقات چاہیے دعوت عام (عشائیہ)

    پروگرام تو طے ہے خالد بھائی ۔ امید ہے سبھی محفلین اپنی شرکت کو یقینی بنائیں گے ۔انشاءاللہ۔ تاہم رابطۂ باہم استوار رہنا ضروری ہے ۔ کیوں محترم محمد خلیل الرحمٰن صاحب ، فہیم ، اکمل زیدی ، سید عمران ، محمد عدنان اکبری نقیبی ، فاخر رضا ، ٹرومین ، @محمداحمد ؟؟؟ :) :)
  16. محمد امین صدیق

    پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

    مابدولت کا ایک اور پسندیدہ گانا ۔ شکریہ محترم برادرم فاتح ۔:):)
  17. محمد امین صدیق

    تعارف عاجز کا تعارف

    مابدولت کے لیے اس امر سے آگاہی درجہ غایت باعث مسرت واطمینان ہے کہ ان کا مراسلۂ استقبال برادر عزیز فلسفی کے لیے خوشی و لطف کا سامان مہیا کرنے کا ذریعۂ کارآمد ثابت ہوئے ۔ مابدولت ہدیۂ تشکر پیش کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت کرنے کے ہرگز روادار نا ہونگے ۔ بیحد شکریہ فلسفی ۔:):)
  18. محمد امین صدیق

    تعارف عاجز کا تعارف

    مابدولت برادرم فلسفی کو قلب صمیم کی عیاں ، نہاں و پنہاں خانوں سے :welcome: کہتے ہیں ۔:):)
  19. محمد امین صدیق

    پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

    مابدولت کے پسندیدہ فلم شری 420 میں، مابدولت کے پسندیدہ فنکار راج صاحب پر فلمایا گیا مابدولت کا پسندیدہ گانا جسے مابدولت کے پسندیدہ گلوکار مکیش صاحب نے گایا ہے ، چنانچہ مابدولت کی پسندیدہ اتنی چیزیں یکجا پیش کرنے پر مابدولت عزیزی فہد اشرف کو ہدیۂ شاباش پیش کرنے پر مسرت محسوس کرتے ہیں ۔ :):)
  20. محمد امین صدیق

    پاکستانی شہروں کا ذکر گانوں میں

    گانے کی ویڈیو کے حوالے سے ناظرین و سامعین عظیم گلوکار احمد رشدی ( مرحوم ) صاحب کے چہرے کی دید پر ہی گذارا کرلیں ۔ شکریہ ۔:):)
Top