اگر انہوں نے مزاح کے انداز میں لکھا ہے جو کہ مجھے بھی لگتا ہےتو ٹھیک ہے لیکن اتنے اچھے انداز میں تنقید یا نا پسندیدگی بھی اتنی غلط بات نہیں ہر کسی کو اختلاف کا حق لیکن اچھے انداز میں ، میں نہیں سمجھتا بحثیت انسان اور پاکستانی میں کوئی غلط کام کر رہا ہوں اور انسان کی اصلاح بھی...