نتائج تلاش

  1. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    لفظوں کے انتخاب کا خیال رکھا جائے ، جیسے مجھے ایک لفظ آپاہج سخت ناپسند ہے،مجھے لگتا ہے یہ لفظ نہایت نامناسب ہے اس میں ظلم ،بے حسی اور جاہلیت لگتی ہے۔
  2. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    تجمل صاحب میرے خیال سے لائیوسٹریم ہی پہ میں آپ کے پہلے سوال کا جواب دینا چاہوں گا کیوں کہ باقی دو باتوں سے میں متفق ہوں،اس کا فائدہ یہ ہے کے اگر جانے انجانے میں کسی کی دل کو ٹھیس پہنچتی ہے تو ادارے تھیم پہلے ہی سمجھا دیا گیا ہے کہ اس کی حساسیت کا خیال رکھا گیا تھا لیکن انسان سے خطا ممکن...
  3. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اس سروس کے پروگرامز میں آپ کے ویڈیوز میں آپ کےذاتی مشاہدات ، رائے ،تجربات بھی شامل ہونے چاہیئے سارا کام کاپی پیسٹ نہ ہو اگر ہو تو اس کا ذکر کیا جائے کہ یہ کاپی پیسٹ ہے اور کہاں سے حاصل کیا گیا
  4. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    سپیشل پرسنز کے کھیلوں اور کھلاڑیوں کا ذکر تو کسی نے ابھی تک کیا ہی نہیں یہ ایک پہلا تفریحی قدم ہے اس سروس میں
  5. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اہستہ اہستہ ای میلز،خط ، چیٹ،اور فون کالز شامل کریں
  6. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اگر کبھی کوئی طبی مشورہ دیا جائے تو یہ بھی کہیں اپنے معالج سے مشورہ کریں اور اپنی زمہ داری سے کریں ادارہ زمہ دار نہیں ہو گا
  7. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    ہر پروگرام سے پہلے سکرین پرآواز کے ساتھ لکھا ہو ہونا چاہیے کے اگر اس کی وجہ سے کسی کے جزبات کو ٹھیس پہنچے تو ادارہ معذرت خواہ ہےوغیرہ وغیرہ
  8. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

  9. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب کو بھی تو شاید ابھی تک کچھ سمجھ نہیں آ رہا ان سے بھی گفتگو کر لیں
  10. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    انکو سمجھ نہیں آ رہی کیا کریں، آپ کو جو مناسب لگے کر لیں آپ مجھ سے زیادہ علم رکھتے ہیں کہ کون سا نظام اچھا ہے اور شامل ہونا چاہیئے یا نہیں
  11. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    اگر کسی پروگرام میں کوئی مہمان جو سپیشل پرسن ہو اور شامل ہونا چاہے اور آنا اس کے لیے بہت مشکل ہو تو ، اس کے پاس جانے پر بھی غور کیا جائے
  12. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    گل زیب انجم عباس اعوان
  13. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    عباس اعوان صاحب اور گل زیب انجم صاحب، زہیر عبّاس بھی ٹیم میں شامل ہونا چاہتے ہیں پلیز انہیں بھی گائیڈ کریں؟
  14. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    تجمل صاحب آج سے آپ بھی انتظامیہ ٹیم ،شعبہ تکنیکی امور اور سلیکشن کمیٹی میں شامل ہیں بہت بہت مبارک باد میں اور ٹیم آپ کی بہت مشکور ہیں شکریہ جزاک اللہ
  15. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    تجمل صاحب مجھے فنڈنگ میں مسئلہ نہیں پر مجھے یہ کام مشکل اور حساس لگتا ہے فنڈرز کا ملنا مشکل لگتا ہے وغیرہ وغیرہ مجھے آپ کی یہ تحریر بہت اچھی لگی اور فخر ہے آپ جیسا سرمایہ ہماری ٹیم میں شامل ہے جزاک اللہ کیا آپ کو امید ہے فنڈرز مل جایں گے ، جب تک فنڈر نہیں ملتے تب تک بلکہ سال دو سال تک فری...
  16. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    جزاک اللہ مجھے بہت خوشی ہے آپ نے بغیر دعوت نامے کے ذاتی دلچسپی دکھائی میں اور اس ادارے کی ٹیم بہت مشکور ہے آپ جس فیلڈ میں ساتھ دینا چاہیں دیں ہمیں بہت خوشی ہو گی،آپ تکنیکی معانت ، کر سکتے ہیں رائیٹر بن سکتے ہیں ، آڈیو ویڈیو ایڈیٹر بن سکتے ہوسٹ بن سکتے ہیں ایک یا ایک سے زیادہ شعبہ جات لے...
  17. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    واتین ہو سٹ نہیں بن سکتیں صرف ،باقی کوئی بھی فیلڈ جوائن کریں اس ٹیم پہلے ایک محترمہ موجود ہیں ، محترمہ جاسمن صاحب، وہ رائیٹر، انتظامیہ اور سلیکشن کمیٹی کے شعبہ جات سنبھال رہیں ہیں
  18. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    جزاک اللہ
  19. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    میں نے ریٹنگ ختم کردی ہے امید آپکی نارضگی ختم ہو گی ،غصہ صحت کے لیے اچھا نہیں ،دیکھیں زیادہ محفلین اس پرو جیکٹ کے مخالف ہیں جس کا میں نے مائنڈ نہیں کیا یہی جمہوریت ہے
  20. عزیزامین

    ضرورت برائے ہوسٹز

    میں پاکستانی ہوں
Top