نتائج تلاش

  1. ابو المیزاب اویس

    رضا مُصطفٰی خیر الورٰی ہو ۔ سرورِ ہر دوسرا ہو

    بہت شکریہ، درست کردیا گیا ہے ہم وہی بے شرم و بد ہیں
  2. ابو المیزاب اویس

    رضا مِلکِ خاصِ کبریا ہو ۔ مالکِ ہر ماسوا ہو

    مُصطفٰی خیرُ الورٰی ہو سرورِ ہر دوسَرا ہو اپنے اچھوں کا تصدّق ہم بدوں کو بھی نبا ہو کس کے پھر ہو کر رہیں ہم گر تمہیں ہم کو نہ چاہو بد ہنسیں تم اُن کی خاطر رات بھر روو ٔ کرا ہو بد کریں ہم دم برائی تم کہو اُن کا بھلا ہو ہم وہی نا شستہ رو ہیں تم وہی بحر ِعطا ہو ہم وہی شایانِ رد ہیں تم وہی شان...
  3. ابو المیزاب اویس

    رضا مُصطفٰی خیر الورٰی ہو ۔ سرورِ ہر دوسرا ہو

    ملکِ خاصِ کبریا ہو مالکِ ہر ما سوا ہو کوئی کیا جانے کہ کیا ہو عقل ِعالَم سے وَرا ہو کنزِ مکتوم ِازل میں دُرِّ مکنونِ خدا ہو سب سے اوّل سب سے آخر ابتداء ہو انتہا ہو تھے وسیلے سب نبی، تم اصل ِمقصودِ ہدیٰ ہو پاک کرنے کو وضو تھے تم نماز ِجانفزا ہو سب بِشارت کی اذاں تھے تم اذاں کا مدّعا ہو سب...
  4. ابو المیزاب اویس

    رضا مِلکِ خاصِ کبریا ہو ۔ مالکِ ہر ماسوا ہو

    ملکِ خاصِ کبریا ہو مالکِ ہر ما سوا ہو کوئی کیا جانے کہ کیا ہو عقل ِعالَم سے وَرا ہو کنزِ مکتوم ِازل میں دُرِّ مکنونِ خدا ہو سب سے اوّل سب سے آخر ابتداء ہو انتہا ہو تھے وسیلے سب نبی، تم اصل ِمقصودِ ہدیٰ ہو پاک کرنے کو وضو تھے تم نماز ِجانفزا ہو سب بِشارت کی اذاں تھے تم اذاں کا مدّعا...
  5. ابو المیزاب اویس

    رضا مُصطفٰی خیر الورٰی ہو ۔ سرورِ ہر دوسرا ہو

    مُصطفٰی خیرُ الورٰی ہو سرورِ ہر دوسَرا ہو اپنے اچھوں کا تصدّق ہم بدوں کو بھی نبا ہو کس کے پھر ہو کر رہیں ہم گر تمہیں ہم کو نہ چاہو بد ہنسیں تم اُن کی خاطر رات بھر روو ٔ کرا ہو بد کریں ہم دم برائی تم کہو اُن کا بھلا ہو ہم وہی نا شستہ رو ہیں تم وہی بحر ِعطا ہو ہم وہی شایانِ رد ہیں تم وہی...
  6. ابو المیزاب اویس

    ہڑتال

    لاجواب
  7. ابو المیزاب اویس

    وہ جس کے دل میں آل پیمبر سے خار ہے - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    مکمل کلام بھی پیشِ خدمت ہے تمہارے ذرّے کے پرتو ستار ہائے فلک تمہارے نعل کی ناقص مثل ضیائے فلک اگرچہ چھالے ستاروں سے پڑگئے لاکھوں مگر تمہاری طلب میں تھکے نہ پائے فلک سرِ فلک نہ کبھی تابہ آستاں پہنچا کہ ابتدائے بلندی تھی انتہائے فلک یہ مٹ کہ اُن کی روش پر ہوا خود اُن کی روش کہ نقش پائے زمیں پر...
  8. ابو المیزاب اویس

    رضا سلام رضا کا ایک شعر مع تضامین

    شافعی ، مالک، احمد ، امام حنیف چار باغِ امامت پہ لاکھوں سلام نجم ہائے درخشانِ حُسنِ لطیف جن سے روشن ہوئے سینہ ہائے کثیف چار ارکانِ ایوانِ شرعِ شریف شافعی ، مالک، احمد ، امام حنیف چار باغِ امامت پہ لاکھوں سلام تضمین نگار مولانا اختؔر الحامدی فکر سے جن کی تابندہ شرعِ منیف بہرِ امّت کھلی شاہ...
  9. ابو المیزاب اویس

    بس ایک بار اور

    واہ واہ بہت خوب
  10. ابو المیزاب اویس

    وہ جس کے دل میں آل پیمبر سے خار ہے - علامہ ذیشان حیدر جوادی

    اس شعر سے امام احمد رضاخان صاحب کا یہ شعر یاد آگیا، یہ اہل بیت کی چکی سے چال سیکھی ہے رواں ہے بے مدد دست آسیائے فلک
  11. ابو المیزاب اویس

    شاہ ابوالمحامد سید محمد اشرفیی الجیلانی - جھوٹ

    جھوٹ کعبہِ دل کی پاسبانی جھوٹ ۔ بُت کریں ایسی مہربانی جھوٹ چھاگئے بوالہوس زمانے پر ۔ ہو گئی عشق کی کہانی جھوٹ اہلِ باطل کو بولتے دیکھا...
  12. ابو المیزاب اویس

    ایمان کی ہے شرط محبت رسول کی ۔ نعت ۔ سید ابوبکر مالکی ۔ بھٹکل

    ما شاء اللہ بہت پیاری نعت ہے ، جزاک اللہ اسی زمین میں اویس رضا قادری کا لکھا ہوا کلام بھی ملاحظہ ہو کیونکر نہ میرے دل میں ہو الفت رسول کی جنت میں لے کے جائے گی چاہت رسول کی چلتا ہوں میں بھی قافلے والو رکو ذرا ملنے دو بس مجھے بھی اجازت رسول کی سرکار نے بلا کے مدینہ دکھا دیا ہوگی...
  13. ابو المیزاب اویس

    مظفر وارثی جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا

    میں نے تسلیم صابری کی زبانی کچھ اشعار اِس طرح سُنیں ہیں،، کچھ ہم بھی اپنا چہرہءِ باطن سنوار لیں بوبکر سے کچھ آئینے صدق و صفا کے لا محروم کر دیا ہمیں جن سے نگاہ نے عثمان سےوہ زاویے شرم و حیا کے لا مغرب میں مارا مارا نہ پھراے گدائے علم دروازہ ءِعلی سے یہ خیرات جا کے لا باطل سے دب رہی ہے...
  14. ابو المیزاب اویس

    مظفر وارثی جا زندگی مدینے سے جھونکے ہوا کے لا

    کیا یہ واقعی مظفر وارثی کا کلام ہے؟؟
Top