نتائج تلاش

  1. ابو المیزاب اویس

    ایسے ہے رواں میراقلم نعتِ نبی میں

    یٰس بھی وہ طٰہ بھی وہ صادق بھی امین بھی حیران ہوں کیا اس کی کروں مدح سرائی کرتا ہوں فؔدا ختم قصیدے کو دعا پر اللہ در سرور دین تک ہو رسائی کیا یہ اشعار جس قصیدہ کے ہیں وہ بھی آپ کا ہی لکھا ہوا ہے؟ @ غلام ربانی فداؔ
  2. ابو المیزاب اویس

    عاشقِ زُلفِ نبی ہوں، نہ اُلجھ اے سنبل

    عاشقِ زُلفِ نبی ہوں، نہ اُلجھ اے سنبل
  3. ابو المیزاب اویس

    جمیل الرحمٰن قادری - جا کے صبا تو کوئے محمد ﷺ

    جا کے صبا تُو کوئے محمدﷺ لا کے سُنگھا خوشبوئے محمد ﷺ چاک ہے ہجر سے اپنا سینہ دل میں بسا ہے شہرِ مدینہ چشم لگی ہے سُوئے محمد ﷺ حشر کا خوف ہے سب پر غالب سب ہیں رضائے حق کے طالب حق کی نظر ہے سوئے محمد ﷺ تشنہ دہانو غم ہے تمھیں کیا ابرِ کرم اب جھوم کے برسا لو وہ کھلے گیسوئے محمد ﷺ رنگ ہے اُنکا...
  4. ابو المیزاب اویس

    آپ خلقت میں ہیں ذی شان رسول عربیﷺ

    اس رسالہ میں امامِ اہلسنت نے متعددبزرگانِ دین کے کلام کے حوالہ جات بھی ضمنا بیان فرمائے ہیں جس میں لفظ شہنشاہ کے اور بھی کئی معنی ظاہر ہو رہے ہیں، ملاحظہ ہوں،، حضرت عمدۃ العلماء والاتقیاء زبدۃ العرفاء والاولیاء مولوی معنوی سیدی محمد جلال الملۃ والدین رومی بلخی قدس سرہ الشریف مثنوی شریف میں...
  5. ابو المیزاب اویس

    آپ خلقت میں ہیں ذی شان رسول عربیﷺ

    امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان علیہ الرحمہ سے 1326 ھ میں سوال کیا گیا تھا کہ سرکارِدوعالم صلی اللہ علیہ وسلم کو شہنشاہ کہنا کیسا ہے، امام نے اس کے جواب میں ایک رسالہ تحریر فرمایا تھا رسالہ فقہ شنہشاہ وان القلوب بید المحبوب بعطاء اﷲ (۱۳۲۶ھ) اس رسالہ میں بہت ہی زیادہ تفصیل کے ساتھ بیان کیا گیا ہے...
  6. ابو المیزاب اویس

    حفیظ تائب خوش خصال و خوش خیال و خوش خبر، خیرالبشرﷺ

    ما شاء اللہ ،، بہت پیارا کلام ہے،، امامِ اہلسنت امام احمد رضا خان صاحب کا ایک کلام یاد آگیا، اس کلام میں امام نے یہ صنعت رکھی کہ پڑھنے میں دونوں ہونٹ نہیں ملتے سیدِ کونین سلطانِ جہاں ظلِ یزداں، شاہِ دیں ،عرش آستاں دلکشا ،دلکش، دل آرا، دلستاں کانِ جان و جانِ جان و شانِ شاں کُل سے اعلیٰ، کُل سے...
  7. ابو المیزاب اویس

    غمگسار اپنے ہیں سرکار یہ بس دیکھا ہے ؛ حافظ محمد افضل فقیر

    دستگیری اسے کہتے ہیں کسی موڑ پہ بھی امتی کو نہیں اندیشہ کہ وہ تنہا ہے واہ بہت خوب امام احمد رضؔا فرماتے ہیں فریاد اُمّتی جو کرے حالِ زار میں ممکن نہیں کہ خیرِبشر کو خبر نہ ہو
  8. ابو المیزاب اویس

    کون ایسا ہے جسے خیر وریٰ نے نہ دیا

    کون ایسا ہے جسے خیر وریٰ نے نہ دیا کوئی ایسا بھی ہے کیا جس کو خدا نے نہ دیا جس کو تم نے دیا اللہ نے اُس کو بخشا جس کو تم نے نہ دیا اُس کو خدا نے نہ دیا آپ کے رب نے دیا آپ کو فضلِ کلّی وہ دیا تم کو جو اوروں کو خدا نے نہ دیا وہ فضائل تمھیں بخشے ہیں خُدا نے جن کا آپ کے غیر میں امکان بھی آنے نہ...
  9. ابو المیزاب اویس

    حسن رضا مرضِ ہجرِ بت میں مَر مَر کے

    آپ دونوں کی پسندیدگی کا شکریہ
  10. ابو المیزاب اویس

    حسن رضا مرضِ ہجرِ بت میں مَر مَر کے

    پسندیدگی کے لئے شکریہ
  11. ابو المیزاب اویس

    حسن رضا مرضِ ہجرِ بت میں مَر مَر کے

    مَرَضِ ہجرِ بت میں مَر مَر کے جی بچا ہوں خدا خدا کر کے دیدۂِ تر کے پُچھ گئے آنسو اُن کو دیکھا جو اِک نظر بھر کے جانتے ہیں وہ اِک نہ مانیں گے بات کیوں کھوئیں التجا کر کے کیا کِیا تُو نے ڈوب مَر اے مہر صبح چمکی وہ پاس سے "سَرکے" ہو مبارک تمھیں رقیب کہ ہم اور مہمان ہیں گھڑی بھر کے مے کدہ تک...
  12. ابو المیزاب اویس

    حسن رضا قطعہ ۔ محبت ہو اور ایسی ہو

    گلو! دیکھو ہمارے گل کی نکہت ہو اور ایسی ہو قمر! میری نظر سے دیکھ طلعت ہو اور ایسی ہو شہا نامِ خدا تیرا تو کیا کہنا کہ خالق کو تِرے پیرو بھی پیارے ہیں محبت ہو اور ایسی ہو از علامہ مولانا حسؔن رضا خان (کلیاتِ حسن)
Top