نتائج تلاش

  1. ابو المیزاب اویس

    رضا سر تا بہ قدم ہے تنِ سلطانِ زمن پھول

    امام کا کلام شئیر کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ
  2. ابو المیزاب اویس

    ایسا بھی کوئی خواب خدایا دکھائی دے

    سبحان اللہ ،، کیا کہنا، بہت خوب
  3. ابو المیزاب اویس

    ڈاکٹر مشاہدرضوی کا ایک نعتیہ شعر

    سبحان اللہ۔ ما شاءاللہ بہت خوب
  4. ابو المیزاب اویس

    حسن رضا ایک شعر خوب صورت سا ۔۔۔

    دل میں ہو یاد تِری گوشہِ تنہائی ہو پھر تو خلور میں عجب انجم آرائی ہو
  5. ابو المیزاب اویس

    نصیر الدین نصیر ملنے جلنے سے انحراف کیا

    جناب عالی کاتب کی غلطیوں کی وجہ سے ایسا ہوجاتا ہے اور پھر نتیجتا عوام الناس میں غلط العوام مشہور ہوجاتا ہے کافی عرصہ پہلے اس حروف مقطعات کے موضوع کھیٰعص اور حمعسق پرآئینہ قسمت میں ایک مضمون لکھا تھاجس میں سے صرف وہ حصہ جو کہ آپ کے کام کا ہے وہ آپ کی نظر ہے۔ Uploaded with ImageShack.us...
  6. ابو المیزاب اویس

    رضا وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں

    واہ کیا کہنا،،، کیا شان بیان فرمائی ہے امام نے،،،
  7. ابو المیزاب اویس

    نصیر الدین نصیر ملنے جلنے سے انحراف کیا

    محترم میں نے پیر نصیر الدین نصیر کے دیوان میں دیکھا اُس میں قاف تا بہ قاف ہی ہے اور فیروزالغت میں قاف تا بہ قاف کا مطلب دنیا کے ایک سِرے سے دوسرے سِر تک ، ہے
  8. ابو المیزاب اویس

    نصیر الدین نصیر ملنے جلنے سے انحراف کیا

    بہت شکریہ اصلاح فرمانے کے لئے
  9. ابو المیزاب اویس

    نصیر الدین نصیر ملنے جلنے سے انحراف کیا

    تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ
  10. ابو المیزاب اویس

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    جو کہے شعر و پاس شرع دونوں کا حسن کیوں کر آئے لا اسے پیش جلوہٴ زمزمہ رضا کہ یوں احمد رضا خان ،، علیہ الرحمہ
  11. ابو المیزاب اویس

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    حسرتِ نَو کا سانحہ سنتے ہی دل بگڑ گیا ایسے مریض کو رضا مرگِ جواں سُنائی کیوں احمد رضا خان ،، علیہ الرحمہ
  12. ابو المیزاب اویس

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    غالب کی زمین میں کہی گئی نعت کا ایک شعر اور مقطع سنگِ درِ حضور سے ہم کو خدا نہ صبر دے جانا ہے سر کو جا چکے دل کو قرار آئے کیوں ہے تو رضا نرا ستم جرم پر گر لجائیں ہم کوئی بجائے سوزِ غم سازِ طرب بجائے کیوں احمد رضا خان ،، علیہ الرحمہ
  13. ابو المیزاب اویس

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    رضا جو دل کو بنانا تھا جلوہ گاہِ حبیب تَو پیارے قیدِ خودی سے رہیدہ ہونا تھا احمد رضا خان ،، علیہ الرحمہ
  14. ابو المیزاب اویس

    تمھیں بھی یاد ہے کچھ، یہ کلام کس کا تھا؟ خوبصورت مقطعے

    اے رضا ہر کام کا اِک وقت ہے دل کو بھی آرام ہو ہی جائیگا احمد رضا خان ،، علیہ الرحمہ
  15. ابو المیزاب اویس

    رضا دو عالَم سے اعلٰی و امجد محمد صلی اللہ علیہ وسلم

    حدائقِ بخشش ، جلد 3 میں شامل چند اشعار دو عالَم سے اعلٰی و امجد محمد صلی اللہ علیہ وسلم ممجّد محمد محمد محمد صلی اللہ علیہ وسلم وظیفہ ہے میرا محمد محمد صلی اللہ علیہ وسلم مظفر محمد مویّد محمد صلی اللہ علیہ وسلم مسمّی یہ نامِ احمد محمد صلی اللہ علیہ وسلم کہ الحق احمد محمد محمد صلی اللہ علیہ...
  16. ابو المیزاب اویس

    نصیر الدین نصیر ملنے جلنے سے انحراف کیا

    ملنے جلنے سے انحراف کیا ۔۔۔۔،،،،،،۔ اس نے انکار صاف صاف کیا دل تمھاری طرف سے صاف کیا ۔،،،،، جاؤ ہم نے تمھیں مُعاف کیا یہ تو اُن کی پرانی عادت ہے ۔،،،،،،،،،،،، جو کہا اس کے برخلاف کیا بزم میں مہرباں ہوئے جو کبھی ،،،،،،،،،،۔ تذکرہ قاف تا بہ قاف کیا ایک ہیں اُن کو اپنے بیگانے ،،،،،،،،،،،،۔ جو مِلا...
  17. ابو المیزاب اویس

    طیبہ پہ شاعری فدا (نعت)

    از امامِ اہلسنت،، نور کی خیرات لینے دوڑتے ہیں مہر و ماہ اٹھتی ہے کس شان سے گردِ سواری، واہ واہ
  18. ابو المیزاب اویس

    پروین شاکر اپنی تنہائی مرے نام پہ آباد کرے

    اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہوں میں روز اِک موت نئے طرز کی ایجاد کرے میرے پسندیدہ اشعار میں سے ایک شعر،، شکریہ یاد دہانی کے لئے
Top