نتائج تلاش

  1. ابو المیزاب اویس

    ہچکیوں کا شمار ہے یعنی - خلیل میاں برکاتی

    پسندیدگی اور تبصرہ کا بہت بہت شکریہ
  2. ابو المیزاب اویس

    ہچکیوں کا شمار ہے یعنی - خلیل میاں برکاتی

    پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
  3. ابو المیزاب اویس

    ہچکیوں کا شمار ہے یعنی - خلیل میاں برکاتی

    پسندیدگی کا بہت بہت شکریہ
  4. ابو المیزاب اویس

    ہچکیوں کا شمار ہے یعنی - خلیل میاں برکاتی

    ہچکیوں کا شمار ہے یعنی آپ کا انتظار ہے یعنی فتنہ برپا ہے آج عالَم میں دل بہت بے قرار ہے یعنی آنکھ اُٹھتی نہیں ہے محشر میں فتنہ گر شرمسار ہے یعنی کس قدر سوگوار ہے دنیا زیست بھی ایک بار ہے یعنی مستیٔ چشمِ یار ارے توبہ شام ہی سے خمار ہے یعنی وہ بُلانے بھی نہیں آتے حُسن با اختیار ہے یعنی...
  5. ابو المیزاب اویس

    رضا پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے

    روکنا چاہا پزاروں نے مگر یہ نہ رُکا کِس کے روکے سے رُکے ہیں عاشقانِ مُصطفٰی ذکر یہ وہ ہے جسے خود رب نے ہے اونچا کیا خاک ہو جائیں عدو جل کر مگر ہم تو رضا دَم میں جب تک دَم ہے ذکر اُن کا سناتے جائیں گے
  6. ابو المیزاب اویس

    رضا پیشِ حق مژدہ شفاعت کا سناتے جائیں گے

    نعت پڑھ کے، ذکر کر کے، عاشقو اب جاؤ جھوم خوب چرچا ہو نبی کا، ہے یہ قراں کا مفہوم ان شاء اللہ بہ طفیلِ فضلِ ربِّ قیوم حشر تک ڈالیں گے ہم پیدائشِ مولیٰ کی دھوم مثلِ فارس نجد کے قلعے گراتے جائیں گے
  7. ابو المیزاب اویس

    برائے اصلاح ، تضمین بر نعتِ امام ، لَم یَاتِ نَظِیرُکَ

    جی ضرور، میں منتظر رہوں گا، آپ کے قیمتی مشوروں کا جب آپ کو سہولت ہو ضرور کرم فرمائیں۔۔ جزاک اللہ ۔ آمین
  8. ابو المیزاب اویس

    کا ش مجھ پر ہی مجھے یار کا دھوکا ہو جائے۔بیدم شاہ وارثی

    ابو المیزاب میری کُنیت ہے، نام میرا اویس ہے،، میزابِ نور میری بیٹی کا نام ہے، میزابِ رحمت اُس پرنالہ کو کہتے ہیں جو کعبۃ اللہ شریف کی چھت پر لگا ہے،، ابو المیزاب کا مطلب میزاب کا باپ یا میزاب والا اور اویس کا لغوی معنٰی تو نہیں معلوم مگر قرن شہر کے مشہور و معروف عاشقِ رسول کا نام بھی اویس تھا،،...
  9. ابو المیزاب اویس

    کا ش مجھ پر ہی مجھے یار کا دھوکا ہو جائے۔بیدم شاہ وارثی

    واہ دید کی دید تماشے کا تماشہ ہو جائے کیا بات ہے،،
  10. ابو المیزاب اویس

    برائے اصلاح ، تضمین بر نعتِ امام ، لَم یَاتِ نَظِیرُکَ

    یا رسولِ خدا، یا حبیبِ خدا، میں نے دل سے تجھے ناخدا جانا تیری مثل نہیں ممکن باخُدا ، نا خدا جانا، نا جُدا جانا کیا مجال مِری، کیا بساط بھَلا، کیسے کہدوں میں نے کیا جانا لَمْ یاتِ نَظِیرُکَ فِی نَظَرِِ،، مِثلِ تَو نہ شُد پیدا جانا جگ راج کو تاج تورے سر سو ہے تُجھ کو شہِ دو سَرا جانا تُو شاہِ دو...
  11. ابو المیزاب اویس

    شمعِ جمالِ مصطفائی ﷺ (نعت شریف)

    سبحان اللہ۔ از امام، آنکھوں میں چمک کے دل میں آجا،،،،، اے شمعِ جمالِ مُصطفائی ﷺ
  12. ابو المیزاب اویس

    حسن رضا نعت ۔ ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا

    تمام احباب کا بہت بہت شکریہ اللہ پاک دونوں جہانوں کی خوشیاں عطا فرمائے ۔ آمین
  13. ابو المیزاب اویس

    درد ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے - میر درد

    بہت خوب ارض و سما کہاں تری وسعت کو پا سکے میرا ہی دل ہے وہ کہ جہاں تو سما سکے امامِ اہلسنت نے اپنے ایک کلام کا مقطع یوں کہا، تنگ ٹھہری ہے رضؔا جس کے لئے وسعتِ عرش بس جگہ دل میں ہے اُس جلوہءِ ہر جائی1 کی 1ہر جائی بمعنی ہر جگہ
  14. ابو المیزاب اویس

    برقِ جمالِ یار نے رختِ سکوں جلا دیا ۔ بیدم شاہ وارثی

    سینے میں ڈھونڈتی ہے کیا تیری نگاہِ فتنہ ساز دل تو تمہاری یاد میں مدت ہوئی لٹادیا واہ بہت خوب
  15. ابو المیزاب اویس

    حسن رضا نعت ۔ ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا

    مولانا حسن رضا خان نے اپنے غزلیات کے مجموعہ میں بھی اسی زمین میں اشعار کہے ہیں، چند یہ ہیں آرزوئے دیدِ جاناں بزم میں لائی مجھے بزم سے میں آرزوئے دیدِ جاناں لے چلا داغِ عشقِ یار بھی کیسے مزے کی چیز ہے لالہ و دل سے بچا تو مہرِ تاباں لے چلا دل کو جاناں سے حسن سمجھا بجھا کے لائے تھے دل ہمیں...
  16. ابو المیزاب اویس

    حسن رضا نعت ۔ ہے پاک رُتبہ فکر سے اُس بے نیاز کا

    مجرمِ ہیبت زدہ جب فردِ عصیاں لے چلا لطفِ شہ تسکین دیتا پیشِ یزداں لے چلا دل کے آئینہ میں جو تصویرِ جاناں لے چلا محفلِ جنت کی آرائش کا ساماں لے چلا رہرو جنت کو طیبہ کا بیاباں لے چلا دامنِ دل کھینچتا خار ِمغیلاں لے چلا گل نہ ہو جائے چراغِ زینت گلشن کہیں اپنے سر میں، میں ہوائے دشتِ...
  17. ابو المیزاب اویس

    حالات سے متاثر ہو کر الوداع - خلیل میاں برکاتی

    محترم ،، چند ہی دن ہوئے ہیں محفل میں آئے ہوئے،، محفل کے حالات کا ذکر نہیں ہے بلکہ حالاتِ حاضرہ کا ذکر ہے :)
Top