نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    یہ بات آپ نے شروع کی ہے۔ چلیں، اگر آپ سمجھتے ہیں کہ اس کا کوئی سر پیر نہیں تو بات یہیں ختم کرتے ہیں۔
  2. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    میں نے بھی کچھ ایسا ہی پڑھا ہے۔ مگر یہاں دوسری نوعیت کی بات ہورہی ہے جس پر مجھے دنیاوی معاملات کہنا پڑا۔ جیسا کہ کسی سے راستہ پوچھنا وغیرہ۔
  3. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    دنیا وی معاملات مذہبی معاملا ت سے الگ ہوتے ہیں۔ عام معاملات میں ہم ہر کس و ناکس کی دی ہوئی خبر کو قبول کرلیتے ہیں۔ جیسے کسی سے راستہ پوچھنا ہو، یا روز مرہ زندگی کے کسی واقعے کے بارے میں معلومات حاصل کرنا ہوں لیکن جو معاملات اہمیت رکھتے ہوں، انہیں ہم اچھی طرح چھان بین کرنے کے بعد ہی قبول کرتے...
  4. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    بہت شکریہ جناب محمد خلیل الرحمٰن صاحب
  5. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    نایاب بھائی! یہاں میرا مقصد اپنی علمیت ثابت کرنا نہیں ہے۔ آپ کا علم مجھ سے زیادہ ہے۔ آپ نے چونکہ احادیث کی ترتیب کی بات کی تھی تو میں نے اسی بات پر یہ کہا تھا کہ تاریخ اکٹھی کرنے میں وہ احتیاط نہیں کی گئی جو احادیث کیلئے کی گئی۔ ابو مخنف کے بارے میں میں نے زیادہ بات نہیں۔ اگر اس کا بائیو ڈیٹا...
  6. عدیل منا

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    میں نے کوئی ایسی مشکل بات بھی نہیں کی۔ غلطی کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ کچھ غلط کہہ دیا یا لکھ دیا۔ بلکہ لکھنے والے کو لکھتے وقت اس بات کو دھیان میں رکھنا چاہئے کہ یہ کتاب فریق مخالف کے ہاتھ میں بھی جائے گی اور ان کا کام ہی مخالفین میں خامیاں تلاش کرکے ان کو اجاگر کرنا ہوتا ہے۔ اختلاف ہمیشہ علماء کے...
  7. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    محترم محمود احمد غزنوی صاحب! انسان جتنا بھی چاہے علم حاصل کرلے، کہیں نہ کہیں کوئی ایسی بات سامنے آجاتی ہے جس سے وہ لاعلم ہوتا ہے۔ سوال کرکے آپ احباب کو زحمت دینے کا مقصد واقعی اس کی حقیقت جاننا تھا، کسی بھی دھاگے پر گفتگو طے شدہ موضو ع پر کبھی نہیں رہی اور یہاں پر اب تک جس نوعیت کی بھی گفتگو...
  8. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    محترم! جتنی بھی مشہور شخصیات 13 یا 1400 سال پہلے گزری ہیں ان کی اوسط عمر 80 یا 90 سال سے زیادہ نہیں رہی۔ کوئی اگر اتنی طویل عمر کو پہنچا بھی تو تاریخ میں اس کا خاص طور پر ذکر کیا گیا ہے۔ مگر ابو مخنف لوط بن یحیٰی کی اتنی طویل عمری کا کہیں بھی کوئی اشارہ نہیں ملتا۔ احادیث اکٹھی کرنے میں جو...
  9. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    میں نے بھی یہ بات سنی تھی۔ الاحساء میرے شہر دمام سے 100 کلومیٹر کے فاصلہ پر ہے۔ میں اس پتھر کو دیکھنے کیلئے گیا تھا مگر وہاں اس کا کوئی سراغ نہیں ملا
  10. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    میں سعودی عرب میں مقیم ہوں اور کئی دفعہ غیر مسلم سے واستہ رہا ہے۔ ان سے ایسی بات منوانے کا کوئی جواز نہیں جبتک کہ وہ اسلام کو سچا مذہب نہ مان لیں۔ اس کتاب کو میں ٹائم نکال کر دیکھوں گا۔ شکریہ
  11. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    صیحح کہا آپ نے۔مگر آپ میری بات سے کس بات پر غیر متفق ہوئے ہیں۔
  12. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    یہ سب قرآنی واقعات ہیں، یہی سب سے بڑی تحقیق ہے۔ رہی ماضی قریب کے واقعات کی بات تو ان دعوؤں کا کوئی ثبوت نہیں۔
  13. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    یہ جارکربلا کے میوزیم میں رکھا ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہاں کے مجتہد شیخ علی سستانی نے تحقیق کی ہے، وہاں کے میڈیا نے بھی یہ دیکھی ہے۔
  14. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    میرے لئے سب دوست برابر ہیں، ایک کہاوت مشہور ہے کہ ۔۔۔۔چلیں رہنے دیں:lol:
  15. عدیل منا

    تربت امام حسین رضی اللہ عنہ کا معجزہ

    یہ بات اس سال دس محرم کے موقع پر میرے علم میں آئی ہے اور جس نے یہ بات کی میں نے اس سے اسی سے ملتے جلتے الفاظ کہے جن کا آپ نے ذکر کیاہے۔ اس پر اس نے جو جواب دیا وہ یہاں لکھنے کے قابل نہیں۔ اس کے جواب سے میں بہت اپ سٹ رہا، اس لئے اپنی تسلی حاصل کرنے کیلئے کہ شاید آپ احباب اس بارے میں کچھ جانتے ہوں...
  16. عدیل منا

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    میں نے بھی اسی سے ملتے جلتے الفاظ کہے ہیں کہ علماء سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں۔ میں اپنے الفاظ کو اور واضح کر دیتا ہوں وہ جو کہنا چاہتے ہیں مخالفین اس کا غلط مطلب نکال کر عوام الناس میں پھیلاتے ہیں اور یوں وہ اپنی بھڑاس نکالتے ہیں۔ میں نہ کسی کی مخالفت کر رہاہوں اور نہ ہی حمایت۔ بلکہ اس میں احتیاط کی...
  17. عدیل منا

    تعارف رمان غنی، ہندوستان

    ہم نازک نازک دل والوں کو، ہنسنے رونے بلکہ رلانے والوں کو بھی اس محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ خوش آمدید
  18. عدیل منا

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    جی شمشاد بھائی میں ان الفاظ کی حساسیت کو سمجھتا ہوں۔ داستان حقیقی بھی ہوتی ہیں اور غیر حقیقی بھی۔
  19. عدیل منا

    کوثر نیازی کا جماعت اسلامی سے استعفیٰ نامہ اور مولانا مودودی

    آپ کے خیالات سراہے جانے کے قابل ہیں۔مولانا مودودی صاحب کو میں نے بھی بہت پڑھا ہے بلکہ میں نے اپنی دینی تعلیم کی ابتدا ہی تفہیم القرآن سے کی۔ جس میں قرآنی داستانیں بہت تفصیل سے بیان کی گئی ہیں جس کی وجہ سے میں ان کو بہت بڑا عالم سمجھنے لگا۔ مگر یہ حقیقت ہے کہ علماء سے کچھ غلطیاں بھی ہو جاتی ہیں...
  20. عدیل منا

    .* لعاب پاک ھوتا ھے یا پلید

    ویسے یہ بات قابل غور ہے کہ "ابو الحسن بنان بن محمد حمدان بن سعید اپنے وقت کے مشہورعالم اورزہاد تھے" "مجھے قطعاکوئی خوف اورڈرمحسوس نھیں ھوا.میں تواس وقت یہ سوچ رھاتھاکہ درندے کے منہ نکلنے والالعاب پاک ھوتاھے یاپلید." عالم ہوتے ہوئے بھی شک و شبہ میں مبتلا تھے؟ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ واقعہ سچ...
Top