ایک خاتون نے اپنے خاوند سے کہا کہ یا تو سگریٹ پینا چھوڑ دو یا مجھے۔ خاوند سوچ میں پڑگیا تو خاتون نے پوچھا، اب سوچنے کیا لگے ہو؟ تو خاوند بولا، سوچ رہا ہوں اب کھانا کون پکایا کرے گا؟
ایسے ہی ایک صاحب نے سگریٹ کے بارے میں ایک کالم لکھا تھا۔ ایک خط آیا کہ آپ کا کالم پڑھ کر ہمیں سگریٹ No شی اتنی بری...