نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    iso فائل بنانی ہے

    آپ کا سوال اس سے متعلق نہیں بھی ہے تو بھی یہ مفیدمعلومات ہیں۔ اس کو آسان الفاظ میں bootable CD or DVD بنانا کہتے ہیں۔ میں تصاویر کی مدد سے رہنمائی کررہا ہوں۔ پہلے آپ CD Drive میں ایک خالی CD or DVD ڈالیں۔ پھر Nero 7 اوپن کریں۔ تصویر میں step-1 پر تیر کی مدد سے نشاندہی کی گئی ہے۔ اس پر کلک کریں۔
  2. عدیل منا

    iso فائل بنانی ہے

    "آئی ایس او" یا "ان آر جی" بنانے کیلئے آپ کے پاس پہلے سے آٹو انسٹال سی ڈی یا ڈی وی ڈی ہونی چاہئے۔ فائل یا بیک اپ سے بنانے کا کوئی فائدہ نہیں۔ میں Nero 7 سے iso or nrg بنا سکتا ہوں۔ اگر آپ کے پاس یہ سب ہیں تو گائیڈ کرسکتا ہوں۔
  3. عدیل منا

    چڑیوں کے کھانا کھانے کا انداز

    سب دیکھی ہیں، مگر میں واقعی نہیں سمجھ سکا کہ ان کے دل میں خوفِ انسان کیوں نہیں۔
  4. عدیل منا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    بقر عید سے کچھ دن قبل فیلڈ میں تھا تو وہاں ایک چھوٹا سا حادثہ ہوا جس کی زد میں مجھ سمیت پانچ افراد آگئے۔ ہفتہ ہاسپٹل میں رہا پھر گھر پر ہی رہا بیڈ ریسٹ پر، اب بھلا چنگا ہوں۔
  5. عدیل منا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    جی ہاں 2012 ہے، آپ صحیح کہہ رہےہیں۔ پتہ نہیں لکھنے میں کیوں غلطی ہوگئی۔
  6. عدیل منا

    اردو سے ہندی سیکھیے

    قادری صاحب! ہندی الفاظ میں "ز" "ذ" "ض" نہیں ہوتی اس لئے اس کا متبادل "ج" استعمال کیا جاتا ہے۔ جیسے ضرور کو جرور ، ذمہ داری کو جمہ داری بولتے ہیں۔ آج لگے ہاتھوں آپ ان کی ایجاد بھی کردیں تو تاریخ میں آپ کا نام گولڈن ہونے کا چانس بن سکتا ہے۔:)
  7. عدیل منا

    چڑیوں کے کھانا کھانے کا انداز

    کیسے کھاتی ہوں گی؟ سمجھائیں ذرا۔۔۔
  8. عدیل منا

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں "عینی"

    ہمیں تو یوں لگ رہا ہے کہ جیسے سب تکا نہیں لگا رہے بلکہ اپنی اپنی پسند کی طرف اشارہ کر رہے ہیں۔ چلیں اس سے یہ فائدہ ہورہا ہے کہ سب کی پسند کا پتہ چلتا جا رہا ہے۔
  9. عدیل منا

    باباجی پکڑے گئے

    دیکھ لیا نا کنوارہ گردی کا انجام
  10. عدیل منا

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں۔ نہیں بھائی، کہیں سے بے آبرو ہوکر نہیں نکلے، بس لیٹ ہو گئے تھےگھر پہنچنے میں اور بیگم کی کال پر کال آرہی تھیں سو مدار کا محور سے فاصلہ کم کرنے کی خاطر سپیڈ بڑھانی پڑی۔ مگر یہ جو ساحر ٹریفک سسٹم شروع کردیا ہےنا یہاں ظالم سماج نے۔۔۔روزانہ نا جانےکتنوں کی جیب کو...
  11. عدیل منا

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    بہنا! وہ کیا ہے کہ ہم جب کسی کو آئسکریم کھلاتے ہیں تو خود بھی ضرور کھاتے ہیں، ورنہ کھانے والے کو ہضم نہیں ہوتی۔ موسم کی تبدیلی کی وجہ سے ان دنوں گلہ احتجاج میں مصروف ہے اسلئے ہم پرہیز پر ہیں۔
  12. عدیل منا

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    جرمانہ تو ہم ابھی بھر کر آ رہے ہیں اوور سپیڈ کا
  13. عدیل منا

    کون کس کو مس کررہا ہے 14

    شمشاد بھائی! یہ آپ کی محبت ہے، ورنہ ہم تو محفل سے مایوس ہوگئے تھے کہ اپنی کوئی پہچان نہیں بنا سکے۔
  14. عدیل منا

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Three Stooges (2000) ایک مزاحیہ مووی۔ اگر کسی نے نہیں دیکھی تو ضرور دیکھیں، بہت محظوظ ہونگے۔
  15. عدیل منا

    مووی ڈاؤنلوڈ کرنی ہے ۔

    ٹورنٹ سے ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے سسٹم میں ٹورنٹ انسٹال ہونا ضروری ہے۔ مثلاََ بِٹ ٹورنٹ یا یو ٹورنٹ۔ ٹورنٹ سےڈاؤن لوڈ کرنے کا مشورہ تو دیا جا رہا ہے، اگر ناعمہ سس کو اس کی انفارمیشن نہ ہو تو ان کیلئے یہ ایک سوالیہ نشان ہے۔ ڈائریکٹ ڈاؤن لوڈ کا لنک ہی زیادہ فائدہ مند ہے۔ جیسا کہ یہ لنک www.moviesmobile.net
  16. عدیل منا

    مووی ڈاؤنلوڈ کرنی ہے ۔

    moviesmobile.net
  17. عدیل منا

    الف بے پے کا کھیل 57 ویں قسط

    ہم تو شروع سے ہی بغیر پوچھ کے ہیں۔ یہ آپ کو پوچھ رہے ہیں۔
  18. عدیل منا

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    آج چہل قدمی بھی کی ہے۔ پہلے سے بہت افاقہ ہے۔
  19. عدیل منا

    آپکے پرس یا والٹ میں کیا کیا ہوتا ہے

    میرے والٹ میں ایک ہی لڑکی کا موبائل نمبر تھا۔ مولوی کی باتوں میں آکر پیپر پھاڑ دیا۔ مولوی! یہ تونے اچھا نہیں کیا۔ ۔ ۔ ۔ ۔ <('-') ) )> //,
  20. عدیل منا

    بلبل

    شمشاد بھائی! ان دنوں فیلڈ پر کام چل رہا ہے اور میری ڈیوٹی وہیں منتقل کردی گئی ہے۔ پچھلے ہفتے بروز ہفتہ وہاں پر ایک حادثہ پیش آیا جس کی زد میں مجھ سمیت پانچ افراد آگئے۔ اللہ تعالیٰ نے کرم کیا کہ جان بچ گئی۔ بدھ کو ہاسپٹل سے ڈسچارج ہوا ہوں۔ مزید ہفتہ دس دن بیڈ ریسٹ پر ہوں۔ محفل سے اتنے دن غیر...
Top