نتائج تلاش

  1. عدیل منا

    بلبل

    بلبل ایک روایتی پرندہ ہے جو ہر جگہ موجود ہے سوائے وہاں کے جہاں اسے ہونا چاہئے۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ آپ نے چڑیا گھر میں بلبل دیکھی ہے تو یقیناً کچھ اور دیکھ لیا ہے۔ ہم ہر خوش گلو پرندے کو بلبل سمجھتے ہیں۔ قسور ہمارا نہیں ہمارے ادب کا ہے۔ شاعروں نے نہ بلبل دیکھی ہے نہ اسے سنا ہے۔ کیوں اصلی بلبل...
  2. عدیل منا

    بچیوں کے کارنامے میرے گھر میں

    اس میں چپکنے کی صلاحیت بھی ہوتی ہے۔ میں اپنی بیٹی کو تنگ کرنے کیلئے کسی بھی دیوار پر اونچائی پر اس کو چپکا دیتا ہوں۔ اور پھر اس کو اتارنے کیلئے میری بیٹی جو محنت کرتی ہے اس سے خوب محظوظ ہوتا ہوں۔
  3. عدیل منا

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    آپ کے نام کا مطلب تو واقعی بہت اچھا ہے۔ باقی رہا ہمارے نام کے مطلب کا سوال تو۔۔۔یہ تو بہت واضح ہے۔عدیل "انصاف پسند" یہ خصوصیت ہم میں ہےبھی کہ نہیں؟ اس کے ثبوت کیلئے آپ کو ایک دفعہ ہمیں کھانے پر بلانا ہوگا۔ آپ دیکھیں گی کہ ہم کھانے کے ساتھ خوب انصاف کرتے ہیں۔
  4. عدیل منا

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    اس بارے میں واجبی سی معلومات تھیں آپ نے گراں قدر اضافہ کیا۔ چلیں اس بہانے نیلم بہنا کو بھی اپنے نام کا صحیح مطلب پتہ چل گیا۔
  5. عدیل منا

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    نیلگوں روشنی دینے والا پتھر۔
  6. عدیل منا

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    جیسا کہ آپ نے کہا کہ میرے نام کا مطلب ہے قیمتی پتھر۔ اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ہر قیمتی پتھر کو نیلم کہا جا سکتا ہے۔ جبکہ ایسا نہیں ہے۔ ہر قیمتی پتھر کا اپنا الگ نام ہے۔ ایسے ہی ایک قیمتی پتھر ہے جس کو عربی میں یاقوت کہتے ہیں۔ اس سے نیلی روشنی پھوٹتی ہے۔ اس لیے اسے اردو میں نیلمی سے نیلم بنا...
  7. عدیل منا

    آپ کے نام کا مطلب اور اثر

    آپ کے نام کا مطلب قیمتی پتھر نہیں ہے۔ بلکہ ایک قیمتی پتھر کا نام نیلم ہے جس کو یاقوت بھی کہتے ہیں۔ (نیلگوں روشنی دینے والا پتھر، یاقوتی)
  8. عدیل منا

    جسے تمیز نہیں مجھ سے بات کرنے کی

    ماشاء بہت اچھی شراکت ہے۔ ایک شعر میں کچھ کڑواہٹ (کھردرا پن) محسوس ہوا ہے۔ جسے تمیز نہیں مجھ سے بات کرنے کی وہ شخص جا کے کسی جانور کے پاس رھے ایک شعر میں مزاح کا عنصرپایا جاتا ہے اس ایک شخص کی قسمت میں صرف بچے ہیں جو سب سے دور شریکِ سفر کے پاس رھے تلخی اور مزاح کا امتزاج تحریر کے لطف میں...
  9. عدیل منا

    خوش رہنا آپکے اپنے اختیار میں ہے

    پاکستان میں تو ویسے بھی ہر گھنٹے دو گھنٹے بعد خوشی منائی جاتی ہے۔
  10. عدیل منا

    اسلام کے عظیم ترین جرنل حضرت خالد بن ولید رضی الله عنہ

    حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کو افواج شام کی اعلیٰ سپہ سالاری سے معزول کرکے ابوعبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کو ملک شام کی اسلامی افواج کا سپہ سالار اعظم بنایا۔ اس حکم کی فوراََ تعمیل ہوئی اور خالد بن ولید رضی اللہ عنہ نے ابو عبیدہ رضی اللہ عنہ کی ماتحتی میں نہ صرف...
  11. عدیل منا

    ویڑھا

    اے گال تے میکوں اج پئی پتہ لگدی اے کے سرائیکی دا فونٹ وی وکھ ہوندے
  12. عدیل منا

    تین دن دنیا ندھیرے میں ڈوب جائے گی ؟

    مایا قوم کے بارے میں 2 سال قبل آرٹیکل پڑھا تھا، تفصیل یاد نہیں ہے۔ ان کی کتابوں میں بھی جو پیشن گوئی کی گئی ہیں وہ ٪100 رہی ہیں۔ اس میں دسمبر 2012 کے بارے میں بھی ایسا ہی کچھ تھا۔ اسی موضوع پر ایک انگلش مووی بھی بن چکی ہے۔
  13. عدیل منا

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    ہماری اب تک سعود بھائی سے باضابطہ گفتگو نہیں ہوئی مگر ان کے مراسلے ضرور ملاحظہ کرتے ہیں کہ ہمیں ان کی گفتگو سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے۔ ٹھنڈا اور دھیما لہجہ اور پھر سب سے شفیق انداز میں بات کرنا وغیرہ۔ ان سب باتوں نے ان کا پہلا تاثر ہم پر یہ چھوڑا کہ یہ کوئی بزرگ ہستی ہیں۔ اور پھر ایک انٹر ویو...
  14. عدیل منا

    اروی کی بھجیا

    روز مرہ کے مسائل میں یہ بھی ایک مسئلہ ہے کہ آج کیا پکایا جائے۔ ارے نہیں، پکانے کا کام تو بیگم کا ہے مگر لانے کا کام ہمارا ہے۔ اور بیگم نے چوائس کی ذمہ داری ہمارے کمزور کاندھوں پر ڈالی ہوئی ہے۔ اور ہم سبزی کی دکان پر بےچارے بنے پھرتے ہیں۔ اور فیصلہ نہیں ہوپاتا کہ آج کیا لیا جائے۔ آپ نے صحیح کہا...
  15. عدیل منا

    اک کڑی نظر!

    جی ۔ پروفیسر الیگزینڈر ہے ان ریاضی دان کا نام
  16. عدیل منا

    اک کڑی نظر!

    امریکہ کے ایک ریاضی دان ہیں کچھ عرصہ پہلے انہوں نے کہا تھا کہ زمین کا جھکاؤ سورج کی طرف بہت بڑھ گیا ہے جس کی سے وجہ سے شدید موسم اور دیگر آفات نازل ہورہی ہیں اس لئے ایٹمی دھماکے سے چاند کو تباہ کردیا جائے۔ تب سے ہم یہی سمجھ رہے تھے کہ چاند ریاضی دانوں کے ڈر سے رات کو نکلتا ہے۔ پشاور اور کراچی...
  17. عدیل منا

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    اگر آپ کہیں کہ میری قیمتی چیز کمپیوٹر ہے تو آپ کا موبائل آپ سے ناراض۔ ادھر موبائل کو منایا تو آپ کی سواری کا ٹائیر ناراضگی کے اظہار میں پٹاخہ بول جائے گا۔ بہتر ہے کہ سیاسی بیان دے کر جان چھڑائیں۔ " گھر" جس میں سب کچھ آجاتا ہے۔ رشتے بھی اور قیمتی اشیاء بھی۔
  18. عدیل منا

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    آپ نے کیا نتیجہ اخذ کیا؟ ہمیں لفظ" گھر" استعمال کرنا چاہئے یا "مکان":atwitsend:
  19. عدیل منا

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    فرق کیا ہے؟
  20. عدیل منا

    آپ کےپاس سب سے قیمتی چیزکون سی ہے؟

    وہ چیز جس کی قیمت بہت زیادہ ہو۔ اس کو قیمتی کہا جاتا ہے۔ رشتے انمول ہوتے ہیں۔ میرے پاس اس وقت جو سب سے قیمتی چیز ہے وہ میرا گھر ہے۔
Top